سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے فریضہ حج کی ادائیگی کی سعادت حاصل کرنے والے لاکھوں حجاج کرام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ حج اطاعت خداوندی اور اُمہ کے مابین اتحاد و یکجہتی، رواداری اور عجز و انکساری کی عظیم الشان روشن مثال ہے۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی ٹیم نے یادگارِ شہدائے ماڈل ٹاؤن پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ شہدائے ماڈل ٹاؤن نے جس دلیری اور بہادری سے وطنِ عزیز میں نظام بدلنے کی عظیم تحریک کو اپنے لہو سے سیراب کیا،
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے راجن پور میں سینکڑوں سیلاب متاثرین میں امدادی سامان کیا گیا، اس سلسلہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سردار شاکر خان مزاری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر سینکڑوں سیلاب متاثرین کو منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے امدادی سامان دیا گیا، جس میں خشک راشن، منرل واٹر، کپڑے، چارپائیاں، بستر، مچھردانیاں، ہائی جین کٹس، خیمے اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیاء شامل ہیں۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے ناروے میں مذہبی سکالرز، مبلغین و علمائے کرام کے وفد کی ملاقات، اتحاد امت، اعتدال و رواداری، امت کے وسیع تر مفاد میں قران وسنت کی پرامن تعلیمات کو فروغ دینے کے لیے شیخ الاسلام کی خدمات اور مغرب میں نوجوانوں کے دلوں میں عشقِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شمعیں روشن کرنے اور امن بقائے باہمی کے زریں اصولوں اور اسلامی اقدار کے احیاء کے لیے شاندار خدمات انجام دینے پر شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے بین الاقوامی کردار پر زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
3.6M
فیس بک
1.9M
ٹوٹر
© 1994 - 2024 Minhaj-ul-Quran International.