minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,821,379

تحريک منہاج القرآن -سرگرمياں
سرگرمياں
شیخ الاسلام کا پیغام تنظیمات و کارکنان کے نام بسلسلہ بحالی متاثرین سوات
15 مئی 2009 ء
شیخ الاسلام کا پیغام تنظیمات و کارکنان کے نام بسلسلہ بحالی متاثرین سوات متاثرین سوات و مالا کنڈ ڈویژن کی بحالی کے لئے امدادی کارروائیوں کو بہتر سے بہتر بنانے کے لئے لاہور بھر کی تنظیمات کا اجلاس ہوا۔ جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے تنظیمات کے عہدیداران اور کارکنان کو خصوصی بریفنگ دی اور منہاج القرآن کی دنیا بھر کی تنظیمات کے نام پیغام دیا۔
تقریب درسِ عرفان القرآن گلبرگ لاہور
10 مئی 2009 ء
تقریب درسِ عرفان القرآن گلبرگ لاہور تحریک منہاج القرآن مکہ کالونی (گلبرک، لاہور) کے زیر اہتمام سعید شادی ہال میں درسِ عرفان القرآن کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کا آغاز اتوار کے روز صبح 9:00 بجے تلاوتِ قرآنِ مجید سے ہوا۔ بعد ازاں نعت خواں حضرات نے آقا علیہ الصلوۃ والسلام کی بارگاہ میں گلہائے عقیدت پیش کیے۔
منہاج القرآن ویمن لیگ درامن کے اعزاز میں عشائیہ
25 اپریل 2009 ء
منہاج القرآن ویمن لیگ درامن کے اعزاز میں عشائیہ مرکزی منہاج القرآن ویمن لیگ، ناروے کی جانب سے ذیلی تنظیم منہاج القرآن ویمن لیگ درامن کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا گیا۔ یہ تقریب مورخہ 25 اپریل، 2009 بروز ہفتہ منعقد ہوئی۔ اس میں منہاج القرآن ویمن لیگ ناروے کی تمام مرکزی عہدیداران، منہاج سسٹرز ناروے اور درامن سنٹر کی انتظامیہ نے بھرپور شرکت کی۔
ماہانہ مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07 مئی 2009 ء
ماہانہ مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تحریک منہاج القرآن کے گوشہ درود کی مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا 41 واں ماہانہ روحانی اجتماع 7 مئی 2009ء کو ہوا۔ اس پروگرام کو تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں صفہ ہال کی چھت پر منعقد کیا گیا۔ امیر تحریک صاحبزادہ مسکین فیض الرحمن درانی نے پروگرام کی صدارت کی۔
بارسلونا شہر کے نائب مئیر Carles Marti کا منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا کا دورہ
15 مئی 2009 ء
بارسلونا شہر کے نائب مئیر Carles Marti کا منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا کا دورہ بارسلونا کی بلدیہ عظمیٰ کے نائب مئیر Carles Martiنے منہاج مصالحتی کونسل بارسلونا کی دعوت پر منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ بارسلونا کے قدیم شہر Ciutat Vella کی میونسپل کارپوریشن کے نائب صدر Paco Salvador اور بلدیہ بارسلونا کے تارکین وطن کے امور کے نگران اعلیٰ Daniel de Torres بھی موجود تھے۔
کویت میں محافل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد
28 فروری 2009 ء
کویت میں محافل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد منہاج القرآن انٹرنیشنل، پاکستان سمیت دنیا بھر میں عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شمع روشن کرنے کیلئے بانی و سرپرست اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالیٰ کی قیادت میں ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام جہاں مینار پاکستان میں عالمی میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کیا جاتا ہے
تحفظ پاکستان علماء و مشائخ کنونشن
10 مئی 2009 ء
تحفظ پاکستان علماء و مشائخ کنونشن منہاج القرآن علماء کونسل کے زیراہتمام مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں "تحفظ پاکستان علماء و مشائخ کنونشن" منعقد ہوا۔ جس میں پاکستان بھرسے جیّد اور نامور علماء و مشائخ نے شرکت کی۔
ٹریفک وارڈنز کے وفد کا کالج آف شریعہ کا دورہ
06 مئی 2009 ء
ٹریفک وارڈنز کے وفد کا کالج آف شریعہ کا دورہ لاہور کے ٹریفک وارڈنز کے ایک وفد نے 6 مئی 2009ء کو منہاج یونیورسٹی کے کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کا دورہ کیا۔ بارہ رکنی وفد کی قیادت ٹریفک وارڈنز کے نمائندہ ایجوکیشن آفیسر چودھری محمد نعیم گھمن نے کی۔ چودھری عاطف نذیر، احمد سعید، اسحاق سراج، محمد افضل چشتی، شہر یار عقیل، فیاض بھٹی، محمد اشفاق، عرفان جاوید، محمد امجد اور دیگر شامل تھے۔
غلام مرتضیٰ علوی کا کامیاب دورہ آسٹریا
30 مئی 2009 ء
غلام مرتضیٰ علوی کا کامیاب دورہ آسٹریا منہاج القرآن آسٹریا، فروغ عشق رسول صلی اللہ علیہ آلہ وسلم اور اصلاح ِ احوال ِ امت کے عظیم مقصد کے لیے اپنے عظیم قائد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی ولولہ انگیز قیادت میں مقدور بھر اندازمیں مصروفِ عمل ہے۔
 ہالینڈ میں پاکستانی سفیر کی رہائش گاہ پر پرچم کشائی کی تقریب
27 مارچ 2009 ء
 ہالینڈ میں پاکستانی سفیر کی رہائش گاہ پر پرچم کشائی کی تقریب ہالینڈ میں پاکستان کے نئے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے ہیگ کے مرکز میں واقع اپنی رہائش گاہ کے سبزہ زار پر یومِ پاکستان کی مناسبت سے پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا تقریب کے آغاز میں حافظ و قاری مجیب احمد نوشاہی نے تلاوتِ قرآن پاک، نظامت کے فرائض سفارتخانہ پاکستان دی ہیگ کے تھرڈ سیکرٹری میاں عاطف شریف نے ادا کئے اور صحافیوں کا خیرمقدم کیا
منہاج یونیورسٹی میں جیو نیوز کے معروف صحافی افتخار احمد کا توسیعی لیکچر
05 مئی 2009 ء
منہاج یونیورسٹی میں جیو نیوز کے معروف صحافی افتخار احمد کا توسیعی لیکچر منہاج یونیورسٹی لاہور کے کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے زیراہتمام توسیعی لیکچر منعقد کیا گیا۔ جیو نیوز کے پروگرام جوابدہ کے میزبان اور معروف صحافی افتخار احمد نے طلبہ و طالبات اور تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ کے سٹاف کو "پاکستان، سازشیں، مسائل اور انکا حل" کے موضوع پر لیکچر دیا۔
سارسل، فرانس میں سینئر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض کے اعزاز میں عشائیہ
01 مئی 2009 ء
سارسل، فرانس میں سینئر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض کے اعزاز میں عشائیہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے مرکز سارسل میں سینئر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا فرانس کی مرکزی تنظیمی عہدیداران صدر عبدالجبار بٹ، صدر شوریٰ چوھدری محمد سعید، صدر پاکستان عوامی تحریک، طارق چوھدری، ناظم رانا فیصل علی، سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک، سہیل بٹ، اور راؤ خلیل احمد نے بھی شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کی مرکزی لائبریری تعمیر نو کے بعد دوبارہ اوپن کر دی گئی
04 مئی 2009 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کی مرکزی لائبریری تعمیر نو کے بعد دوبارہ اوپن کر دی گئی منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کی مرکزی لائبریری کی دوبارہ تعمیرِ نو کی گئی۔ گذشتہ دنوں اسکا افتتاح کیا گیا۔ اس موقع پر منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کے مرکزی ناظم فیض عالم قادری نے بتایا کہ لائبریری کو دوبارہ بہترین انداز میں ترتیب دینے پر ہم بالخصوص منہاج القرآن یوتھ لیگ ناروے کے اہم رکن بلال مشتاق اور حمزہ انصاری کے بہت مشکور ہیں
قومی امن کونسل کا پہلا اجلاس
03 مئی 2009 ء
قومی امن کونسل کا پہلا اجلاس قومی امن کونسل کا اجلاس تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہوا جس میں ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، مہناز رفیع، احسان وائیں، سینئر صحافی افتخار احمد، انوار اختر ایڈووکیٹ، حمید الدین المشرقی، خادم حسین قیصر، سہیل اختر، کرنل (ر) ایل کے ٹریسلر، سید نوبہار شاہ، قاری زوار بہادر، جواد حامد، قاضی فیض الاسلام اور عبدالحفیظ چودھری شامل تھے۔
تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ کا سالانہ اجلاس 2009ء
03 مئی 2009 ء
تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ کا سالانہ اجلاس 2009ء تحریک منہاج القرآن اوکاڑہ کے زیراہتمام سالانہ کارکردگی کا جائزہ اور آئندہ کا لائحہ عمل کے حوالے سے ایک عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس کی صدارت تحریک کے ضلعی صدر جناب محمد حفیظ قادری نے کی۔
منہاج یونیورسٹی میں جیو نیوز کے معروف صحافی پروفیسر عبدالرؤف کا توسیعی لیکچر
29 اپریل 2009 ء
منہاج یونیورسٹی میں جیو نیوز کے معروف صحافی پروفیسر عبدالرؤف کا توسیعی لیکچر منہاج یونیورسٹی لاہور کے کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے زیراہتمام توسیعی لیکچر منعقد کیا گیا۔ جیو نیوز کے پروگرام 50 منٹ کے میزبان اور معروف صحافی پروفیسر عبدالرؤف نے طلبہ و طالبات اور مرکزی سیکرٹریٹ کے سٹاف کو "موجودہ ملکی حالات اور میڈیا کی ذمہ داریاں" کے موضوع پر لیکچر دیا۔
تقریب تقسیم اسناد کمپیوٹر ٹریننگ کورس
28 اپریل 2009 ء
تقریب تقسیم اسناد کمپیوٹر ٹریننگ کورس تحریک منہاج القرآن کی نظامت تربیت کے زیراہتمام مرکزی سیکرٹریٹ کے سٹاف کے لیے کمپیوٹر ٹریننگ کورس کی تقریب تقسیم اسناد 28 اپریل 2009ء کو منعقد ہوئی۔ ایک ماہ دروانیہ پر مشتمل کمپیوٹر ٹریننگ کورس منہاج انٹرنیٹ بیورو کے تعاون سے منعقد کیا گیا، جس میں مرکزی سیکرٹریٹ کے سٹاف نے حصہ لیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل لندن کے زیراہتمام میلاد کانفرنس
28 مارچ 2009 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل لندن کے زیراہتمام میلاد کانفرنس منہاج القرآن انٹرنیشنل ویلٹ ہیم فارسٹ ٹاؤن ہال لندن کے زیراہتمام سالانہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس 28 مارچ 2009ء کو منعقد ہوئی۔ اسلامک سپریم کونسل امریکہ کے چئیرمین اور صوفی مسلم کونسل برطانیہ کے بانی الشیخ محمد ہاشم الکبانی نے میلاد کانفرنس کی صدارت کی۔
فرانس میں سینئر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض کے اعزاز میں عشائیہ
01 مئی 2009 ء
فرانس میں سینئر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض کے اعزاز میں عشائیہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کی جانب سے سینئر نائب ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل شیخ زاہد فیاض کے اعزاز میں پیرس کے مقامی ریسٹورنٹ میں ایک پرتکلف عشائیہ دیا گیا۔ عشائیہ میں صدر مجلس شوریٰ کے صدر چودھری محمد سعید، صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل عبدالجبار بٹ ، صدر پاکستان عوامی تحریک فرانس طارق چودھری اور دیگر شریک تھے۔
منہاج القرآن ویمن لیگ ناروے کے زیراہتمام محفل میلاد مصطفیٰ (ص)
22 اپریل 2009 ء
منہاج القرآن ویمن لیگ ناروے کے زیراہتمام محفل میلاد مصطفیٰ (ص) منہاج القرآن انٹرنیشنل ویمن لیگ ناروے کے زیراہتمام آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا میلاد عیسوی سن پیدایش کی مناسبت سے مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل میں انتہائی عقیدت اور محبت سے منایا گیا۔
اول  پيچھے <<  1  2  3  4  5  6  7  8  9  10  11  12  13  14  15  16  17  18  19  20  21  22  23  24  25  26  27  28  29  30  31  32  33  34  35  36  37  38  39  40  41  42  43  44  45  46  47  48  49  50  51  52  53  54  55  56  57  58  59  60  61  62  63  64  65  66  67  68  69  70  71  72  73  74  75  76  77  78  79  80  81  82  83  84  85  86  87  88  89  90  91  92  93  94  95  96  97  98  99  100  101  102  103  104  105  106  107  108 109 110  111  112  113  114  115  116  117  118  119  120  121  122  123  124  125  126  127  128  129  130  131  132  133  134  135  136  137  138  >> آگے آخري
تلاش کریں
مستقبل کی سرگرمیاں
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
25 مئی 2012 ء
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
27 مئی 2012 ء
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
01 جون 2012 ء
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
03 جون 2012 ء
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
اہم خطابات
Huzoor (PBUH) ke Nasabi wa Shakhsi Fadail (Milad e Mustafa Conference) جارج ٹاؤن یونیورسٹی واشنگٹن میں شیخ الاسلام کا خطاب
Ism e Muhammad S.A.W kay Batini Maarif انتہاء پسندی کے خلاف جدوجہد - مع نشست سوال و جواب
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif جہاد : تصور اور حقیقت - گلوبل پیس کانفرنس 2010ء
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif خودکش حملوں اور اور دہشت گردی کے خلاف فتوی
ٹی وی پروگرام
25 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو
22 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم
20 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو
سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic