minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,821,430

تحريک منہاج القرآن -سرگرمياں
سرگرمياں
جمعۃ الوداع 2011ء کے اجتماع سے شیخ الاسلام کا خطاب - پانچواں دن
26 اگست 2011 ء
جمعۃ الوداع 2011ء کے اجتماع سے شیخ الاسلام کا خطاب - پانچواں دن تحریک منہاج القرآن کے شہر اعتکاف میں مورخہ 26 اگست 2011ء کو جمعۃ الوداع کا کثیر اجتماع ہوا۔ جس سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے خصوصی خطاب کیا۔ آپ نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ امت مسلمہ کے زوال کی بنیادی وجہ علم کے کلچر سے منہ موڑ لینا ہے۔ مسلمان اس وقت تک عروج کی طرف گامزن نہیں ہو سکتے جب تک علم کے حصول کو پہلی ترجیح نہیں بنا لیتے۔
تحریک منہاج القرآن کے شہر اعتکاف 2011ء کا چوتھا دن
25 اگست 2011 ء
تحریک منہاج القرآن کے شہر اعتکاف 2011ء کا چوتھا دن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 24 رمضان المبارک کی صبح نماز فجر کے بعد شہر اعتکاف کے ہزاروں معتکفین و معتکفات سے لندن سے بذریعہ ویڈیو ٹیلی کانفرنس خطاب کیا۔ آپ نے "حقائق تصوف اور طرائق معرفت" کے سلسلہ میں "سلوک الی اللہ، علم اور احکام شریعت" کے موضوع پر خطاب کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل ملائیشیا کے زیر اہتمام روحانی اجتماع میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی خصوصی شرکت
13 اگست 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل ملائیشیا کے زیر اہتمام روحانی اجتماع میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی خصوصی شرکت منہاج القرآن انٹرنیشنل ملائیشیا کے زیر اہتمام مورخہ 13 اگست 2011 بروز ہفتہ کو ملائیشیا کے مشہور شہر کوالالمپور میں ایک عظیم الشان روحانی اجتماع بصورت قیام الیل منعقد ہوا جس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے بانی وسرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے خصوصی شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان میں لیلۃ القدر کی تیاریاں شروع ہو گئیں
24 اگست 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان میں لیلۃ القدر کی تیاریاں شروع ہو گئیں رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہوتے ہی جاپان بھر میں ہر جگہ جشن نزول قرآن و لیلۃ القدر کی تیاریاں شروع ہوگئیں۔ ہر جگہ مساجد میں رونق اور تعداد میں اضافہ ہو گیا۔ مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل باندو شہر ابراکی کین میں نماز عصر کے ساتھ ہی گرد و نواح کی مسلمانوں کی کثیر آمد کا سلسلہ جاری ہو جاتا ہے اور رات بھر عبادات کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔
تحریک منہاج القرآن کے شہر اعتکاف 2011ء کا تیسرا دن
24 اگست 2011 ء
تحریک منہاج القرآن کے شہر اعتکاف 2011ء کا تیسرا دن شیخ الاسلام نے "سلوک و تصوف" کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تصوف کی اصطلاحات میں اصل حیثیت اور مقام شیخ کو حاصل ہے۔ "شیخ" ہونا نہ کاروبار اور نہ ہی وراثت ہے۔ بلکہ تصوف میں احسان، ایمان اور ایقان کے تقاضے پورے کرنے والا کوئی بھی شخص مقام و مرتبہ حاصل کر سکتا ہے۔
تحریک منہاج القرآن کے شہر اعتکاف 2011ء کا دوسرا دن
23 اگست 2011 ء
تحریک منہاج القرآن کے شہر اعتکاف 2011ء کا دوسرا دن شیخ الاسلام نے کہا ہے کہ بغیر عمل کے پیری کا دعویٰ کرنے والے دھوکے باز ہیں۔ اعمال صالح کے بغیر صرف نسبت سے بیڑا پار کرنے کا تصور اولیائے کرام کے ہاں نہیں تھا یہ تصور جاہلوں اور دنیا پرستوں کا ہے۔ شریعت پر عمل کئے بغیر جو طریقت کا دعویٰ کرے وہ جھوٹا، کاذب اور شیطان ہے۔ تصوف حسن اعمال، حسن احوال اور حسن اخلاق کا نام ہے جبکہ ہمارا معاشرہ حقیقت تصوف کو سمجھنے کے حوالے سے دو انتہاؤں پر کھڑا ہے، ایک طرف تصوف کا کلیتاً انکار ہے جبکہ دوسری طرف اسکے نام پر کاروبار کیا جا رہا ہے۔
ایم ایس ایم ضلع راولپنڈی کی تنظیم نو
14 اگست 2011 ء
ایم ایس ایم ضلع راولپنڈی کی تنظیم نو 14 اگست 2011ء یوم پاکستان کے موقع پر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام افطار ڈنر اور تنظیم نو کا پروگرام ضلع راولپنڈی کے مرکزی دفتر چاندنی چوک میں منعقد ہوا۔ جس میں ایم۔ایس۔ایم تحصیل و ضلع راولپنڈی کی تقریب حلف برداری ہوئی۔
تحریک منہاج القرآن کے شہر اعتکاف 2011ء کا پہلا دن
22 اگست 2011 ء
تحریک منہاج القرآن کے شہر اعتکاف 2011ء کا پہلا دن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے حقائق تصوف اور طرائق معرفت کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تصوف و احسان بنیادی طور پر نہ تو خالی ذکر و اذکار کا نام ہے اور نہ مخصوص طور و اطوار کا، ان میں سے بعض چیزیں اس کی فروع ہیں، جبکہ دوسری بعض چیزیں خرافات و بدعات ہیں۔ اصل تصوف تو انسان میں بنیادی سطح پر ایسی روحانی تبدیلی پیدا کرتا ہے جو اس کے جملہ اخلاق اور خصلتوں کو بدل ڈالے اور انسان مکارم اخلاق اور روحانی اقدار کا پیکر بن جائے۔
حرمین شریفین کے بعد اسلامی دنیا کا سب سے بڑے اعتکاف کا آغاز
21 اگست 2011 ء
حرمین شریفین کے بعد اسلامی دنیا کا سب سے بڑے اعتکاف کا آغاز تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام حرمین شریفین کے بعد اسلامی دنیا کا سب سے بڑا اعتکاف لاہور میں شروع ہوگیا۔ جامع المنہاج (بغداد ٹاؤن) ٹاؤن شپ میں آباد ہونے والے شہر اعتکاف میں الگ الگ جگہوں پر ہزارہا خواتین و حضرات عید کا چاند نظر آنے تک معتکف ہوگئے ہیں۔ شہراعتکاف میں معتکفین کو سہولیات دینے کے لئے وسیع پیمانے پر انتظامات کئے گئے ہیں۔
تحریک منہاج القرآن لودہران کے زیراہتمام اظہر لنگاہ کی قیادت میں دو بسوں پر مشتمل قافلہ شہر اعتکاف لاہور کے لیے روانہ
20 اگست 2011 ء
تحریک منہاج القرآن لودہران کے زیراہتمام اظہر لنگاہ کی قیادت میں دو بسوں پر مشتمل قافلہ شہر اعتکاف لاہور کے لیے روانہ صدر تحریک منہاج القرآن لودہراں ملک اسلم حماد، ناظم تحریک منہاج القرآن رانا محمد ظاہر، نائب سرپرست چودھری عبدالغفار، ملک انور، شمشاد انور، ملک عابد جوئیہ، مرزا اسلم، مرزا ارشد، راشد بھٹی، نادر بھٹی اور مرزا وسیم کے علاوہ منہاج القرآن کے عہدیداران نے اس قافلے کو روانہ کیا۔
منہاج القرآن اسلامک سنٹر برمنگم کے زیر اہتمام یوم پاکستان افطار ڈنر
17 اگست 2011 ء
منہاج القرآن اسلامک سنٹر برمنگم کے زیر اہتمام یوم پاکستان افطار ڈنر منہاج القرآن اسلامک سنٹر برمنگھم (یوکے) کے زیراہتمام مورخہ 17 اگست 2011ء کو یوم پاکستان افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں پورے برطانیہ سے منہاج القرآن کی جملہ تنطیمات کے نمائندگان اور نیشنل ایگزیکٹو کونسل کے اراکین نے شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے زیر اہتمام 24 ستمبر 2011 کو امن برائے انسانیت کانفرنس منعقد ہوگی
20 اگست 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے زیر اہتمام 24 ستمبر 2011 کو امن برائے انسانیت کانفرنس منعقد ہوگی منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ نے مغربی دنیا کے مسلمانوں اور غیر مسلموں کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قابل رشک اور سراپا امن و محبت شخصیت سے متعارف کروانے کے حوالہ سے ’’محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رحمۃ اللعالمین، امن برائے انسانیت کانفرنس‘‘ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔
منہاج القرآن اوسپتالیت سپین کی تنظیم سازی، حاجی زاہد اختر صدر اور شبیر حسین جنرل سیکرٹری مقرر
21 اگست 2011 ء
منہاج القرآن اوسپتالیت سپین کی تنظیم سازی، حاجی زاہد اختر صدر اور شبیر حسین جنرل سیکرٹری مقرر منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کی مرکزی تنظیم کے عہدیداروں نے مورخہ 21 اگست 2011ء بروز اتوار کر اسپتالیت کا دورہ کیا، دورہ کے دوران منہاج القرآن کی باقاعدہ تنظیم سازی کی گئی۔ مرکزی تنظیم کا وفد منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے قائمقام صدر محمد ظل حسن قادری، جنرل سیکرٹری نوید احمد اندلسی، صدر منہاج مصالحتی کونسل محمد اقبال چودھری، فنانس سیکرٹری محمد نواز قادری اور حاجی محمد نذیر اداسی پر مشتمل تھا۔
تمام قافلے شہر اعتکاف کی جانب
21 اگست 2011 ء
تمام قافلے شہر اعتکاف کی جانب دس روزہ مسنون اعتکاف کے دوران دیگر معمولات کے علاوہ دنیا بھر سے ہزاروں معتکفین شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خصوصی ایمان افروز خطابات سنیں گے، یہ خطابات www.minhaj.tv کے ذریعے براہ راست نشر کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ ستائیسیویں شب کا عالمی روحانی اجتماع بھی ہو گا جسے www.minhaj.tv اور نجی ٹی وی چینل کے ذریعے براہ راست پیش کیا جائے گا۔
منہاج ماڈل گرلز ہائی سکول کے میٹرک امتحان میں شاندار نتائج
20 اگست 2011 ء
منہاج ماڈل گرلز ہائی سکول کے میٹرک امتحان میں شاندار نتائج منہاج ماڈل گرلز ہائی سکول بغداد ٹاؤن، ٹاؤن شپ کے میٹرک کے سالانہ امتحان میں شاندار نتائج آئے ہیں۔ بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیراہتمام میٹرک کے امتحان میں سکول ھذا کا نتیجہ 100 فیصد رہا۔ میٹرک سائنس گروپ کی طالبہ ثوبیہ قاسم رولنمبر 742564 نے میٹرک کے امتحان میں مجموعی طور پر 1013 نمبر حاصل کر کے اسکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ واہگہ ٹاؤن کے زیراہتمام دروس عرفان القرآن
14 اگست 2011 ء
منہاج القرآن ویمن لیگ واہگہ ٹاؤن کے زیراہتمام دروس عرفان القرآن منہاج القرآن ویمن لیگ واہگہ ٹاؤن کے زیراہتمام پانچ روزہ سالانہ عظیم الشان دروس عرفان القرآن کا انعقاد مورخہ 10 اگست 2011ء کو رحمت شادی ہال میں کیا گیا۔ جس میں ہزاروں خواتین شریک ہوئیں۔ ان دروس میں مختلف موضوعات پر محترمہ کلثوم طارق، محترمہ عائشہ شبیر، اور محترمہ ارشاد اقبال نے پر مغز لیکچرز دیئے۔ دروس قرآن کی اختتامی تقریب مورخہ 14 اگست 2011ء کو منعقد ہوئی۔ جس میں ناظمہ ویمن لیگ محترمہ سمیرا رفاقت نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔
منہاج القرآن یوتھ لیگ کا ایبٹ آباد میں تربیتی کیمپ
21 جولائی 2011 ء
منہاج القرآن یوتھ لیگ کا ایبٹ آباد میں تربیتی کیمپ منہاج القرآن ایبٹ آباد کے زیراہتمام 22 ،23 اور 24 جولائی کوتین روزہ تربیتی کیمپ ایبٹ آباد میں منعقد ہوا، جس میں پاکستان بھرسے نمائندگان یوتھ لیگ نے شرکت کی۔ 22 جولائی کو نماز مغرب کے بعد کیمپ کے پہلے سیشن کا آغاز ہوا۔ تلاوت و نعت کے بعد مرکزی نائب صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ چوہدری امجد حسین جٹ نے شرکاء تربیتی کیمپ کو خوش آمدید کہا۔
تحریک منہاج القرآن تحصیل میاں چنوں کے زیراہتمام دروس قرآن کی ساتویں نشست
16 اگست 2011 ء
تحریک منہاج القرآن تحصیل میاں چنوں کے زیراہتمام دروس قرآن کی ساتویں نشست تحریک منہاج القرآن تحصیل میاں چنوں کے زیراہتمام سالانہ سات روزہ درس عرفان القرآن کی ساتویں نشست کا اہتمام مورخہ 16 اگست 2011ء بروز سوموار کو ہوا۔ جس میں علامہ محمد شکیل ثانی نے رمضان اور انفاق فی سبیل اللہ کے موضوع پر خصوصی خطاب کیا۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کے بعد بارگاہ رسالت مآب میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے گیے۔
منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیراہتمام فری بلڈ گروپنگ کیمپ
24 جولائی 2011 ء
منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیراہتمام فری بلڈ گروپنگ کیمپ منہاج یوتھ لیگ نور پور، پاکپتن شریف کی تنظیمات نے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تعاون سے 24 جولائی 2011ء کو فری بلڈ گروپنگ کیمپ الفرید سکول سید وارث شاہ روڑ ملکہ ہانس میں لگایا گیا۔ لگایا، یہ کیمپ صدر منہاج یوتھ لیگ تحصیل نور پور رانا شکیل احمد کی رہنمائی میں منعقد ہوا جس کا باقاعدہ آغاز کلام الٰہی سے صبح نو بجے ہوا۔
سیکرٹری جنرل اصلاحی جماعت پاکستان صاحبزادہ پیر سلطان احمد علی کا مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ
11 اگست 2011 ء
سیکرٹری جنرل اصلاحی جماعت پاکستان صاحبزادہ پیر سلطان احمد علی کا مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ اصلاحی جماعت پاکستان کے سیکرٹری جنرل صاحبزادہ پیر سلطان احمد علی نے وفد کے ہمراہ تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ کا مورخہ 11 اگست 2011ء کو دورہ کیا۔ آپ کی آمد پر منہاج القرآن علماء کونسل کے مرکزی ناظم علامہ سید فرحت حسین شاہ ، مرکزی ناظم رابطہ صاحبزادہ محمد حسین آزاد اور دیگر مرکزی قائدین نے استقبال کیا۔
اول  پيچھے <<  1  2  3  4  5  6  7  8  9  10  11  12  13  14  15  16  17  18  19  20  21  22  23  24  25  26  27  28  29  30  31  32  33  34  35  36  37  38 39 40  41  42  43  44  45  46  47  48  49  50  51  52  53  54  55  56  57  58  59  60  61  62  63  64  65  66  67  68  69  70  71  72  73  74  75  76  77  78  79  80  81  82  83  84  85  86  87  88  89  90  91  92  93  94  95  96  97  98  99  100  101  102  103  104  105  106  107  108  109  110  111  112  113  114  115  116  117  118  119  120  121  122  123  124  125  126  127  128  129  130  131  132  133  134  135  136  137  138  >> آگے آخري
تلاش کریں
مستقبل کی سرگرمیاں
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
25 مئی 2012 ء
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
27 مئی 2012 ء
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
01 جون 2012 ء
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
03 جون 2012 ء
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
اہم خطابات
Huzoor (PBUH) ke Nasabi wa Shakhsi Fadail (Milad e Mustafa Conference) جارج ٹاؤن یونیورسٹی واشنگٹن میں شیخ الاسلام کا خطاب
Ism e Muhammad S.A.W kay Batini Maarif انتہاء پسندی کے خلاف جدوجہد - مع نشست سوال و جواب
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif جہاد : تصور اور حقیقت - گلوبل پیس کانفرنس 2010ء
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif خودکش حملوں اور اور دہشت گردی کے خلاف فتوی
ٹی وی پروگرام
25 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو
22 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم
20 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو
سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic