سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری اور شیخ احمد مصطفیٰ العربی القادری نے نماز عید الاضحیٰ جامع شیخ الاسلام ماڈل ٹاؤن لاہور میں ادا کی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ سنٹرل پنجاب کے زیرِاہتمام گوجرانوالہ، وزیرآباد اور سیالکوٹ کے مختلف اضلاع میں تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپس میں تنظیمی استحکام، تحریک منہاج القرآن کے فکر و نظریہ، دعوتِ دین اور مراکزِ علم کے قیام کے حوالے سے خصوصی سیشنز منعقد ہوئے، جبکہ شرکاء کو مشن کے اہداف اور تنظیمی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا گیا۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن راولپنڈی کے زیرِاہتمام ایک مسیحی جوڑے سمیت چھ مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں ہر جوڑے کو تقریباً چار لاکھ روپے مالیت کے گھریلو سامان اور ضروری تحائف فراہم کیے گئے۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2026 Minhaj-ul-Quran International.