minhaj.org  
for FREE
online
literature
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   خواتین   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ فروري 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
    1 2 3 4 5
6 7 8 9 10 11 12
13 14 15 16 17 18 19
20 21 22 23 24 25 26
27 28 29        
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 21,245,155

تحريک منہاج القرآن -سرگرمياں
سرگرمياں
تحریک منہاج القرآن کراچی کے زیراہتمام میلاد مارچ
05 فروری 2012 ء
تحریک منہاج القرآن کراچی کے زیراہتمام میلاد مارچ تحریک منہاج القرآن کراچی کے زیراہتمام میلاد مارچ 12 ربیع الاول کے دن (بمطابق مورخہ 5 فروری 2012) ہوا جس کی قیادت امیر تحریک کراچی سید محمد ظفر اقبال نے کی۔ ان کے ساتھ نائب امیر تحریک قیصر اقبال قادری، ناظم تحریک راؤ کامران محمود، اشرف قیصر ایڈووکیٹ و دیگر قائدین تحریک منہاج القرآن کراچی، منہاج القرآن یوتھ لیگ اور مصطفوی سٹوڈنٹس مومنٹ موجود تھے۔
تحریک منہاج القرآن شرقپور شریف کے زیراہتمام 50 واں درس عرفان القرآن بسلسلہ میلاد النبی (ص)
05 فروری 2012 ء
تحریک منہاج القرآن شرقپور شریف کے زیراہتمام 50 واں درس عرفان القرآن بسلسلہ میلاد النبی (ص) تحریک منہاج القرآن تحصیل شرقپور شریف نے 12 ربیع الاول بمطابق 5 فروری کو 50 واں گولڈن جوبلی درس عرفان القرآن بسلسلہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم نور محل شادی ہال شرقپور میں منعقد کیا جس میں شرقپور شریف اور گرد و نواح سے ہزاروں مرد و خواتین نے شرکت کی۔ پروگرام کی تیاریاں یکم ربیع الاول سے ہی شروع کر دی تھیں۔ مصطفوی سٹو ڈنٹس مومنٹ کے نوجوانوں رانا محمد عثمان غنی،حافظ حسن طارق وغیرہ نے 11 دن لگاتار دعوتی کیمپ کا اہتمام کیا جس میں عالمی میلاد کانفرنس کے علاوہ درس عرفان القرآن کی دعوت بھی دی گئی۔جس کے وجہ سے 12 ربیع الاول کے دن صبح ہی سے خواتین و حضرات کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
تحریک منہاج القرآن منگلہ (آزاد کشمیر) کے زیراہتمام محفل میلاد
05 فروری 2012 ء
تحریک منہاج القرآن منگلہ (آزاد کشمیر) کے زیراہتمام محفل میلاد تحریک منہاج القرآن منگلہ آزاد کشمیر کے زیراہتمام چوتھی سالانہ محفل میلاد منعقد ہوئی۔ محفل محمد حفیظ جنجوعہ کی رہائش گاہ پر منعقد کی گئی جس میں قاری محمد علی قادری کے علاوہ تحریک کے مقامی قائدین نے بھی بھرپور شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن تحصیل مانانوالہ کے زیراہتمام میلاد النبی (ص) کی تیاریاں مکمل
29 جنوری 2012 ء
تحریک منہاج القرآن تحصیل مانانوالہ کے زیراہتمام میلاد النبی (ص) کی تیاریاں مکمل آؤ کہ سب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عہدِوفا کریں کے عنوان سے تحریک منہاج القرآن تحصیل مانانوالہ کی یونین کونسل 99 گاؤں واڑہ امام دین شرقی میں عالمی میلاد کانفرنس میں شرکت اور 12 ربیع الاول کو میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جلوس اور محافل کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ 29 جنوری کوتحریک منہاج القرآن واڑہ امام دین شرقی کے سیکرٹری کوآرڈینیشن میاں محمد ذیشان تبسم نے ایگزیکٹیو کے اجلاس کو انتظامات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل بلزانو (اٹلی) کے زیر اہتمام عید میلاد النبی (ص) جوش وخروش سے منائی گئی
05 فروری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل بلزانو (اٹلی) کے زیر اہتمام عید میلاد النبی (ص) جوش وخروش سے منائی گئی منہاج القرآن انٹرنیشنل بلزانو(اٹلی) کے زیر اہتمام مورخہ 05 فروری 2012ء بروز اتوار کو برکس میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انتہائی جوش وخروش سے منائی گئی جس میں سینکڑوں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شرکت فرمائی۔ میلاد النبی کی بابرکت محفل میں خواتین اور بچوں کی آمد بہت خوش آئند تھی جنہوں نے انتہائی سرد موسم میں نظم وضبط کا مظاہرہ کیا
