minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,821,423

تحريک منہاج القرآن -سرگرمياں
سرگرمياں
سیدہ زینب علیہا السلام کانفرنس سیالکوٹ
30 نومبر 2011 ء
سیدہ زینب علیہا السلام کانفرنس سیالکوٹ منہاج القرآن وویمن لیگ سیالکوٹ سے زیراہتمام 30 نومبر 2011ء بمطابق 4 محرم الحرام سیدہ زینب علیہا السلام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں منہاج القرآن وویمن لیگ سیالکوٹ کی تنظیم نے بھر پور انتظامات کیے۔
3 روزہ پیغام امام حسین کانفرنس سیالکوٹ
27 نومبر 2011 ء
3 روزہ پیغام امام حسین کانفرنس سیالکوٹ تحریک منہاج القرآن سیالکوٹ کے زیراہتمام 27 نومبر تا 29 نومبر 2011ء بمطابق یکم محرم تا 3 محرم تین روزہ پیغام امام حسین رضی اللہ عنہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کی عظیم شہادت کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
علامہ پیر سید مختار احمد شاہ نعیمی کی مرکزی سیکرٹریٹ آمد
24 نومبر 2011 ء
علامہ پیر سید مختار احمد شاہ نعیمی کی مرکزی سیکرٹریٹ آمد علامہ پیر سید مختار احمد شاہ نعیمی (ہوسٹن، امریکہ) نے مورخہ 24 نومبر 2011ء کو مرکزی سیکرٹریٹ کا وزٹ کیا۔علامہ سید مختار احمد شاہ نعیمی جو ان دنوں پاکستان تشریف لائے ہوئے تھے نے اپنے تین رکنی وفد کے ہمراہ مرکز کا وزٹ کیا۔
تحریک منہاج القرآن لودہراں کے زیراہتمام حماد اکیڈمی میں پروگرام کا انعقاد
19 دسمبر 2011 ء
تحریک منہاج القرآن لودہراں کے زیراہتمام حماد اکیڈمی میں پروگرام کا انعقاد مصطفوی سٹودنٹس موومنٹ لودہراں کے زیراہتمام حماد اکیڈمی میں مراحل یوم حشر کے موضوع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ویڈیو خطاب دیکھایا گیا، جس میں طلبہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ محفل کا آغا تلاوت قرآن مجید سے ہوا جس کی سعادت حافظ محمد اللہ داد نے حاصل کی، تلاوت کلام مجید کے حضور علیہ الصلوۃ والسلام کی بارگاہ میں عقیدت کے پھول بھی نچھاور کیے گئے۔
منہاج القرآن یوتھ لیگ سپین کے زیراہتمام تربیتی نشست کا اہتمام
03 دسمبر 2011 ء
منہاج القرآن یوتھ لیگ سپین کے زیراہتمام تربیتی نشست کا اہتمام منہاج یوتھ لیگ سپین کے زیر اہتمام مورخہ 03 دسمبر 2011ء بروز ہفتہ بعد نماز عشاء منہا ج اسلامک سنٹر بارسلونا میں نوجوانوں کے لئے خصوصی تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں منہاج یوتھ لیگ سپین کے ایگزیکٹو ممبران اور ان کی دعوت پر بارسلونا بھر سے 16 سے 30 سال کی عمر کے پاکستانی نوجوانوں نے شرکت کی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ سپین کے زیراہتمام محرم الحرام کے سلسلہ میں محفل کا انعقاد
27 نومبر 2011 ء
منہاج القرآن ویمن لیگ سپین کے زیراہتمام محرم الحرام کے سلسلہ میں محفل کا انعقاد منہاج القرآن ویمن لیگ سپین کے زیراہتمام مورخہ 27 نومبر 2011ء بروز اتوار منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں سالانہ محفل بسلسلہ یوم عاشور کا انعقاد کیا گیا جس میں بارسلونا اور گردونواح سے دختران اسلام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ اور منہاج سسٹر لیگ فرانس کے زیراہتمام شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ کانفرنس کا انعقاد
11 دسمبر 2011 ء
منہاج القرآن ویمن لیگ اور منہاج سسٹر لیگ فرانس کے زیراہتمام شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ کانفرنس کا انعقاد منہاج القرآن ویمن لیگ اور منہاج سسٹر لیگ فرانس کے زیراہتمام مورخہ 11 دسمبر 2011ء کو شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ کے عنوان سے کانفرنس منعقد کی گئی جس میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
منہاج القرآن فرانس کے راہنما طارق چودھری کی طرف سے رانا فیصل علی قادری کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر
15 دسمبر 2011 ء
منہاج القرآن فرانس کے راہنما طارق چودھری کی طرف سے رانا فیصل علی قادری کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر منہاج القرآن فرانس کے ابتدائی ساتھی اور سابقہ صدر پاکستان عوامی تحریک طارق چودھری نے منہاج القرآن پنجاب (پاکستان) کے نائب ناظم رانا فیصل علی قادری کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر کا اہتمام کیا۔ پیرس کے نوح لابرجے میں عشائیہ کی تقریب میں مشن کے تمام متحرک ساتھیوں کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔
علامہ محمد شکیل ثانی نے منہاج القرآن سنٹر جاپان کا چارج سنبھال لیا
18 دسمبر 2011 ء
علامہ محمد شکیل ثانی نے منہاج القرآن سنٹر جاپان کا چارج سنبھال لیا علامہ محمد شکیل ثانی( ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان) نے مورخہ 18 اگست 2011ء بروز اتوارکو اسلامک سنٹر جاپان کے سابقہ امام وخطیب اور صدر منہاج القرآن جاپان کے ہمراہ سنٹر میں پڑھنے والے بچوں کا ٹیسٹ لیا اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے باضابطہ طور پر سنٹر کا چارج سنبھال لیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیراہتمام عظیم الشان شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ کانفرنس
17 دسمبر 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیراہتمام عظیم الشان شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ کانفرنس منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیراہتمام مورخہ 17 دسمبر 2011ء بروز ہفتہ بعد نماز عشاء مرکز منہاج القرآن جامع مسجد المصطفی باندوسٹی اباراکی کین میں عظیم الشان شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ کانفرنس منعقد ہوئی جس میں جاپان بھر سے مسلمانوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے زیر اہتمام منہاج لائبریری کا قیام
15 دسمبر 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے زیر اہتمام منہاج لائبریری کا قیام 15 دسمبر 2011ء کو منہاج سنٹر ویانا میں منہاج لائبریری کا قیام عمل میں لایا گیا۔ منہاج لائبریری میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے سرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے خطابات، کتب اور قرآن مجید کا عام فہم اور جدید ترجمہ (عرفان القرآن) اور منہاج القرآن کے علمی و تحقیقی جرائد و ماہوار مجلاجات لائبریری میں رکھے گئے ہیں۔
منہاج تحفیظ اسلامک سنٹر مانکیالہ مسلم کے زیراہتمام جلسہ شہادت امام حسین علیہ السلام
08 دسمبر 2011 ء
منہاج تحفیظ اسلامک سنٹر مانکیالہ مسلم کے زیراہتمام جلسہ شہادت امام حسین علیہ السلام محرم الحرام کے سلسلے میں منہاج تحفیظ القرآن مانکیالہ مسلم میں 12 محرم الحرام کو ایک عظیم الشان جلسہ بعنوان شہادت امام حسین علیہ السلام منعقد ہوئی جس کی صدارت علامہ محمد صفدر عثمانی (خطیب جامع مسجد مدینہ مانکیالہ مسلم) نے کی۔ تحریک منہاج القرآن گوجر خان کے تمام فورمز کے ناظمین اور صدور نے خصوصی طور پر پروگرام میں شرکت کی جبکہ دیگر جید علماء کرام کے علاوہ علاقہ بھر کی دیگر تنظیمات، طلبہ وطالبات اور مرد و خواتین کی ایک کثیر تعداد نے پروگرام میں شرکت کر کے اہل بیت اطہار سے اپنی محبت کا ثبوت پیش کیا۔
تحریک منہاج القرآن تحصیل پتوکی کے زیراہتمام 38 واں ماہانہ درس عرفان
11 دسمبر 2011 ء
تحریک منہاج القرآن تحصیل پتوکی کے زیراہتمام 38 واں ماہانہ درس عرفان تحریک منہاج القرآن تحصیل پتوکی کے زیراہتمام مورخہ 11 دسمبر بروز اتوار 38 واں ماہانہ درس عرفان القرآن کمیٹی گراؤنڈ پتوکی میں بعد نماز فجر منعقد ہوا۔ پروگرام کا باقاعدہ تلاوت قرآن حکیم سے ہوا جس کے بعد نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھی گئی اور محرم الحرام کی نسبت کے حوالے سے منقبت امام حسین علیہ السلام پڑھی گئی۔
گوجرہ میں آئیں دین سیکھیں کورس کی تعارفی کلاسز
03 دسمبر 2011 ء
گوجرہ میں آئیں دین سیکھیں کورس کی تعارفی کلاسز نظامت تربیت تحریک منہاج القرآن گوجرہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیراہتمام 3 دسمبر 2011ء گوجرہ میں مختلف سکولز اور کالجز میں آئیں دین سیکھیں کورس کی تعارفی کلاسز کا اہتمام کیاگیا جس کے لیے محمد شریف کمالوی مرکزی سینئرنائب ناظم تربیت نے ایک دن کا وزٹ کیا اور گوجرہ میں مختلف سکولز اور کالجز میں تعارفی لیکچرز دئیے۔
بیداری شعور عوامی ریلی، لیاقت باغ راولپنڈی
18 دسمبر 2011 ء
بیداری شعور عوامی ریلی، لیاقت باغ راولپنڈی شیخ الاسلام نے کہا کہ میں کسی کی ا یماء پر نظام کے خلاف بغاوت کی بات نہیں کر رہا۔ بلکہ اپنی ملی و دینی فریضہ سر انجام دے رہا ہوں۔ آج اس نظام نے عوام سے دو وقت کا نوالہ چھین لیا۔ عوام سے ان کی خود مختاری چھین لی، عوام سے ان کی سالمیت چھین لی، عوام کو نظام نے مفلوج بنا کر رکھ دیا۔ حقیقی تبدیلی اس موجودہ انتخابی نظام کے ذریعے ممکن نہیں۔ یہ نظام غریبوں اور عوام کا نظام نہیں بلکہ یہ اشرافیہ کا غلام نظام ہے۔ جس نے ملک کے اٹھارہ کروڑ عوام کو بھی غلامی کی زنجیروں میں جکڑ رکھا ہے۔
منہاج القرآن یوتھ لیگ راولپنڈی کے زیراہتمام بیداری شعور موٹر سائیکل ریلی
16 دسمبر 2011 ء
منہاج القرآن یوتھ لیگ راولپنڈی کے زیراہتمام بیداری شعور موٹر سائیکل ریلی منہاج القرآن یوتھ لیگ راولپنڈی کے زیر اہتمام 18 دسمبر کو لیاقت باغ میں ہونے والی بیداری شعور عوامی ریلی کے سلسلہ میں 16 دسمبر کو ریلی نکالی گئی جس کی قیادت مرکزی صدر تحریک منہاج یوتھ لیگ بابر علی چوہدری کر رہے تھے۔
بیداری شعور عوامی ریلی کی تیاریاں مکمل
17 دسمبر 2011 ء
بیداری شعور عوامی ریلی کی تیاریاں مکمل ملک و قوم کا اصل دشمن استحصالی اور غریب کش نظام ہے عوام اسے سمندر برد کرنے کیلئے سڑکوں پر نکل آئیں۔ 18 دسمبر کو لیاقت باغ راولپنڈی میں ہونے والی بیداری شعور عوامی ریلی میں لاکھوں افراد شرکت کریں گے اور یہ ریلی سیاست میں نئے رجحان کو جنم دے گی۔ پاکستان عوامی تحریک عوام کو ان کے اصل دشمن کی پہچان کرائے گی جو ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔
تحریک منہاج القرآن لودہراں کے زیراہتمام 83 واں درس عرفان القرآن
12 دسمبر 2011 ء
تحریک منہاج القرآن لودہراں کے زیراہتمام 83 واں درس عرفان القرآن تحریک منہاج القرآن کے سلسلہ وار 83 ویں درس عرفان القرآن میں پیغام حسین رضی اللہ عنہ دیتے ہوئے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے شاگرد رشید علامہ فیاض بشیر قادری نے کہا کہ روئے زمین پر تحریک منہاج القرآن اس وقت پیغام حسین رضی اللہ عنہ کو لیکر سوئے کربلا چل پڑے ہے۔ محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دین سے منہ موڑ کر انسانیت پر عرصہ حیات کو تنگ کرنے والے بدمعاش حکمرانوں کو ووٹ دینا اب گناہ کبیرہ بن چکا ہے۔
علامہ محمد شکیل ثانی جاپان پہنچ گئے
12 دسمبر 2011 ء
علامہ محمد شکیل ثانی جاپان پہنچ گئے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے شاگرد رشید اور نظامت دعوت کے مرکزی نائب ناظم علامہ محمد شکیل ثانی مورخہ 13 دسمبر 2011ء کو فلائیٹ نمبر PK852 کے ذریعے ماریتا ایئر پورٹ جاپان پہنچ گئے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل سویڈن کے جنرل سیکرٹری امجد محمود کا دورہ مرکزی سیکرٹریٹ
13 دسمبر 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل سویڈن کے جنرل سیکرٹری امجد محمود کا دورہ مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل سویڈن کے جنرل سیکرٹری امجد محمود نے مورخہ 13 دسمبر2011ء بروز منگل کو اپنی فیملی کے ہمراہ مرکزی سیکرٹریٹ کاوزٹ کیا۔
اول  پيچھے <<  1  2  3  4  5  6  7  8  9  10  11  12  13  14  15  16  17  18  19  20  21  22  23  24  25  26  27  28 29 30  31  32  33  34  35  36  37  38  39  40  41  42  43  44  45  46  47  48  49  50  51  52  53  54  55  56  57  58  59  60  61  62  63  64  65  66  67  68  69  70  71  72  73  74  75  76  77  78  79  80  81  82  83  84  85  86  87  88  89  90  91  92  93  94  95  96  97  98  99  100  101  102  103  104  105  106  107  108  109  110  111  112  113  114  115  116  117  118  119  120  121  122  123  124  125  126  127  128  129  130  131  132  133  134  135  136  137  138  >> آگے آخري
تلاش کریں
مستقبل کی سرگرمیاں
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
25 مئی 2012 ء
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
27 مئی 2012 ء
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
01 جون 2012 ء
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
03 جون 2012 ء
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
اہم خطابات
Huzoor (PBUH) ke Nasabi wa Shakhsi Fadail (Milad e Mustafa Conference) جارج ٹاؤن یونیورسٹی واشنگٹن میں شیخ الاسلام کا خطاب
Ism e Muhammad S.A.W kay Batini Maarif انتہاء پسندی کے خلاف جدوجہد - مع نشست سوال و جواب
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif جہاد : تصور اور حقیقت - گلوبل پیس کانفرنس 2010ء
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif خودکش حملوں اور اور دہشت گردی کے خلاف فتوی
ٹی وی پروگرام
25 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو
22 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم
20 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو
سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic