minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,821,374

تحريک منہاج القرآن -سرگرمياں
سرگرمياں
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام شادیوں کی اجتماعی تقریب یکم اپریل کو ہوگی
01 اپریل 2012 ء
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام شادیوں کی اجتماعی تقریب یکم اپریل کو ہوگی منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام 23 شادیوں کی اجتماعی تقریب یکم اپریل کو منہاج یونیورسٹی گراؤنڈ میں منعقد ہو گی۔ اس تقریب کے جملہ انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
تحریک منہاج القرآن ڈسکہ (گوئندے) کے زیراہتمام میلاد کانفرنس
24 مارچ 2012 ء
تحریک منہاج القرآن ڈسکہ (گوئندے) کے زیراہتمام میلاد کانفرنس تحریک منہاج القرآن تحصیل ڈسکہ یونین کونسل گوئندے کے زیراہتمام 24 مارچ 2012 کو عظیم الشان میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس منعقد ہوئی۔ پروگرام کے مہمان خصوصی تحصیل صدر محمد اسلم قادری اور صفدر علی بٹ تھے جبکہ نقابت کے فرائض اللہ رکھا قادری نے ادا کئے
محفل میلادِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھمبر (آزاد کشمیر)
25 مارچ 2012 ء
محفل میلادِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھمبر (آزاد کشمیر) منہاج القرآن ویمن لیگ بھمبھرکے زیرِاہتمام مورخہ 25 مارچ 2012ء بروز اتوار عظیم الشان سالانہ محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس میں بھمبھرکی تمام یونین کونسلز اور علاقہ بھر سے تقریباً 3500 خواتین و طالبات نے شرکت کی جبکہ مرکز سے خصوصی خطاب کیلئے محترمہ گلشن ارشاد (مرکزی ناظمہ تربیت) نے شرکت کی۔
محفل میلادِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جہلم
12 مارچ 2012 ء
محفل میلادِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جہلم منہاج القرآن ویمن لیگ جہلم کے زیراہتمام مورخہ 12 فروری 2012ء بروز اتوار عبدااللہ میرج ہال میں عظیم الشان سالانہ محفل میلادِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس میں جہلم کی تمام یونین کونسلز اور علاقہ بھر سے تقریبًا 2200 خواتین و طالبات نے شرکت کی مرکز منہاج القرآن سے محترمہ گلشن ارشاد (مرکزی ناظمہ تربیت) نے خصوصی شرکت کی۔
محفل میلادِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پاکپتن شریف
10 مارچ 2012 ء
محفل میلادِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پاکپتن شریف منہاج القرآن ویمن لیگ پاکپتن شریف کے زیرِاہتمام مورخہ 10 مارچ 2012ء بروز اتوار کو عظیم الشان سالانہ محفل میلادِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ بھر سے تقریباً 2500 خواتین و طالبات نے شرکت کی جبکہ مرکز سے خصوصی خطاب کیلئے محترمہ گلشن ارشاد (مرکزی ناظمہ تربیت) نے شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن تحصیل ڈسکہ کے زیراہتمام میلاد کانفرنس
17 مارچ 2012 ء
تحریک منہاج القرآن تحصیل ڈسکہ کے زیراہتمام میلاد کانفرنس تحریک منہاج القرآن تحصیل ڈسکہ یونین کونسل میترانوالی کے زیراہتمام 17 مارچ 2012 کو عظیم الشان میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس منعقد ہوئی۔ پروگرام کے مہمان خصوصی تحصیل صدر محمد اسلم قادری اور صفدر علی بٹ تھے جبکہ نقابت کے فرائض اللہ رکھا قادری نے ادا کئے
علامہ عبدالستار سراج کی مرکزی سیکرٹریٹ آمد اور ناظم امور خارجہ سے ملاقات
15 مارچ 2012 ء
علامہ عبدالستار سراج کی مرکزی سیکرٹریٹ آمد اور ناظم امور خارجہ سے ملاقات منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے ڈائریکٹر علامہ عبدالستار سراج نے مورخہ 15 مارچ 2012ء کو مرکزی سیکرٹریٹ کا دور ہ کیا اور ناظم امور خارجہ راجہ جمیل اجمل سے ملاقات کی۔
میجر(ر) احسان اللہ میاں (امریکہ) کی ناظم امورخارجہ سے ملاقات
27 مارچ 2012 ء
میجر(ر) احسان اللہ میاں (امریکہ) کی ناظم امورخارجہ سے ملاقات منہاج القرآن انٹرنیشنل امریکہ کے دیرینہ اور متحرک ساتھی میجر (ر) احسان اللہ میاں نے مورخہ27مارچ 2012ء کو مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا اور ناظم امور خارجہ راجہ محمد جمیل اجمل سے ملاقات کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ اٹلی کے وفد کا دورہ مرکزی سیکرٹریٹ
27 مارچ 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ اٹلی کے وفد کا دورہ مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ اٹلی کے صدر چودھری محمد اقبال وڑائچ کی قیادت میں چار رکنی وفد نے مورخہ27 مارچ 2012ء کو مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا وفد میں ناظم مالیات اٹلی ضمیر حسین، ناظم مچراتا اٹلی محمد آصف اور چودھری محمد افضل(مچراتا) شامل تھے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کویت کے زیر اہتمام محفل میلاد
26 جنوری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل کویت کے زیر اہتمام محفل میلاد منہاج القرآن انٹرنیشنل کویت اور کویت صناحیہ الفحاحیل کے کاروباری حلقہ احباب کی مشترکہ کاوشوں سے مورخہ 26 جنوری 2012ء کو کویت کے روتا انٹرنیشنل ہوٹل کے خوبصورت المنشر ہال میں میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوشی میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔
ہالینڈ کی سیاسی و سماجی شخصیت چودھری فتح علی خان نے منہاج القرآن کی ممبر شپ حاصل کر لی
26 مارچ 2012 ء
ہالینڈ کی سیاسی و سماجی شخصیت چودھری فتح علی خان نے منہاج القرآن کی ممبر شپ حاصل کر لی دی ہیگ (ہالینڈ) کی مقامی سیاسی وسماجی شخصیت چودھری فتح علی خان نے مورخہ 26 مارچ 2012ء کو منہاج القرآن انٹرنیشنل کی لائف ممبر شپ حاصل کر لی۔ صدر منہاج القرآن دی ہیگ چودھری خالد محمود، صدر مجلس شوریٰ سید مقصود شاہ اور امام وخطیب علامہ اصغر قادری سے ملاقات کے دوران انہوں نے مقامی سطح پر منہاج القرآن کی خدمات کا سراہا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کی تنظیم نو
28 جنوری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کی تنظیم نو مورخہ 28 جنوری 2102ء بروز ہفتہ بعد نماز عصر منہاج القرآن Bispevej ڈنمارک میں مجلس شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدرات منہاج یورپین کونسل کے امیر علامہ حسن میر قادری اور صدر اعجاز احمد وڑائچ نے کی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کوٹلہ کے زیراہتمام محفل میلاد
12 فروری 2012 ء
منہاج القرآن ویمن لیگ کوٹلہ کے زیراہتمام محفل میلاد منہاج القرآں ویمن لیگ کوٹلہ کے زیراہتمام مورخہ 12 فروری 2012 کو منگڑیاں میں عظیم الشان محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منعقد ہوئی۔ جس میں تقریبا 2000 سے زائد خواتین نے شرکت کی۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہوا۔ اس کے بعد منہاج نعت کونسل کوٹلہ نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں ہدیہ نعت پیش کیا۔ نقابت کے فرائض محترمہ فرح ناز نے سرانجام دیئے
منہاج القرآن ویمن لیگ کوٹلہ کے زیراہتمام شیخ الاسلام کی سالگرہ کی تقریب
19 فروری 2012 ء
منہاج القرآن ویمن لیگ کوٹلہ کے زیراہتمام شیخ الاسلام کی سالگرہ کی تقریب منہاج القرآن ویمن لیگ کوٹلہ کے زیراہتمام عظیم الشان محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مورخہ 19 فروری 2012 کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی سالگرہ کی تقریب کے حوالے سے منعقد ہوئی۔ یہ تقریب صدر ویمن لیگ محفل محترمہ یاسمین کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔ جس میں علاقہ بھر سے ویمن لیگ سے وابستہ تمام بہنوں نے خصوصی شرکت کی۔
اجمیر شریف میں شیخ الاسلام کا خطاب
14 مارچ 2012 ء
اجمیر شریف میں شیخ الاسلام کا خطاب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے دورہ انڈیا میں 14 مارچ 2012ء کو درگاہ اجمیر شریف پر خصوصی خطاب کیا۔ سلطان اولیاء، سلطان الہند اور نائب النبی حضرت خواجہ غریب نواز معین الدین چشتی اجمیری کی درگاہ عالیہ پر ہزاروں شرکاء کا مجمع موجود تھا۔ درگاہ اجمیر شریف کے خدام میں حضرت سید معین الدین، سید راحت حسین، آغا آغائی اور حضرت صدیق الحسن کے علاہ حضرت خواجہ غریب نواز کے تمام سجاد گان اور علمائے مشائخ ہند کی بہت بڑی تعداد بھی اس اجتماع میں شریک تھی۔ تمام معزز مہمانوں کو اسٹیج پر بٹھایاگیا۔
منہاج القرآن اسلامک سنٹر مانکیالہ مسلم گوجر خان کے زیراہتمام محفل میلاد
17 مارچ 2012 ء
منہاج القرآن اسلامک سنٹر مانکیالہ مسلم گوجر خان کے زیراہتمام محفل میلاد منہاج القرآن اسلامک سنٹر مانکیالہ مسلم گوجر خان کے زیراہتمام مورخہ 17 مارچ 2012ء بروز ہفتہ کو ہرنام (مندرہ) میں عظیم الشان میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ محفل کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد نعت خواں حضرات اورمقامی علماء نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں عقیدت کے پھول نچھا ور کیے۔
منہاج ماڈل سکول بھنگالی گوجر کے زیراہتمام سالانہ تقریب تقسیم انعامات
26 مارچ 2012 ء
منہاج ماڈل سکول بھنگالی گوجر کے زیراہتمام سالانہ تقریب تقسیم انعامات منہاج ماڈل سکول بھنگالی گوجر کے زیراہتمام سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیاگیا جس کی صدارت حاجی چوہدری محمد منیر (سرپرست منہاج اسلامک سنٹر مانکیالہ مسلم) نے کی جبکہ مہمان خصوصی علامہ طاہر علوی (ڈائریکٹر منہاج اسلامک سنٹر مانکیالہ مسلم تحصیل گوجر خان) تھے۔
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لودہراں کے زیراہتمام آئیں دین سیکھیں کورس کا انعقاد
24 مارچ 2012 ء
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لودہراں کے زیراہتمام آئیں دین سیکھیں کورس کا انعقاد مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ حماد اکیڈمی لودہراں کے زیراہتمام مورخہ 24 مارچ 2012 کو آؤ دین سیکھیں کورس کی کلاسز منعقد ہوئیں۔ ان کلاسز کا مقصد طلبا میں اخلاقی، روحانی حوالے سے تربیت کرنا تھا اس کے ساتھ ساتھ قرآن پاک کو صحیح تلفظ اور خوش الحانی سے پڑھنا، آخری دس صورتوں کو زبانی یاد کرنا اور بنیادی دینی علوم سے آگاہی حاصل کرنا اس پروگرام میں شامل تھے۔ اس نشست میں کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کی۔
پاکستان عوامی تحریک سندھ کے صدر ایس ایم ضمیر کا سینٹرل ورکنگ کونسل کے اجلاس سے خطاب
22 مارچ 2012 ء
پاکستان عوامی تحریک سندھ کے صدر ایس ایم ضمیر کا سینٹرل ورکنگ کونسل کے اجلاس سے خطاب پاکستان عوامی تحریک کی سنٹرل ورکنگ کونسل کا اجلاس مورخہ 22 مارچ 2012 کو مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں منعقد ہوا۔ جس میں پاکستان عوامی تحریک سندھ کے صدر ڈاکٹر محمد ایس ایم ضمیر نے خصوصی شرکت کی۔ ان کے علاوہ مرکزی صدر پاکستان عوامی تحریک فیض الرحمان درانی، سیکرٹری جنرل انوار اختر ایڈووکیٹ، جی ایم ملک، مرکزی سیکرٹری اطلاعات قاضی فیض الاسلام، پنجاب کے صدر لہراسب خان گوندل، جنرل سیکرٹری پنجاب ایم ایچ شاہین اور دیگر مرکزی و صوبائی عہدیداران بھی موجود تھے
منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیر اہتمام ترکی مسجدگیفو (GIFU) میں درس عرفان القرآن
26 مارچ 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیر اہتمام ترکی مسجدگیفو (GIFU) میں درس عرفان القرآن منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیر اہتمام مورخہ 26 مارچ 2012ء کوترکی مسجدگیفو(gifu) میں درس عرفان القرآن کا اہتمام کیا گیا جس میں خصوصی خطاب علامہ محمد شکیل ثانی نے کیا۔
اول  پيچھے <<  1  2  3  4  5  6  7  8  9 10 11  12  13  14  15  16  17  18  19  20  21  22  23  24  25  26  27  28  29  30  31  32  33  34  35  36  37  38  39  40  41  42  43  44  45  46  47  48  49  50  51  52  53  54  55  56  57  58  59  60  61  62  63  64  65  66  67  68  69  70  71  72  73  74  75  76  77  78  79  80  81  82  83  84  85  86  87  88  89  90  91  92  93  94  95  96  97  98  99  100  101  102  103  104  105  106  107  108  109  110  111  112  113  114  115  116  117  118  119  120  121  122  123  124  125  126  127  128  129  130  131  132  133  134  135  136  137  138  >> آگے آخري
تلاش کریں
مستقبل کی سرگرمیاں
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
25 مئی 2012 ء
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
27 مئی 2012 ء
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
01 جون 2012 ء
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
03 جون 2012 ء
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
اہم خطابات
Huzoor (PBUH) ke Nasabi wa Shakhsi Fadail (Milad e Mustafa Conference) جارج ٹاؤن یونیورسٹی واشنگٹن میں شیخ الاسلام کا خطاب
Ism e Muhammad S.A.W kay Batini Maarif انتہاء پسندی کے خلاف جدوجہد - مع نشست سوال و جواب
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif جہاد : تصور اور حقیقت - گلوبل پیس کانفرنس 2010ء
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif خودکش حملوں اور اور دہشت گردی کے خلاف فتوی
ٹی وی پروگرام
25 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو
22 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم
20 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو
سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic