minhaj.org  
for FREE
online
literature
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   خواتین   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ فروري 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
    1 2 3 4 5
6 7 8 9 10 11 12
13 14 15 16 17 18 19
20 21 22 23 24 25 26
27 28 29        
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 21,219,089

تحريک منہاج القرآن -سرگرمياں
سرگرمياں
عالمی میلاد کانفرنس 2012ء
04 فروری 2012 ء
عالمی میلاد کانفرنس 2012ء تحریک منہاج القرآن کی 28 ویں سالانہ اور عالم اسلام کی سب سے بڑی عالمی میلاد کانفرنس 11 اور 12 ربیع الاول کی درمیانی شب (بمطابق 4 فروری 2012ء) مینار پاکستان لاہور کے سبزہ زار میں منعقد ہوئی، جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کینیڈا سے براہ راست خصوصی خطاب کیا۔ کانفرنس کی مکمل کارروائی MinhajTV اور QTV کے ذریعے شب بھر مینار پاکستان سے براہ راست پیش کی گئی۔ جس سے دنیا بھر کے ناظرین اس کانفرنس میں شریک رہے۔
میلاد مارچ تحریک منہاج القرآن تحصیل گوجر خان
07 فروری 2012 ء
میلاد مارچ تحریک منہاج القرآن تحصیل گوجر خان تحریک منہاج القرآن تحصیل گوجرخان کے زیراہتمام میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خوبصورت موقع پر میلاد مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت پیر سید صدیق حسین شاہ (سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن تحصیل گوجرخان) نے کی۔
فیصل آباد پی پی 64 میں عرفان القرآن کورس کا آغاز
07 فروری 2012 ء
فیصل آباد پی پی 64 میں عرفان القرآن کورس کا آغاز نظامت دعوت و تربیت تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کے زیراہتمام یکم فروری 2012ء بروز بدھ کو پی پی 64 میں عرفان القرآن کورس کی کلاس کا آغاز کیا گیا۔
فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے اعزاز میں تقریب
31 جنوری 2012 ء
فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے اعزاز میں تقریب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی ہدایات کے مطابق مؤرخہ 31 جنوری 2012ء کو تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (FMRi) کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی، جس میں مرکزی سیکرٹریٹ کے تمام اسٹاف اور قائدین نے شرکت کی۔ اِس تقریب کے انعقاد کا مقصد FMRi کی علمی و تحقیقی خدمات کو اجاگر کرنا اور اسے خراج تحسین پیش کرنا تھا۔
تحریک منہاج القرآن تحصیل گوجرخان کے زیراہتمام ضیافت میلاد
04 فروری 2012 ء
تحریک منہاج القرآن تحصیل گوجرخان کے زیراہتمام ضیافت میلاد تحریک منہاج القرآن تحصیل گوجرخان کے زیراہتمام میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خوبصورت موقع پر ضیافت میلاد کا اہتمام کیا گیا۔ یہ تقریب مورخہ 4 فروری 2012 بروز ہفتہ بعد نماز مغرب سول کلب (کلب کیفے) منعقد ہوئی۔ جس میں راجہ طارق کیانی (MPA حلقہ پی پی 4) اور پروفیسر نسیم نقی (سرور شہید نشان حیدر کالج گوجرخان) نے خصوصی شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن بھنگالی شریف کے زیراہتمام جشنِ عید میلاد النبی (ص)
07 فروری 2012 ء
تحریک منہاج القرآن بھنگالی شریف کے زیراہتمام جشنِ عید میلاد النبی (ص) تحریک منہاج القرآن بھنگالی شریف کے زیراہتمام سالانہ عظیم الشان جلوس جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 12 ربیع الاول دن 11 بجے میلاد چوک آڑہ بھنگالی شریف سے شروع ہوا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے زیر اہتمام بارہویں سالانہ مرکزی میلاد کانفرنس
04 فروری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے زیر اہتمام بارہویں سالانہ مرکزی میلاد کانفرنس منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے زیر اہتمام مورخہ 04 فروری 2012ء بروز ہفتہ منہاج کلچر سنٹر ویانا میں بارہویں سالانہ میلاد کانفرنس منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی منہاج القرآن انٹرنیشنل برمنگھم (برطانیہ) کے ڈائریکٹر علامہ محمد اشفاق عالم قادری تھے جبکہ محفل کی صدارت منہاج القرآن آسٹریا کے صدر خواجہ محمد نسیم نے کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل برمنگھم (برطانیہ) کے ڈائریکٹر علامہ محمد اشفاق عالم قادری کا دورہ آسٹریا
02 فروری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل برمنگھم (برطانیہ) کے ڈائریکٹر علامہ محمد اشفاق عالم قادری کا دورہ آسٹریا منہاج القرآن انٹرنیشنل برمنگھم (برطانیہ) کے ڈائریکٹر علامہ محمد اشفاق عالم قادری مورخہ 02 فروری 2012ء بروز جمعرات منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کی دعوت پر تین بجے سہ پہر ویانا ایئر پورٹ پہنچے۔ کے وفد جن میں منہاج القرآن یوتھ لیگ کے صدر عمیر الطاف، منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن آسٹریا کے صدر ملک محمد شفیع اعوان، منہاج میڈیا یورپ کے کوآرڈینیٹرمحمد اکرم باجوہ، حاجی فضل حسین، منہاج القرآن آسٹریا کے سینئر نائب صدرملک محمد امین اعوان نے علامہ محمد اشفاق عالم قادری کا شاندار استقبال کیا اور انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیر اہتمام سالانہ میلاد مارچ
05 فروری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیر اہتمام سالانہ میلاد مارچ منہاج القرآن یونان کے زیر اہتمام مورخہ 05 فروری 2012ء کو ایتھنز میں نبی محتشم سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کے موقع پر چوتھے سالانہ میلاد مارچ کا اہتمام کیا گیا۔
فائنل ایئر کے طلبہ کی جانب سے اساتذہ کرام کے لیے پُر تکلف ظہرانہ
02 فروری 2012 ء
فائنل ایئر کے طلبہ کی جانب سے اساتذہ کرام کے لیے پُر تکلف ظہرانہ کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز میں ایم اے کے طلبہ نے اپنے شاندار رزلٹ کی خوشی میں اپنے معزز و مکرم اساتذہ کرام کے اعزاز میں پُر تکلف پارٹی کا اہتمام کیا۔ جس میں خصوصی شرکت پرنسپل کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز پروفیسر عبید اللہ رانجھا، شیخ الحدیث علامہ محمد معراج الاسلام، مفتی اعظم منہاج القرآن مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی، شیخ اللغہ و الادب پروفیسر محمد نواز ظفر چشتی، عربی ڈیپارٹمنٹ کے انچارج پروفیسر ڈاکٹر مسعود احمد مجاہد، وائس پرنسپل ایڈمن میجر (ر) علی حسین رضوی اور وائس پرنسپل اکیڈمک پروفیسر ڈاکٹر محمد اصغر جاوید الازہری نے کی۔
تحریک منہاج القرآن ہارون آباد کے زیراہتمام استقبال میلاد جلوس
25 جنوری 2012 ء
تحریک منہاج القرآن ہارون آباد کے زیراہتمام استقبال میلاد جلوس تحریک منہاج القرآن ہارون آباد کے زیراہتمام یکم ربیع الاول کو استقبال ربیع الاول کا خصوصی مشعل بردار جلوس نکالا گیا۔ جلوس منہاج القرآن اسلامک سنٹر ہارون آباد برلب نہر فور آر سے شروع ہو کر میلاد چوک، قائداعظم روڈ میڈیل سٹور بازار کے روٹ سے ہوتا ہوا مین بازار چوک فوارہ ہارون آباد میں ختم ہوا۔ جلوس کے اختتام پر جلسہ منعقد کیا گیا، جس میں سید احمد کمال شاہ سرپرست علماء کونسل ہارون آباد نے خصوصی خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن دولتالہ کے زیراہتمام عظیم الشان میلاد مصطفی (ص) کانفرنس
04 فروری 2012 ء
تحریک منہاج القرآن دولتالہ کے زیراہتمام عظیم الشان میلاد مصطفی (ص) کانفرنس تحریک منہاج القرآن دولتالہ حلقہ پی پی 4 کے یونٹ ڈھوں کے زیراہتمام مورخہ 04 فروری بروز ہفتہ کو جامع مسجد میں عظیم الشان میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد بعد نماز ظہرتا عصر کیا گیا۔ پروگرام کی صدارت چوہدری جاوید اقبال (صدر تحریک منہاج القرآن دولتالہ حلقہ پی پی 4) نے کی جبکہ مرکزی نائب ناظم تربیت تحریک منہاج القرآن علامہ علی اختر اعوان نے خصوصی شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن لودہراں کے زیراہتمام میلاد ریلی
02 فروری 2012 ء
تحریک منہاج القرآن لودہراں کے زیراہتمام میلاد ریلی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری امت مسلمہ کو گنبد خضرا کے سائے تلے جمع کرنا چاہتے ہیں۔ وہ نوجوان نسل کے دلوں میں عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شمع روشن کر کے انکی جوانیوں کا تحفظ کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار منہاج القرآن یوتھ لیگ پاکستان کے مرکزی نائب صدر چودھری امجد حسین جٹ نے میلاد ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تحریک منہاج القرآن آزاد کشمیر میرپور کے زیراہتمام میلاد مارچ
28 جنوری 2012 ء
تحریک منہاج القرآن آزاد کشمیر میرپور کے زیراہتمام میلاد مارچ تحریک منہاج القرآن آزاد کشمیر میرپور کے زیراہتمام ایک عظیم الشان میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مارچ کا انعقاد ہوا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی اور دیگر تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس میلاد مارچ میں شرکاء نے پوری ریلی میں رنگ برنگے بینزر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر "آؤ کہ سب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عہدِ وفا کریں" آمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مرحبا مرحبا، سرکار کی آمد مرحبا مرحبا کے نعرے درج تھے اور لوگوں کی زبانوں پر درود و سلام کے ترانے تھے۔
تحریک منہاج القرآن آزاد کشمیر کھوئیرٹہ کے زیراہتمام میلاد ریلی
29 جنوری 2012 ء
تحریک منہاج القرآن آزاد کشمیر کھوئیرٹہ کے زیراہتمام میلاد ریلی تحریک منہا ج القرآن کھوئیرٹہ کے زیراہتمام بسلسلہ استقبال ماہ ربیع الاول ایک عظیم الشان میلاد ریلی منعقد ہوئی۔ جس کا آغاز دن 11:00 بجے دربار مائی طوطی صاحبہ سے ہوا۔ اس ریلی میں تحریک منہاج القرآن، مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ اور منہاج یوتھ لیگ یونٹ سیری، یونٹ دربار، یونٹ منجوال اور یونٹ کھوئیرٹہ سے کثیر تعداد میں لوگو ں نے شرکت کی۔ اس عظیم الشان ریلی میں تحصیل کھوئیرٹہ کی جملہ تنظیمات نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن مانانوالہ کے زیراہتمام استقبال میلاد النبی (ص) ریلی
29 جنوری 2012 ء
تحریک منہاج القرآن مانانوالہ کے زیراہتمام استقبال میلاد النبی (ص) ریلی تحریک منہاج القرآن اور مصطفوی سٹوڈنٹس مانانوالہ کے زیراہتمام 29 جنوری بروز اتوار کو میلاد مارچ کا اہتمام کیا گیا جس میں تحصیل مانانوالہ کی قریبی یونین کونسلز سے بھی عشاقان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شرکت کی۔ ریلی کی قیادت صدر تحریک منہاج القرآن تحصیل مانانوالہ رانا عبدالحمید نے کی اور مرکزی سیکرٹری امور خارجہ میاں محمد اشتیاق نے خصوصی طور پر شرکت کی۔
تنظیمات وزٹ بسلسلہ میلادکارواں 2012ء (لاہور تا ہری پور)
20 جنوری 2012 ء
تنظیمات وزٹ بسلسلہ میلادکارواں 2012ء (لاہور تا ہری پور) عالمی میلاد کانفرنس 2012ء اور ملک گیر میلاد مہم کے سلسلے میں تین مختلف میلاد کارواں ہوئے جن میں ایک میلاد کارواں لاہور تا ہری پور ساجد محمود بھٹی ناظم تنظیمات کی زیرقیادت روانہ ہوا۔ میلاد کارواں میں سید فرحت حسین شاہ مرکزی ناظم منہاج القرآن علماء کونسل، میاں عرفان آصف مرکزی سینئر نائب صدر MSM اور مرکزی سیکرٹری دعوت MYL بھی شامل تھے۔ جبکہ مرکزی ریکارڈنگ ٹیم کے ممبر محمد شیراز بھی ساتھ تھے۔
منہاج القرآن لاہور کا فیملی میلاد مارچ
29 جنوری 2012 ء
منہاج القرآن لاہور کا فیملی میلاد مارچ تحریک منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام 29 جنوری 2012ء کو پاکستان کی تاریخ میں ایک منفرد انداز میں فیملی میلاد مارچ کا انعقاد ہوا جو انتہائی اچھوتا بن گیا۔ ناصر باغ تا داتار دربار تک ہونے والے میلاد مارچ میں ہزاروں لاہوریوں نے اپنی فیملیز کے ساتھ شرکت کر کے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عشق و محبت کا عملی اظہار کیا اور ماہ ربیع الاول کو خوش آمدید کہا۔
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ شکرگڑھ کے زیر اہتمام میلاد مارچ
11 جنوری 2012 ء
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ شکرگڑھ کے زیر اہتمام میلاد مارچ مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ شکرگڑھ کے زیراہتمام میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مارچ منعقد ہوا جس میں مختلف سکولز اور کالجز کے سینکڑوں طلباء نے شرکت کی۔ مارچ کی قیادت مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی صدر حافظ تجمل حسین انقلابی نے کی جس میں انہوں نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امت مسلمہ کی بقاء اور ترقی کا راز حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات اقدس کے ساتھ عقیدت و محبت میں مضمر ہے۔ اس لیے طلباء عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پرچم کو تھامے رکھیں۔
میلاد مارچ 2012 - ڈیرہ غازیخان
29 جنوری 2012 ء
میلاد مارچ 2012 - ڈیرہ غازیخان منہاج القرآن یوتھ لیگ اور مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ڈیرہ غازی خان کے زیراہتمام مورخہ 29 جنوری 2011 کو میلاد مارچ منعقد ہوا جس کی سرپرستی سینئر نائب امیر تحریک پنجاب شاکر خان مزاری نے کی جبکہ میلاد مارچ کی قیادت منہاج القرآن یوتھ لیگ کے مرکزی سیکرٹری دعوت محمد طیب ضیاء اور سیکرٹری جنرل عبدالغفار مصطفوی نے کی۔
1 2  3  4  5  6  7  8  9  10  11  12  13  14  15  16  17  18  19  20  21  22  23  24  25  26  27  28  29  30  31  32  33  34  35  36  37  38  39  40  41  42  43  44  45  46  47  48  49  50  51  52  53  54  55  56  57  58  59  60  61  62  63  64  65  66  67  68  69  70  71  72  73  74  75  76  77  78  79  80  81  82  83  84  85  86  87  88  89  90  91  92  93  94  95  96  97  98  99  100  101  102  103  104  105  106  107  108  109  110  111  112  113  114  115  116  >> آگے آخري
تلاش کریں
مستقبل کی سرگرمیاں
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سیالکوٹ کے زیراہتمام اجتماعی شادیاں
10 فروری 2012 ء
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن سیالکوٹ کے زیراہتمام اجتماعی شادیاں
نشتر پارک کراچی میں منعقدہ میلاد کانفرنس سے شیخ الاسلام کا خطاب
11 فروری 2012 ء
نشتر پارک کراچی میں منعقدہ میلاد کانفرنس سے شیخ الاسلام کا خطاب
حلقہ پی پی 4 گوجرخان میں اجتماعی شادیوں کی تقریب
11 مارچ 2012 ء
حلقہ پی پی 4 گوجرخان میں اجتماعی شادیوں کی تقریب
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
03 جون 2012 ء
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
اہم خطابات
Huzoor (PBUH) ke Nasabi wa Shakhsi Fadail (Milad e Mustafa Conference) جارج ٹاؤن یونیورسٹی واشنگٹن میں شیخ الاسلام کا خطاب
Ism e Muhammad S.A.W kay Batini Maarif انتہاء پسندی کے خلاف جدوجہد - مع نشست سوال و جواب
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif جہاد : تصور اور حقیقت - گلوبل پیس کانفرنس 2010ء
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif خودکش حملوں اور اور دہشت گردی کے خلاف فتوی
ٹی وی پروگرام
14 دسمبر 2011
شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو
10 دسمبر 2011
شیخ الاسلام کا پی جے میر (کیو اینڈ اے - اے آر وائی) کو خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا پی جے میر (کیو اینڈ اے - اے آر وائی) کو خصوصی انٹرویو
18 نومبر 2011
شیخ الاسلام کا کرپٹ سیاسی نظام پر ثناء بچہ (لیکن - جیو نیوز) کو خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا کرپٹ سیاسی نظام پر ثناء بچہ (لیکن - جیو نیوز) کو خصوصی انٹرویو
سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic