minhaj.org   minhaj.org  
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   خواتین   |   درود   |   فورمز   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
minhaj.org
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
تحريک منہاج القرآن
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مارچ 2010 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30 31        
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ویلفیئر سوسائٹی
ایجوکیشن سوسائٹی
منہاج یونیورسٹی
شریعہ کالج
کمپیوٹر کالج
گرلز کالج
تحفیظ القرآن
انٹرنیٹ بیورو
اِبلاغیات
امورِ خارجہ
ریسرچ انسٹیٹیوٹ
تنظیمات
ممبرشپ
ویمن لیگ
دعوت
تربیت
ماہنامہ منہاج القرآن
یوتھ لیگ
لائرز موومنٹ
مالیات
تعمیرات
گوشہء درود
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 13,235,795

تحريک منہاج القرآن -سرگرمياں
سرگرمياں
منہاج القرآن انٹرنیشنل ناگویا جاپان کے زیراہتمام میلاد کانفرنس
20 فروری 2010 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل ناگویا جاپان کے زیراہتمام میلاد کانفرنس منہاج القرآن انٹرنیشنل ناگویا، جاپان کے زیراہتمام 20 فروری 2010ء کو میلاد کانفرنس منعقد کی گئی۔ میلاد کانفرنس کے مہمان خصوصی علامہ رانا محمد ادریس قادری جو کہ پاکستان سے خصوصی طور پر تشریف لائے تھے۔ محفل میں ناگویا کے گرد و نواح سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شوق اور جذبہ سے شرکت کی۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز نماز مغرب کے بعد تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا
شیخ الازہر ڈاکٹر محمد سید طنطاوی کے انتقال پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا اظہار تعزیت
11 مارچ 2010 ء
شیخ الازہر ڈاکٹر محمد سید طنطاوی کے انتقال پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا اظہار تعزیت دنیا کی قدیم ترین اسلامی یونیورسٹی جامعۃ الازہر کے سربراہ اور الازہر مسجد کے امام ڈاکٹر محمد سید طنطاوی سعودی عرب میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں۔ ان کے انتقال پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔
دہشت گردی کے خلاف فتویٰ جاری
02 مارچ 2010 ء
دہشت گردی کے خلاف فتویٰ جاری شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے خود کش بمباری اور دہشت گردی کے خلاف 600 سے زائد صفحات پر مبنی تفصیلی فتویٰ جاری کر دیا ہے۔ اس فتوی کی تقریب رونمائی 2 مارچ 2010ء کو لندن میں ہوئی۔ اس سلسلہ میں منہاج القرآن انٹرنیشنل لندن کے زیراہتمام ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا، جس میں برطانوی میڈیا کے علاوہ دنیا بھر سے انٹرنیشنل میڈیا کے درجنوں نمائندے بھی موجود تھے۔
عالمی میلاد کانفرنس 2010ء
26 فروری 2010 ء
عالمی میلاد کانفرنس 2010ء تحریک منہاج القرآن کی 26 ویں سالانہ اور عالم اسلام کی سب سے بڑی "عالمی میلاد کانفرنس" 26 فروری 2010ء اور 11 ربیع الاول کی شب مینار پاکستان لاہور میں منعقد ہوئی، جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے لندن سے براہ راست خصوصی خطاب کیا۔
منہاج سی ڈیز ڈاٹ کوم کی طرف سے فیصل آباد میں 12 روزہ میلاد سیل میلہ کا انعقاد
27 فروری 2010 ء
منہاج سی ڈیز ڈاٹ کوم کی طرف سے فیصل آباد میں 12 روزہ میلاد سیل میلہ کا انعقاد منہاج سی ڈیز ڈاٹ کوم کی جانب سے فیصل آباد کے مصروف ترین بازار جھال خانوآنہ کے آغاز پر سلیمی چوک میں میلاد سیل میلہ کا انعقاد ہوا، جو یکم ربیع الاول سے 12 ربیع الاول تک جاری رہا۔ اس سیل میلہ میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطابات پر مبنی تمام DVDs CDs اور آڈیو کیسٹس کے علاوہ تمام تصانیف بھی انتہائی ارزاں قیمتوں پر فروخت کے لئے مہیا کی گئی تھیں۔
لاہور بیپٹسٹ چرچ میں میلاد مصطفی کانفرنس 2010ء
28 فروری 2010 ء
لاہور بیپٹسٹ چرچ میں میلاد مصطفی  کانفرنس 2010ء پاکستانی تاریخ میں پہلی بار چرچ میں میلاد مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔ مدرٹریسا ویلفیئر سوسائٹی پاکستان کے چیئرمین ریورنڈ چمن سردار اور مسیحی برادری کی جانب سے اس تقریب کو میلاد مصطفی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کانفرنس کا نام دیا گیا، جو بین المذاہب رواداری کی تاریخی مثال بن گئی ہے۔
منہاج القرآن علماء کونسل کے زیراہتمام ضیافت میلاد
23 فروری 2010 ء
منہاج القرآن علماء کونسل کے زیراہتمام ضیافت میلاد منہاج القرآن علماء کونسل کے زیراہتمام 23 فروری 2010ء کو ضیافت میلاد کی عظیم الشان تقریب مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوئی، جس کی صدارت منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے صدر صاحبزادہ حسن محی الدین القادری نے کی۔
عالمی میلاد کانفرنس کے انتظامات مکمل کر لیے گئے : شیخ زاہد فیاض
25 فروری 2010 ء
عالمی میلاد کانفرنس کے انتظامات مکمل کر لیے گئے : شیخ زاہد فیاض تحریک منہاج القرآن کی 26ویں عالمی میلاد کانفرنس 2010ء کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ عالمی میلاد کانفرنس 26 فروری 2010ء اور 11 ربیع الاول کی درمیان شب کو مینار پاکستان لاہور میں ہوگی۔
منہاج القرآن یوتھ لیگ کے تحت یکجہتی کشمیر یوتھ مارچ
05 فروری 2010 ء
منہاج القرآن یوتھ لیگ کے تحت یکجہتی کشمیر یوتھ مارچ مورخہ 5 فروری 2010 کو منہاج القرآن یوتھ لیگ آزاد کشمیر کے تحت میر پور میں یکجہتی کشمیر یوتھ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ مارچ کی قیادت مرکزی صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ بلال مصطفوی نے کی۔
منہاج القرآن یوتھ لیگ فیصل آباد کے تحت یکجہتی کشمیر یوتھ واک
05 فروری 2010 ء
منہاج القرآن یوتھ لیگ فیصل آباد کے تحت یکجہتی کشمیر یوتھ واک منہاج القرآن یوتھ لیگ فیصل آباد کے زیرانتظام 5 فروری 2010 کو دن ایک بجے دفتر تحریک منہاج القرآن سرکلر روڈ سے یکجہتی کشمیر یوتھ واک کا آغاز کیا گیا۔ واک کی قیادت میاں کاشف محمود ضلعی صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ اور رانا نثار احمد خان ضلعی صدر پاکستان عوامی تحریک نے کی۔ واک کا اختتام گھنٹہ گھر چوک پر ہوا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی کے زیراہتمام پیر سید نصیر الدین گولڑوی کا عرس مبارک
21 فروری 2010 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی کے زیراہتمام پیر سید نصیر الدین گولڑوی کا عرس مبارک منہاج القرآن انٹرنیشنل دیزیو اٹلی کے زیراہتمام حضرت پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ گیلانی رحمۃ اللہ علیہ کا عرس مبارک 21 فروری 2010 کو منایا گیا۔ حضرت نصيرالدين شاہ کے عرس اور محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کي تقريب مشترکہ طور پر منعقد کي گئي تھي۔
جاپان میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 59ویں سالگرہ تقریب
19 فروری 2010 ء
جاپان میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 59ویں سالگرہ تقریب مورخہ 19 فروری 2010ء کو منہاج القرآن ناگویا کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 59ویں سالگرہ کو نہایت جوش و خروش سے منایا گیا، ناگویا میں ایک نہایت خوبصورت اور پر وقار تقریب کا انتظام کیا گیا جس میں منہاج القرآن کے رفقاء کے علاوہ زندگی کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے احباب کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔
نوجوان تعلیمی حصول کے لئے محنت کریں: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
25 فروری 2010 ء
نوجوان تعلیمی حصول کے لئے محنت کریں: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری پاکستانی نوجوان نسل روشن پاکستان کی علامت ہے میڈیا کی جانب سے شعور کی بیداری کے اقدامات نے نوجوانون کے اندر مثبت تبدیلی اور حالات کو جانچنے کی سوچ دی ہے ان خیالات کا اظہار منہاج القرآن انٹرنیشنل کے بانی وسرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے 22 فروری 2010 کو برطانیہ آمد کے موقع پر کیا۔
اوسلو میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی سالگرہ کی تقریب
19 فروری 2010 ء
اوسلو میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی سالگرہ کی تقریب تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو کے زیراہتمام 19 فروری کی شب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی سالگرہ کو نہایت پر وقار طریقے سے منایا گیا۔ ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے محفل حمد و نعت کا بھی خصوصی انتظام کیا گیا تھا، جس میں تحریکی کارکنان و وابستگان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل پیرس کا جہانگیر بدر اور پی جے میر کے اعزاز میں ظہرانہ
19 فروری 2010 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل پیرس کا جہانگیر بدر اور پی جے میر کے اعزاز میں ظہرانہ منہاج القرآن انٹرنیشنل پیرس، فرانس نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل جہانگیر بدر اور معروف ٹی وی اینکر پی جے میر کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ دونوں رہنماء فرانس کے دورے پر تھے اور انہیں منہاج القرآن انٹرنینشل پیرس کی جانب سے خصوصی دعوت دی گئی تھی۔
طاہر القادری ایسی شخصیت ہیں جن کی پاکستان کو ضرورت ہے: پی جے میر
19 فروری 2010 ء
طاہر القادری ایسی شخصیت ہیں جن کی پاکستان کو ضرورت ہے: پی جے میر ڈاکٹر محمد طاہر القادری ایسی شخصیت ہیں جن کی پاکستان کو ضرورت ہے، ان خیالات کا اظہار مشہور زمانہ ٹی وی اینکر پرسن پی جے میر نے شیخ الاسلام کی 59ویں سالگرہ کے موقع پر مورخہ 19 فروری 2010ء کو پیرس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
25ویں شہر میں منہاج ایمبولینس سروس کا آغاز
09 فروری 2010 ء
25ویں شہر میں منہاج ایمبولینس سروس کا آغاز منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے گوجرانوالہ کے علاقہ وانڈو (PP-99) میں ايمبولينس سروس کا آغاز کر ديا ہے۔ اس کے ساتھ ملک کے مختلف شہروں ميں منہاج ويليفیئر فاؤنڈيشن کے فري ايمبولينسز کي تعداد 25 ہو گئي ہے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل (دیزیو) اٹلی کے زیر اہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی سالگرہ کا پروگرام
19 فروری 2010 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل (دیزیو) اٹلی کے زیر اہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی سالگرہ کا پروگرام مورخہ 19 فروری 2010ء بروز جمعہ بعد نماز عشاء منہاج القرآن انٹرنیشنل (دیزیو) اٹلی کے زیر اہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 59 ویں سالگرہ اسلامک سنٹر دیزیو میں منائی گئی۔ جس میں خصوصی شرکت منہاج القرآن یورپین کونسل کے صدر سید ارشد شاہ نے فرمائی۔ پروگرام میں کثیر تعداد میں بزرگوں، خواتین، جوان، بچے اور بچیاں شریک ہوئیں۔
قائد ڈے پر منہاج القرآن یوتھ لیگ کا بلڈ کیمپ
19 فروری 2010 ء
قائد ڈے پر منہاج القرآن یوتھ لیگ کا بلڈ کیمپ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 59 ویں سالگرہ پر منہاج القرآن یوتھ لیگ کے نوجوانوں نے بلڈ کیمپ میں خون کے عطیات دے کر قائد ڈے منایا۔ اس سلسلہ میں منہاج القرآن یوتھ لیگ راولپنڈی کے زیراہتمام مقامی ہسپتال میں بلڈ ڈونیشن کیمپ منعقد کیا گیا۔ جس میں ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی عمر کی نسبت سے منہاج یوتھ لیگ کے نوجوانوں نے خون کے عطیات دیئے۔
ضیافت میلاد کا دوسرا دن
22 فروری 2010 ء
ضیافت میلاد کا دوسرا دن تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں 17 فروری 2010ء کو ضیافت میلاد کا دوسرا پروگرام منعقد ہوا۔ 2 ربیع الاول کی شب 8 بجے ضیافت میلاد کا پروگرام مرکزی سیکرٹریٹ کے صفہ ہال میں شروع ہوا، جس کی صدارت منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے صدر صاحبزادہ حسن محی الدین قادری نے کی۔
1 2  3  4  5  6  7  8  9  10  11  12  13  14  15  16  17  18  19  20  21  22  23  24  25  26  27  28  29  30  31  32  33  34  35  36  37  38  39  40  41  42  43  44  45  46  47  48  49  >> آگے آخري
تلاش کریں
اخباري تراشے
Lahore : 10 Mar , 09 Mar , 08 Mar , 07 Mar , 06 Mar , 05 Mar » more
Karachi : 07 Mar, 06 Mar, 05 Mar, 04 Mar, 03 Mar, 02 Mar,
پريس ريليز
Please donate generously
so we may improve our services.
Our efforts depend on you.
Random Videos
ٹی وی پروگرام
09 دسمبر 2009
دہشت گردی اور خود کش حملوں کے موضوع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا فتوی دہشت گردی اور خود کش حملوں کے موضوع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا فتوی
19 ستمبر 2008
اسلام سراپا امن و محبت کا نام ہے، جو برداشت، بین المذاہب رواداری اور انسانی حقوق پر زور دیتا ہے۔ اسلام سراپا امن و محبت کا نام ہے، جو برداشت، بین المذاہب رواداری اور انسانی حقوق پر زور دیتا ہے۔
12 دسمبر 2008
ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کی پی ٹی وی کے لائیو پروگرام میں گفتگو ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کی پی ٹی وی کے لائیو پروگرام میں گفتگو
گوشہ درود
تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ پر یکم دسمبر 2005ء سے قائم شدہ گوشہ درود میں حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں سارا سال مسلسل 24 گھنٹے درود شریف بھیجا جاتا ہے۔
گوشہ درود ميں آن لائن ممبرشپ کے حصول کے لئے تشريف لائيں۔ minhaj.org
Top Copyright © 1994 - 2010 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.