منہاج القرآن انٹرنیشنل (دیزیو) اٹلی کے زیراہتمام عظیم الشان میلاد مصطفیٰ (ص) کانفرنس
04 فروری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل (دیزیو) اٹلی کے زیراہتمام عظیم الشان میلاد مصطفیٰ (ص) کانفرنس منہاج القرآن انٹرنیشنل (دیزیو) اٹلی کے زیر اہتمام مورخہ 04 فروری 2012ء کو عظیم الشان میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس منعقد ہوئی جس میں دور و نزدیک سے سینکڑوں عاشقان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شرکت فرمائی۔ کانفرنس کی نقابت کے فرائض علامہ وقاص یونس نے ادا کئے۔
عالمی میلاد کانفرنس 2012ء
04 فروری 2012 ء
عالمی میلاد کانفرنس 2012ء تحریک منہاج القرآن کی 28 ویں سالانہ اور عالم اسلام کی سب سے بڑی عالمی میلاد کانفرنس 11 اور 12 ربیع الاول کی درمیانی شب (بمطابق 4 فروری 2012ء) مینار پاکستان لاہور کے سبزہ زار میں منعقد ہوئی، جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کینیڈا سے براہ راست خصوصی خطاب کیا۔ کانفرنس کی مکمل کارروائی MinhajTV اور QTV کے ذریعے شب بھر مینار پاکستان سے براہ راست پیش کی گئی۔ جس سے دنیا بھر کے ناظرین اس کانفرنس میں شریک رہے۔
میلاد مارچ تحریک منہاج القرآن تحصیل گوجر خان
07 فروری 2012 ء
میلاد مارچ تحریک منہاج القرآن تحصیل گوجر خان تحریک منہاج القرآن تحصیل گوجرخان کے زیراہتمام میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خوبصورت موقع پر میلاد مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت پیر سید صدیق حسین شاہ (سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن تحصیل گوجرخان) نے کی۔
فیصل آباد پی پی 64 میں عرفان القرآن کورس کا آغاز
07 فروری 2012 ء
فیصل آباد پی پی 64 میں عرفان القرآن کورس کا آغاز نظامت دعوت و تربیت تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کے زیراہتمام یکم فروری 2012ء بروز بدھ کو پی پی 64 میں عرفان القرآن کورس کی کلاس کا آغاز کیا گیا۔
فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے اعزاز میں تقریب
31 جنوری 2012 ء
فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے اعزاز میں تقریب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی ہدایات کے مطابق مؤرخہ 31 جنوری 2012ء کو تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (FMRi) کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی، جس میں مرکزی سیکرٹریٹ کے تمام اسٹاف اور قائدین نے شرکت کی۔ اِس تقریب کے انعقاد کا مقصد FMRi کی علمی و تحقیقی خدمات کو اجاگر کرنا اور اسے خراج تحسین پیش کرنا تھا۔
تحریک منہاج القرآن تحصیل گوجرخان کے زیراہتمام ضیافت میلاد
04 فروری 2012 ء
تحریک منہاج القرآن تحصیل گوجرخان کے زیراہتمام ضیافت میلاد تحریک منہاج القرآن تحصیل گوجرخان کے زیراہتمام میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خوبصورت موقع پر ضیافت میلاد کا اہتمام کیا گیا۔ یہ تقریب مورخہ 4 فروری 2012 بروز ہفتہ بعد نماز مغرب سول کلب (کلب کیفے) منعقد ہوئی۔ جس میں راجہ طارق کیانی (MPA حلقہ پی پی 4) اور پروفیسر نسیم نقی (سرور شہید نشان حیدر کالج گوجرخان) نے خصوصی شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن بھنگالی شریف کے زیراہتمام جشنِ عید میلاد النبی (ص)
07 فروری 2012 ء
تحریک منہاج القرآن بھنگالی شریف کے زیراہتمام جشنِ عید میلاد النبی (ص) تحریک منہاج القرآن بھنگالی شریف کے زیراہتمام سالانہ عظیم الشان جلوس جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 12 ربیع الاول دن 11 بجے میلاد چوک آڑہ بھنگالی شریف سے شروع ہوا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے زیر اہتمام بارہویں سالانہ مرکزی میلاد کانفرنس
04 فروری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے زیر اہتمام بارہویں سالانہ مرکزی میلاد کانفرنس منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے زیر اہتمام مورخہ 04 فروری 2012ء بروز ہفتہ منہاج کلچر سنٹر ویانا میں بارہویں سالانہ میلاد کانفرنس منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی منہاج القرآن انٹرنیشنل برمنگھم (برطانیہ) کے ڈائریکٹر علامہ محمد اشفاق عالم قادری تھے جبکہ محفل کی صدارت منہاج القرآن آسٹریا کے صدر خواجہ محمد نسیم نے کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل برمنگھم (برطانیہ) کے ڈائریکٹر علامہ محمد اشفاق عالم قادری کا دورہ آسٹریا
02 فروری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل برمنگھم (برطانیہ) کے ڈائریکٹر علامہ محمد اشفاق عالم قادری کا دورہ آسٹریا منہاج القرآن انٹرنیشنل برمنگھم (برطانیہ) کے ڈائریکٹر علامہ محمد اشفاق عالم قادری مورخہ 02 فروری 2012ء بروز جمعرات منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کی دعوت پر تین بجے سہ پہر ویانا ایئر پورٹ پہنچے۔ کے وفد جن میں منہاج القرآن یوتھ لیگ کے صدر عمیر الطاف، منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن آسٹریا کے صدر ملک محمد شفیع اعوان، منہاج میڈیا یورپ کے کوآرڈینیٹرمحمد اکرم باجوہ، حاجی فضل حسین، منہاج القرآن آسٹریا کے سینئر نائب صدرملک محمد امین اعوان نے علامہ محمد اشفاق عالم قادری کا شاندار استقبال کیا اور انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیر اہتمام سالانہ میلاد مارچ
05 فروری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیر اہتمام سالانہ میلاد مارچ منہاج القرآن یونان کے زیر اہتمام مورخہ 05 فروری 2012ء کو ایتھنز میں نبی محتشم سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کے موقع پر چوتھے سالانہ میلاد مارچ کا اہتمام کیا گیا۔
فائنل ایئر کے طلبہ کی جانب سے اساتذہ کرام کے لیے پُر تکلف ظہرانہ
02 فروری 2012 ء
فائنل ایئر کے طلبہ کی جانب سے اساتذہ کرام کے لیے پُر تکلف ظہرانہ کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز میں ایم اے کے طلبہ نے اپنے شاندار رزلٹ کی خوشی میں اپنے معزز و مکرم اساتذہ کرام کے اعزاز میں پُر تکلف پارٹی کا اہتمام کیا۔ جس میں خصوصی شرکت پرنسپل کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز بریگیڈیئر (ر) ڈاکٹر عبید اللہ رانجھا، شیخ الحدیث علامہ محمد معراج الاسلام، مفتی اعظم منہاج القرآن مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی، شیخ اللغہ و الادب پروفیسر محمد نواز ظفر چشتی، عربی ڈیپارٹمنٹ کے انچارج پروفیسر ڈاکٹر مسعود احمد مجاہد، وائس پرنسپل ایڈمن میجر (ر) علی حسین رضوی اور وائس پرنسپل اکیڈمک پروفیسر ڈاکٹر محمد اصغر جاوید الازہری نے کی۔
تحریک منہاج القرآن ہارون آباد کے زیراہتمام استقبال میلاد جلوس
25 جنوری 2012 ء
تحریک منہاج القرآن ہارون آباد کے زیراہتمام استقبال میلاد جلوس تحریک منہاج القرآن ہارون آباد کے زیراہتمام یکم ربیع الاول کو استقبال ربیع الاول کا خصوصی مشعل بردار جلوس نکالا گیا۔ جلوس منہاج القرآن اسلامک سنٹر ہارون آباد برلب نہر فور آر سے شروع ہو کر میلاد چوک، قائداعظم روڈ میڈیل سٹور بازار کے روٹ سے ہوتا ہوا مین بازار چوک فوارہ ہارون آباد میں ختم ہوا۔ جلوس کے اختتام پر جلسہ منعقد کیا گیا، جس میں سید احمد کمال شاہ سرپرست علماء کونسل ہارون آباد نے خصوصی خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن دولتالہ کے زیراہتمام عظیم الشان میلاد مصطفی (ص) کانفرنس
04 فروری 2012 ء
تحریک منہاج القرآن دولتالہ کے زیراہتمام عظیم الشان میلاد مصطفی (ص) کانفرنس تحریک منہاج القرآن دولتالہ حلقہ پی پی 4 کے یونٹ ڈھوں کے زیراہتمام مورخہ 04 فروری بروز ہفتہ کو جامع مسجد میں عظیم الشان میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد بعد نماز ظہرتا عصر کیا گیا۔ پروگرام کی صدارت چوہدری جاوید اقبال (صدر تحریک منہاج القرآن دولتالہ حلقہ پی پی 4) نے کی جبکہ مرکزی نائب ناظم تربیت تحریک منہاج القرآن علامہ علی اختر اعوان نے خصوصی شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن لودہراں کے زیراہتمام میلاد ریلی
02 فروری 2012 ء
تحریک منہاج القرآن لودہراں کے زیراہتمام میلاد ریلی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری امت مسلمہ کو گنبد خضرا کے سائے تلے جمع کرنا چاہتے ہیں۔ وہ نوجوان نسل کے دلوں میں عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شمع روشن کر کے انکی جوانیوں کا تحفظ کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار منہاج القرآن یوتھ لیگ پاکستان کے مرکزی نائب صدر چودھری امجد حسین جٹ نے میلاد ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تحریک منہاج القرآن آزاد کشمیر میرپور کے زیراہتمام میلاد مارچ
28 جنوری 2012 ء
تحریک منہاج القرآن آزاد کشمیر میرپور کے زیراہتمام میلاد مارچ تحریک منہاج القرآن آزاد کشمیر میرپور کے زیراہتمام ایک عظیم الشان میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مارچ کا انعقاد ہوا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی اور دیگر تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس میلاد مارچ میں شرکاء نے پوری ریلی میں رنگ برنگے بینزر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر "آؤ کہ سب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عہدِ وفا کریں" آمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مرحبا مرحبا، سرکار کی آمد مرحبا مرحبا کے نعرے درج تھے اور لوگوں کی زبانوں پر درود و سلام کے ترانے تھے۔
1 2  3  4  5  6  7  8  9  10  11  12  13  14  15  16  17  18  19  20  21  22  23  24  25  26  27  28  29  30  31  32  33  34  35  36  37  38  39  40  41  42  43  44  45  46  47  48  49  50  51  52  53  54  55  56  57  58  59  60  61  62  63  64  65  66  67  68  69  70  71  72  73  74  75  76  77  78  79  80  81  82  83  84  85  86  87  88  89  90  91  92  93  94  95  96  97  98  99  100  101  102  103  104  105  106  107  108  109  110  111  112  113  114  115  116  >> آگے آخري
تلاش کریں
مستقبل کی سرگرمیاں
حلقہ پی پی 4 گوجرخان میں اجتماعی شادیوں کی تقریب
11 مارچ 2012 ء
حلقہ پی پی 4 گوجرخان میں اجتماعی شادیوں کی تقریب
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
03 جون 2012 ء
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
اہم خطابات
Huzoor (PBUH) ke Nasabi wa Shakhsi Fadail (Milad e Mustafa Conference) جارج ٹاؤن یونیورسٹی واشنگٹن میں شیخ الاسلام کا خطاب
Ism e Muhammad S.A.W kay Batini Maarif انتہاء پسندی کے خلاف جدوجہد - مع نشست سوال و جواب
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif جہاد : تصور اور حقیقت - گلوبل پیس کانفرنس 2010ء
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif خودکش حملوں اور اور دہشت گردی کے خلاف فتوی
ٹی وی پروگرام
14 دسمبر 2011
شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو
10 دسمبر 2011
شیخ الاسلام کا پی جے میر (کیو اینڈ اے - اے آر وائی) کو خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا پی جے میر (کیو اینڈ اے - اے آر وائی) کو خصوصی انٹرویو
18 نومبر 2011
شیخ الاسلام کا کرپٹ سیاسی نظام پر ثناء بچہ (لیکن - جیو نیوز) کو خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا کرپٹ سیاسی نظام پر ثناء بچہ (لیکن - جیو نیوز) کو خصوصی انٹرویو
سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic