سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ میں رہنے کے لئے حسب ذیل لنکس ملاحظہ کر یں۔
گولڑہ شریف میں محفلِ ختم شریف، اولیاء اللہ کی صحبت و نسبت کی اہمیت پر زور۔ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا خطاب، جنت اور دیدارِ الٰہی کو اہلِ ایمان کی عظیم نعمت قرار۔ پیر مہر فرید الحق گیلانیؒ کے ایصالِ ثواب کی تقریب میں روحانی شخصیات کی بھرپور شرکت۔
منہاج القرآن ویمن لیگ شمالی پنجاب کی آن لائن میٹنگ، تنظیمی امور اور کارکردگی کا جائزہ لبنہ مشتاق اور رابعہ مظہر کی رہنمائی، مراکزِ علم اور ممبرشپ مہم پر خصوصی توجہ التربیہ کیمپ کی منصوبہ بندی، تنظیمی استحکام اور نظم و ضبط کو مضبوط بنانے پر اتفاق
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی مرکزی تقریب کا انعقاد۔ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا اسلامی اخوت، فلاحی خدمات اور معاشرتی ہم آہنگی پر زور۔ اجتماعی شادیوں کو آسان نکاح اور خدمتِ انسانیت کا مؤثر ذریعہ قرار دیا گیا
کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے فاضل اور منہاج القرآن انٹرنیشنل سے وابستہ ممتاز اسکالر حافظ نعلین مصطفی جاوید الأزهری نے جامعہ الأزہر، قاہرہ (مصر) کی فیکلٹی آف شریعہ اینڈ لاء سے اپنے تحقیقی مقالہ بعنوان: ’’منهج الفتوى الجماعية وآلياته: دراسة فقهية تطبيقية في دولة باكستان‘‘ (The methodology and mechanisms of collective fatwas: An applied jurisprudential study in the State of Pakistan) کی کامیاب تکمیل اور دفاع کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری نہایت اعلی اعزاز کے ساتھ حاصل کر لی ہے۔
Shaykh-ul-Islam Prof.Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
4M
فیس بک
2M
ٹوٹر
© 1994 - 2026 Minhaj-ul-Quran International.