2002
میں کویت میں منہاج القرآن اسلامک سنٹر کے وزٹ کے موقع پر اپنے تاثرات میں کہا کہ
ڈاکٹر محمدطاہرالقادری میرے لئے انتہائی قابل احترام ہیں، وہ خداداد صلاحیتوں کے
مالک ہیں، ان کی شخصیت علمیت، دیانتداری، معاملہ فہمی اور ملک وقوم سے سچی محبت
اور لا تعداد خوبیوں سے مالا مال ہے اور ایسی شخصیت ہی نابغہ عصر کہلاتی ہے