لیہ: 5 روزہ دروس عرفان القرآن کی چوتھی نشست

تحریک منہاج القرآن لیہ کے زیراہتمام 5 روزہ دروس عرفان القرآن کی چوتھی نشست کا بعد از نماز فجر انعقاد کیا گیا جس میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا۔ درس عرفان القرآن سے علامہ حافظ سعید الحسن طاہری نے خصوصی خطاب کیا جسے سامعین نے دلجمعی سے سماعت کیا۔

تبصرہ

Top