انسائیکلوپیڈیا آف حدیث سٹڈیز کی تقریبِ رونمائی سے علامہ شہزاد مجددی کا اظہارِ خیال

تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے 60 جلدوں پر مشتمل تالیف کردہ ”انسائیکلوپیڈیا آف حدیث سٹڈیز“ کی پہلی 8 جلدیں جو اصول الحدیث پر مشتمل ہیں کی تقریبِ رونمائی ایوان اقبال لاہور میں منعقد ہوئی۔ تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے علامہ شہزاد حسین مجددی نے کہا کہ ہمیں شکر کرنا چاہیے اللہ نے اس عہد میں شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری پیدا کر دیا۔ کوئی اختلاف رکھنے والا شخص بھی ڈاکٹر طاہرالقادری کو مجدد کہتے ہوئے جھجکے گا نہیں۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top