minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,821,419

تحريک منہاج القرآن -سرگرمياں
سرگرمياں
منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے زیراہتمام ماہانہ محفل گوشہ درود
04 مئی 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے زیراہتمام ماہانہ محفل گوشہ درود منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے زیر اہتمام مورخہ 04 مئی 2012ء کو ماہانہ محفل گوشہ درود منعقد ہوئی جس میں گردونواح سے پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
ناظم امور خارجہ کی پھوپھو جان کے ایصال ثواب کے لئے جاپان کے تمام مراکز پر فاتحہ خوانی
12 مئی 2012 ء
ناظم امور خارجہ کی پھوپھو جان کے ایصال ثواب کے لئے جاپان کے تمام مراکز پر فاتحہ خوانی منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان نے ناظم امور خارجہ راجہ جمیل اجمل کی پھوپھو جان کے ایصال ثواب کے لئے مورخہ 12 مئی 2102ء کو مرکز المصطفیٰ اباراکی کین میں بڑا پروگرام منعقد کیا جبکہ ناگویا مرکز، گماکین مرکز، یاشیو اور شیزوکاکین میں بھی فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیر اہتمام جامع مسجد غوثیہ یاشیو سائتا ماکین میں درس عرفان القرآن
13 مئی 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیر اہتمام جامع مسجد غوثیہ یاشیو سائتا ماکین میں درس عرفان القرآن منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان نے یاشیوکی تاریخی مسجد میں مورخہ 13 مئی 2102ء سے درس عرفان القرآن کا آغاز کر دیا۔ یاشیو میں واقع جامع مسجد غوثیہ اہلسنت کی سب سے بڑی اور پرانی مسجد ہے۔ پروگرام کی صدارت مسجد کے خطیب وامام حافظ مطلوب احمد نے کی جبکہ منہاج پیس اینڈ انٹی گریشن جاپان کے صدر محمد انعام الحق مہمان خصوصی تھے۔
منہاج القرآن ریندی مرکز یونان کے زیراہتمام ہفتہ وار محفل ذکر و نعت
12 مئی 2012 ء
منہاج القرآن ریندی مرکز یونان کے زیراہتمام ہفتہ وار محفل ذکر و نعت منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیراہتمام ریندی مرکز میں مورخہ 12 مئی 2012ء کو ہفتہ وار محفل ذکر ونعت منعقد ہوئی جس میں منہاج القرآن یوتھ لیگ کے نوجوانوں نے بالخصوص شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کے بانی رہنما حاجی محمد عنایت قادری مرحوم کی نماز جنازہ
13 مئی 2012 ء
تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کے بانی رہنما حاجی محمد عنایت قادری مرحوم کی نماز جنازہ تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کے بانی رہنما حاجی محمد عنایت قادری قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ مرکزی امیر تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل صاحبزادہ مسکین فیض الرحمان درانی نے پڑھائی۔ مرکز سے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر راحیق احمد عباسی، مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی، راجہ محمد جمیل اجمل، حاجی محمد الیاس قادری، راجہ زاہد محمود، حاجی منظور حسین، سید توقیر حسن گیلانی، ضلع سے حاجی محمد رشید قادری، سید ہدایت رسول قادری، اللہ رکھا نعیم، انجینئر محمد رفیق نجم، میاں کاشف محمود، علامہ عارف صدیقی، غلام محمد قادری، حاجی محمد اشرف قادری، حاجی محمد امین القادری اور مختلف معاصر تنظیمات کے نمائندوں کی شرکت ان کی لازوال خدمات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
منہاج القرآن ویمن لیگ راولپنڈی کی تربیتی ورکشاپ
21 اپریل 2012 ء
منہاج القرآن ویمن لیگ راولپنڈی کی تربیتی ورکشاپ منہاج القرآن ویمن لیگ راولپنڈی کی ضلعی تنظیم کی تنظیم نو اور تمام PP's اور UC کے عہدیداران کے لئے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ یہ ورکشاپ مورخہ 21 اپریل 2012 بروز ہفتہ کو راولپنڈی میں منعقد ہوئی۔ جس میں منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی ناظمہ محترمہ نوشابہ ضیاء، نائب ناظمہ محترمہ سدرہ کرامت علی، ناظمہ تربیت محترمہ گلشن ارشاد نے خصوصی شرکت کی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ فیصل آباد کے زیراہتمام تربیتی و تنظیمی ورکشاپ
29 اپریل 2012 ء
منہاج القرآن ویمن لیگ فیصل آباد کے زیراہتمام تربیتی و تنظیمی ورکشاپ مورخہ 29 اپریل 2011ء بروز اتوار منہاج القرآن ویمن لیگ فیصل آباد نے اپنے کارکنان و عہدیداران کی اخلاقی و روحانی، فکری اور تنظیمی و انتظامی تربیت کے لئے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا۔ اس ورکشاپ کا انعقاد تاج محل میرج ہال میں کیا گیا جس میں تقریباً 250 کارکنان و عہدیداران نے شرکت کی۔ ورکشاپ میں مرکزی نائب ناظمہ محترمہ ساجدہ صادق، ناظمہ تربیت محترمہ گلشن ارشاد، نائب ناظمہ دعوت محترمہ نائلہ جعفر نے خصوصی شرکت کی۔
تحریک منہاج القرآن جہانیاں کے ناظم نشرواشاعت عبدالرحمن شان کے والد محترم بقاضائے الٰہی انتقال کرگئے
14 مئی 2012 ء
تحریک منہاج القرآن جہانیاں کے ناظم نشرواشاعت عبدالرحمن شان کے والد محترم بقاضائے الٰہی انتقال کرگئے تحریک منہاج القرآن جہانیاں کے ناظم نشرواشاعت عبدالرحمن شان کے والد محترم بقاضائے الٰہی انتقال کرگئے ہیں (ان للہ وان الیہ راجعون)۔ مرحوم کا نماز جنازہ مولانا محمد اشرف چشتی گولڑوی نے پڑھایا جس میں تحریک منہاج القرآن جہانیاں کے عہدیداران اور مقامی لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
جہانیاں میں 62 واں درس عرفان القرآن
13 مئی 2012 ء
جہانیاں میں 62 واں درس عرفان القرآن تحریک منہاج القرآن جہانیاں کے زیراہتمام 62 واں درس عرفان القرآن مورخہ 13 مئی 2012ء کو سبزہ زار ٹاؤن ہال میں منعقد ہوا۔ تقریب کے مہمان خصوصی محمد احسان شریف تھے جبکہ خصوصی شرکت علامہ فیاض بشیر نائب ناظم دعوت نے کی۔ اس موقع پر صدر تحریک حافظ احمد دین، نائب صدر ڈاکٹر ایوب، ناظم میڈیا عبدالرحمن شان، ناظم مرزا عبدالکریم، ناظم مالیات خالد ندیم، شہباز فریدی، زاہد واہلہ، صہیب واہلہ، اتفاق فریدی، نعمان فریدی، جاوید اقبال ودیگر بھی موجود تھے
تحریک منہاج القرآن تحصیل پتوکی کے زیراہتمام 43 واں ماہانہ درس قرآن
13 مئی 2012 ء
تحریک منہاج القرآن تحصیل پتوکی کے زیراہتمام 43 واں ماہانہ درس قرآن تحریک منہاج القرآن تحصیل پتوکی کے زیراہتمام 13 مئی بروز اتوار کو 43 واں ماہانہ درس عرفان القرآن کمیٹی گراؤنڈ پتوکی میں بعد نماز فجر منعقد ہوا جس میں خصوصی شرکت علامہ صاحبزادہ ظہیر احمد نقشبندی نائب ناظم دعوت تحریک منہاج القرآن نے کی۔ پروگرام میں اہل علاقہ کے ممتاز علماء کرام اور سیاسی وسماجی شخصیات نے خصوصی طور پرشرکت کی
اسلاف کی زندگیوں پر نظر دوڑائیں تو وہ ماں کی محبت میں فنا دکھائی دیتی ہیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری
13 مئی 2012 ء
اسلاف کی زندگیوں پر نظر دوڑائیں تو وہ ماں کی محبت میں فنا دکھائی دیتی ہیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری شیخ الا سلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ اسلام نے خونی رشتوں کے احترام بارے جو تعلیمات دی ہیں ان کی اہمیت سے دنیا کا کوئی معاشرہ انکار نہیں کر سکتا۔ والدین کے ساتھ حسن سلوک اور ان کے حقوق کی ادائیگی کے لئے قرآن حکیم اور احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں واضح احکامات ہیں۔ ماں کے حقوق کی ادائیگی کو اسلام نے خصوصی اہمیت دی ہے اور بندے کے لئے اللہ کی محبت کو سمجھانے کے لئے بھی اس نے ماں کی محبت کی مثال دی ہے کہ وہ ماں سے ستر گنا زیادہ پیار کرتا ہے۔
منہاج پیس اینڈ انٹی گریشن کویت کے وفد کی السید الشیخ الیوسف السید الہاشم الرفاعی سے ملاقات
10 مئی 2012 ء
منہاج پیس اینڈ انٹی گریشن کویت کے وفد کی السید الشیخ الیوسف السید الہاشم الرفاعی سے ملاقات منہاج پیس اینڈ انٹی گریشن کویت کے صدر محمد جعفر صمدانی اور جنرل سیکرٹری ایم ایچ قریشی پر مشتمل دورکنی وفد نے مورخہ 10 مئی 2012ء کو کویت کے سابق وزیر، عظیم روحانی شخصیت اور سلسلہ الرفاعیہ کے سرپرست السید الشیخ الیوسف السید الہاشم الرفاعی سے ملاقات کی اور ان کی عیادت کی جو کچھ عرصہ سے بیک بون کی پرابلم کا شکار ہیں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیر اہتمام روحانی اجتماع کی تقریب
11 مئی 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیر اہتمام روحانی اجتماع کی تقریب منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے مرکز المصطفیٰ اباراکی کین میں عظیم الشان روحانی اجتماع ( آؤ حضور سے عہد وفا کریں) کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت صدر NPO جاپان صالح محمد افغانی نے کی
علامہ محمد شکیل ثانی کی مرکز آمد اور مرکزی قائدین سے ملاقات
17 اپریل 2012 ء
علامہ محمد شکیل ثانی کی مرکز آمد اور مرکزی قائدین سے ملاقات منہاج اسلامک سنٹر اباراکی کین جاپان کے ڈائریکٹر علامہ محمد شکیل ثانی جاپان کا دو سال کا ویزہ ملنے کے بعد پندرہ دن کی چھٹی پر پاکستان آئے اور جاپان واپسی پر مورخہ 17 اپریل 2012ء کو مرکزی سیکرٹریٹ میں جملہ ناظمین اور سٹاف ممبران سے ملاقات کی۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ
22 اپریل 2012 ء
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن یونین کونسل حاجی پورہ نے بلال انٹرنیشنل ہسپتال کے اشتراک سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جس میں مریضوں کو فری ادویات کے ساتھ ساتھ مفت ٹیسٹ کی سہولت بھی مہیا کی گئی تھی۔
سابق ضلعی صدر PAT سیالکوٹ حاجی امین بٹ رضائے الہی سے انتقال کر گئے
08 مئی 2012 ء
سابق ضلعی صدر PAT سیالکوٹ حاجی امین بٹ رضائے الہی سے انتقال کر گئے 9 مئی بروز بدھ ایک ایسا دن تھا جب تحریک منہاج القرآن سیالکوٹ ایک ایسی ہستی سے محروم ہوگیا جو خود ایک تحریک تھا جس کا اوڑھنا بچھونا تحریک منہاج القرآن تھا۔ حاجی امین بٹ سابق ضلعی صدر PAT سیالکوٹ نے اپنی تحریکی زندگی کا آغاز تو کویت سے کیا مگر سالہا سال پہلے جب وہ سیالکوٹ شفٹ ہوئے تو اُنہوں نے اپنی زندگی تحریک کے لئے وقف کر دی۔
کراچی میں سیاچن اور طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام
25 اپریل 2012 ء
کراچی میں سیاچن اور طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام تحریک منہاج القرآن کراچی کے سیکرٹریٹ میں سیاچن اور طیارہ حادثے کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا جس میں تحریک منہاج القرآن کے مرکزی رہنما اور انٹرفیتھ ریلیشنز کے ڈائریکٹر سہیل احمد رضا نے خصوصی طور پر شرکت کی۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن آزادکشمیر کے زیراہتمام مستحق بچوں میں مفت کتب کی تقسیم
12 اپریل 2012 ء
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن آزادکشمیر کے زیراہتمام مستحق بچوں میں مفت کتب کی تقسیم منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کھڑی شریف آزادکشمیر کے زیراہتمام علاقے کے نادار اور مستحق بچوں میں مفت کتب تقسیم کی گئیں۔ یہ تقریب تحریک منہاج القرآن کھڑی شریف کے تحصیلی دفتر میں انعقاد پذیر ہوئی۔ اس تقریب میں علاقہ کھڑی شریف کے 9 بچوں اور 2 بچیوں کو اپنے اپنے اداروں کے نصاب کی کتب دی گئیں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیر اہتمام Yoki مسجد البلال میں درس قرآن
07 مئی 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیر اہتمام Yoki مسجد البلال میں درس قرآن منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان نے ملک بھر کی مساجد میں دروس قرآن کا آغاز کردیا ہے توچکی کین میں واقع جامع مسجد البلال Yoki میں مورخہ07 مئی 2012ء بروزسوموار کو عظیم الشا ن درس عرفان القرآن کی محفل منعقد ہوئی جس میں جاپان بھر سے تنظیمی وتحریکی ساتھیوں نے بھر پور شرکت کی۔
منہاج یونیورسٹی بغداد ٹاؤن میں عرفان القرآن کورس کا آغاز
19 اپریل 2012 ء
منہاج یونیورسٹی بغداد ٹاؤن میں عرفان القرآن کورس کا آغاز نظامت تربیت تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام منہاج یونیورسٹی نیوکیمپس بغداد ٹاؤن میں عرفان القرآن کورس کا آغاز کیا گیا۔ افتتاحی تقریب 19 اپریل 2012ء بروز جمعرات اکیڈمک بلاک منہاج یونیورسٹی میں منعقد کی گئی۔
اول  پيچھے <<  1 2 3  4  5  6  7  8  9  10  11  12  13  14  15  16  17  18  19  20  21  22  23  24  25  26  27  28  29  30  31  32  33  34  35  36  37  38  39  40  41  42  43  44  45  46  47  48  49  50  51  52  53  54  55  56  57  58  59  60  61  62  63  64  65  66  67  68  69  70  71  72  73  74  75  76  77  78  79  80  81  82  83  84  85  86  87  88  89  90  91  92  93  94  95  96  97  98  99  100  101  102  103  104  105  106  107  108  109  110  111  112  113  114  115  116  117  118  119  120  121  122  123  124  125  126  127  128  129  130  131  132  133  134  135  136  137  138  >> آگے آخري
تلاش کریں
مستقبل کی سرگرمیاں
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
25 مئی 2012 ء
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
27 مئی 2012 ء
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
01 جون 2012 ء
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
03 جون 2012 ء
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
اہم خطابات
Huzoor (PBUH) ke Nasabi wa Shakhsi Fadail (Milad e Mustafa Conference) جارج ٹاؤن یونیورسٹی واشنگٹن میں شیخ الاسلام کا خطاب
Ism e Muhammad S.A.W kay Batini Maarif انتہاء پسندی کے خلاف جدوجہد - مع نشست سوال و جواب
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif جہاد : تصور اور حقیقت - گلوبل پیس کانفرنس 2010ء
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif خودکش حملوں اور اور دہشت گردی کے خلاف فتوی
ٹی وی پروگرام
25 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو
22 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم
20 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو
سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic