minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,821,438

تحريک منہاج القرآن -سرگرمياں
سرگرمياں
منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے زیر اہتمام بچوں کے درمیان مقابلہ حسن نعت
28 مئی 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے زیر اہتمام بچوں کے درمیان مقابلہ حسن نعت منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے زیر اہتمام مورخہ 28 مئی 2011ء کو تین سے آٹھ سال کے بچے بچیوں کے درمیان نعت خوانی کا مقابلہ ہوا۔ نعت خوانی کے مقابلے میں پاکستانی کمیونٹی کے بچے بچیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ دھد و بسراء کے زیراہتمام مدرسہ فاطمۃ الزہرہ للبنات کا افتتاح
28 مئی 2011 ء
منہاج القرآن ویمن لیگ دھد و بسراء کے زیراہتمام مدرسہ فاطمۃ الزہرہ للبنات کا افتتاح منہاج القرآن ویمن لیگ دھد و بسراء کے زیراہتمام مدرسہ فاطمۃ الزہرہ للبنات کا افتتاح مورخہ 29 مئی 2011ء کو ہوا۔ افتتاح منہاج القرآن ویمن لیگ دھدوبسراء کی سرپرست زبیدہ بیگم نے کیا۔
تحریک منہاج القرآن دھد و بسراء کے زیراہتمام منہاج فری ڈسپنسری کا افتتاح
28 مئی 2011 ء
تحریک منہاج القرآن دھد و بسراء کے زیراہتمام منہاج فری ڈسپنسری کا افتتاح تحریک منہاج القرآن دھد و بسراء کے زیراہتمام منہاج فری ڈسپنسری کا افتتاح مورخہ 29 مئی 2011ء کو کیا گیا۔ افتتاح عبدالرحمن بھٹی سرپرست تحریک منہاج القرآن تحصیل ڈسکہ، چوہدری اشفاق احمد بسراء اور حاجی سلیم سلہری نے کیا۔
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے سابقہ عہدیداران کے اعزاز میں تقریب
22 مئی 2011 ء
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے سابقہ عہدیداران کے اعزاز میں تقریب مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے سابقہ عہدیداران کے اعزاز میں مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں 22 مئی 2011ء کو ایک یادگاری تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب کو ’’ایک حسین شام۔ ۔ ۔ ۔ سابقین MSM کے نام‘‘ کا نام دیا گیا۔ تقریب کی صدارت مرکزی صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ محترم تجمل حسین انقلابی نے کی جبکہ ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی مہمان خصوصی تھے۔
نظامت دعوت تحریک منہاج القرآن گجرات کے زیراہتمام 71 واں ماہانہ درس عرفان القرآن
28 مئی 2011 ء
نظامت دعوت تحریک منہاج القرآن گجرات کے زیراہتمام 71 واں ماہانہ درس عرفان القرآن نظامت دعوت تحریک منہاج القرآن گجرات کے زیراہتمام 71 واں ماہانہ درس عرفان القرآن نہایت خوبصورت انداز میں منعقد کیا گیا، جس میں علامہ صاحبزادہ ظہیر احمد نقشبندی نے خطاب کیا۔
تحریک منہاج القرآن لودہراں کے زیراہتمام سلسلہ وار ماہانہ شب بیداری
29 مئی 2011 ء
تحریک منہاج القرآن لودہراں کے زیراہتمام سلسلہ وار ماہانہ شب بیداری تحریک منہاج القرآن لودہراں کے زیراہتمام سلسلہ وار ماہانہ شب بیداری 29 مئی 2011ء کو حماد اکیڈمی میں منعقد ہوئی۔ تلاوت کی سعادت قاری محمد اسماعیل مہر آبادی ناظم تربیت تحریک منہاج القرآن نے حاصل کی۔ حضور علیہ والصلوۃ والسلام کی بارگاہ میں قصیدہ بردہ شریف ملک اسلم حماد صدر تحریک منہاج القرآن نے پیش کیا
منہاج القرآن انٹرنیشنل فرینکفرٹ (جرمنی) کی تنظیم نو
21 مئی 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل فرینکفرٹ (جرمنی) کی تنظیم نو مورخہ 21 مئی 2011ء کو منہاج القرآن انٹرنیشنل فرینکفرٹ (جرمنی) کی مجلس شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدار ت منہاج یورپین کونسل کے امیر علامہ حسن میر قادری، صدر اعجاز احمد وڑائچ اور جنرل سیکرٹری محمد بلال اپل نے کی۔
منہاج القرآن پونتو کومبو فرانس کی طرف سے شیخ زاہد فیاض کے اعزازمیں عشائیہ
27 مئی 2011 ء
منہاج القرآن پونتو کومبو فرانس کی طرف سے شیخ زاہد فیاض کے اعزازمیں عشائیہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کی ذیلی تنظیم پونتو کومبوکی طرف سے مورخہ 27 مئی 2011ء کو منہاج القرآن انٹرنیشنل کے سینیئرنائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض کے اعزازمیں عشائیہ دیا گیا۔ عشائیہ کا اہتمام فرانس کے مقامی ترک ریسٹورنٹ میں کیا گیا۔
منہاج کوآرڈینیشن بیورو یورپ کے سرپرست شکیل چغتائی کی انڈونیشی مسجد الفلاح کی مجلس عاملہ سے ملاقات
27 مئی 2011 ء
منہاج کوآرڈینیشن بیورو یورپ کے سرپرست شکیل چغتائی کی انڈونیشی مسجد الفلاح کی مجلس عاملہ سے ملاقات چیف ایگزیکٹو اپنا انٹرنیشنل، چیئرمین ایشیئن جرمن رفاہی سوسائٹی اور ایم سی بی یورپ کے سرپرست محمد شکیل چغتائی نے مورخہ 27 مئی 2011ء بروز جمعہ علاقہ کی مشہور انڈونیشی مسجد الفلاح کی انتظامیہ کے عہدیداران اور اراکین سے ملاقات کی۔
گوشہ درود میں اسناد کی تقسیم
18 مئی 2011 ء
گوشہ درود میں اسناد کی تقسیم تحریک منہاج القرآن کے گوشہ درود میں ماہ مئی 2011 کے دوسرے عشرہ کے گوشہ نیشنان میں اسناد تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں مہمان خصوصی محترم میاں زبیر احمد تھے۔ جبکہ تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ پبلک ریلشینز جی ایم ملک اور گوشہ درود کے خادم سید مشرف شاہ نے خصوصی شرکت کی۔
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ راولپنڈی اور اسلام آباد کا مشترکہ اجلاس
08 مئی 2011 ء
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ راولپنڈی اور اسلام آباد کا مشترکہ اجلاس مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ راولپنڈی اور اسلام آباد کا مشترکہ اجلاس مورخہ 08 مئی 2011ء بروز اتوار شام 6 بجے سیٹلائٹ پلازہ سکس روڑ راولپنڈی منعقد ہوا، جس میں جڑواں شہروں کی تمام تنظیمات نے شرکت کی۔
صدر منہاج ایشیئن کونسل علی عمران کا دورہ ساؤتھ کوریا و تنظیم سازی
07 مئی 2011 ء
صدر منہاج ایشیئن کونسل علی عمران کا دورہ ساؤتھ کوریا و تنظیم سازی منہاج ایشیئن کونسل کے صدر علی عمران مورخہ 07 مئی 2011ء بروز ہفتہ تین دن کے تنظیمی دورہ پر کمپو ائیرپورٹ ساؤتھ کوریا پہنچے۔ ائیر پورٹ پہنچنے پر منہاج ایشیئن کونسل کے امیر محمد جمیل چودھری، علامہ غلام ربانی تیموراور علامہ حافظ محمد انور نے استقبال کیا اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔
شیخ زاہد فیاض کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر
23 مئی 2011 ء
شیخ زاہد فیاض کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر ڈاکٹر ارشاد کمبوہ نے مورخہ 23 مئی 2011ء کو منہاج القرآن انٹرنیشنل کے سینیئرنائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض کے اعزاز میں ڈیرہ ریسٹورنٹ پیرس میں گرینڈ ڈنر کا اہتمام کیا۔
ملک محمد امین اعوان کی جانب سے عمرہ گروپ آسٹریا کے اراکین کے اعزاز میں عشائیہ
20 مئی 2011 ء
ملک محمد امین اعوان کی جانب سے عمرہ گروپ آسٹریا کے اراکین کے اعزاز میں عشائیہ منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے سینئر نائب صدر و فنانس سیکرٹری ملک محمد امین ملک نے مورخہ 20 مئی 2011ء کو عمرہ گروپ کے بارہ اراکین کے اعزاز میں اعوان ہاؤس میں ایک پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا۔ بارہ رکنی منہاج عمرہ گروپ نے فیملیز کے ساتھ عشائیہ میں شرکت کی۔
خواجہ محمد نسیم کی عمرہ سے واپسی پر تحائف کی تقسیم
20 مئی 2011 ء
خواجہ محمد نسیم کی عمرہ سے واپسی پر تحائف کی تقسیم منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے صدر خواجہ محمد نسیم عمرہ سے واپس تشریف لے آئے ہیں۔ انہوں نے عمرہ سے واپسی پر منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے قائدین و کارکنان میں تحائف تقسیم کیے۔ اس حوالے سے 20 مئی 2011ء کو ایک تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں منہاج سنٹر ویانا کی جانب سے امیر حفیظ اللہ قادری، ناظم محمد نعیم رضا اور فنانس سیکرٹری ملک محمد امین کی مشاورت سے ویانا کی مختلف شخصیات کو تحائف دئیے گئے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو ناروے کے زیراہتمام سالانہ گیارہویں اور ماہانہ ختم الصلوۃ علی النبی (ص) کا انعقاد
02 اپریل 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو ناروے کے زیراہتمام سالانہ گیارہویں اور ماہانہ ختم الصلوۃ علی النبی (ص) کا انعقاد منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو ناروے کے زیر اہتمام مورخہ 02 اپریل 2011 ء بروز ہفتہ کو سالانہ گیارہویں شریف و ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا۔ محفل کا آغاز محمد بالاج نے تلاوت کلام پاک سے کیا اور تاجدار کائنات محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں ہدیہ درود وسلام انفرادی طور پر شرکاء نے پیش کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل (کارپی) اٹلی کے زیراہتمام پانچویں تربیتی نشست
22 مئی 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل (کارپی) اٹلی کے زیراہتمام پانچویں تربیتی نشست تحریک منہاج القرآن کا شمار عصر حاضر کی ان تحریکوں اور جماعتوں میں ہوتا ہے جو امت مسلمہ پر گذشتہ کئی صدیوں سے جاری اور طاری علمی جمود ختم کرنے میں مصروف عمل ہیں ان خیالات کا اظہار علامہ حافظ نذیر احمد قادری الازہری (سفیر یورپ) نے مورخہ 22 مئی 2011ء بروز اتوار پانچویں تربیتی نشست کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
منہاج یوتھ لیگ سپین کے زیرانتظام الفرغانہ کورس کی پہلی کلاس کا آغاز
07 مئی 2011 ء
منہاج یوتھ لیگ سپین کے زیرانتظام الفرغانہ کورس کی پہلی کلاس کا آغاز مسلمان اور بالخصوص پاکستانی تارکین وطن کی نوجوان نسل یورپین ممالک میں رہ کر دنیاوی علوم سے آراستہ ہو کر مختلف میدانوں میں اپنا اور اپنے ملک کا نام تو روشن کر رہی ہے لیکن دینی علوم سے نا آشنا ہونے کے باعث وہ رفتہ رفتہ دین سے دور ہوتے جا رہے ہیں ایسی صورتحال میں ملت اسلامیہ کی نئی نسل کو علم دین کے زیور سے مزین کرنے کے لئے منہاج القرآن انٹرنیشنل یورپ کی تنظیمات کے زیرانتظام مختلف تربیتی کلاسز، کورسز اور ورکشاپس کا انعقاد کیا جاتا ہے
پاکستان عوامی تحریک کا پری بجٹ سیمینار 2011
23 مئی 2011 ء
پاکستان عوامی تحریک کا پری بجٹ سیمینار 2011 پاکستان عوامی تحریک کے پری بجٹ سیمینار میں مطالبہ کیا گیا کہ بجٹ ریگولیٹری اتھارٹی قائم کی جائے۔ تعلیم, صحت اور روزگار کیلئے بجٹ بڑھایا جائے۔ امیروں پر ٹیکس لگایا جائے۔ آئی ایم ایف کی بیساکھیوں سے چھٹکارا پانے کیلئے ٹھوس معاشی پالیسی بنا کر اس پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔ مقررین نے کہا کہ غیر ترقیاتی اخراجات کو ختم کیا جائے، غریب کے خلاف بجٹ پاس کرنے میں پارلیمنٹ میں موجود پارٹیوں کا ایکا ہے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل (تھیگو سٹی) کوریا کے زیراہتمام محفل
24 اپریل 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل (تھیگو سٹی) کوریا کے زیراہتمام محفل منہاج القرآن انٹرنیشنل (تھیگو سٹی) کوریا کے زیر اہتمام مورخہ 24 اپریل 2011ء بروز اتوار کو محفل میلاد منعقد ہوئی جس میں منہاج القرآن سے وابستہ تنظیمی وتحریکی ذمہ داران کے علاوہ دیگر مذہبی و سیاسی جماعتوں کے نمائندگا ن نے بھرپور شرکت کی۔
اول  پيچھے <<  1  2  3  4  5  6  7  8  9  10  11  12  13  14  15  16  17  18  19  20  21  22  23  24  25  26  27  28  29  30  31  32  33  34  35  36  37  38  39  40  41  42  43  44  45  46  47  48 49 50  51  52  53  54  55  56  57  58  59  60  61  62  63  64  65  66  67  68  69  70  71  72  73  74  75  76  77  78  79  80  81  82  83  84  85  86  87  88  89  90  91  92  93  94  95  96  97  98  99  100  101  102  103  104  105  106  107  108  109  110  111  112  113  114  115  116  117  118  119  120  121  122  123  124  125  126  127  128  129  130  131  132  133  134  135  136  137  138  >> آگے آخري
تلاش کریں
مستقبل کی سرگرمیاں
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
25 مئی 2012 ء
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
27 مئی 2012 ء
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
01 جون 2012 ء
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
03 جون 2012 ء
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
اہم خطابات
Huzoor (PBUH) ke Nasabi wa Shakhsi Fadail (Milad e Mustafa Conference) جارج ٹاؤن یونیورسٹی واشنگٹن میں شیخ الاسلام کا خطاب
Ism e Muhammad S.A.W kay Batini Maarif انتہاء پسندی کے خلاف جدوجہد - مع نشست سوال و جواب
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif جہاد : تصور اور حقیقت - گلوبل پیس کانفرنس 2010ء
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif خودکش حملوں اور اور دہشت گردی کے خلاف فتوی
ٹی وی پروگرام
25 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو
22 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم
20 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو
سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic