minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,821,480

تحريک منہاج القرآن -سرگرمياں
سرگرمياں
آدم بھٹی کا مرکز ی سیکرٹریٹ کا وزٹ
01 اپریل 2010 ء
آدم بھٹی کا مرکز ی سیکرٹریٹ کا وزٹ کینیڈا کے معروف بزنس مین آدم بھٹی نے یکم اپریل 2010 کو مرکزی سیکرٹریٹ کا وزٹ کیا، اس وزٹ کے دوران انہوں نے دربارغوثیہ اور آغوش پروجیکٹ کا بھی تفصیلی وزٹ کیا۔ مرکزی سیکرٹریٹ کے وزٹ پر انہوں نے جملہ مرکزی شعبہ جات گوشہ درود، آفس شیخ الاسلام، نظامت امورخارجہ، سیل سنٹر، ریسرچ لائبریری، شریعہ کالج اور دیگر مختلف شعبوں کا تفصیلی وزٹ کیا۔
گوجرانوالہ - گوشۂ درود میں سبز پتوں پر معجزۂ نبوی (ص) کا ظہور
25 فروری 2010 ء
گوجرانوالہ - گوشۂ درود میں سبز پتوں پر معجزۂ نبوی (ص) کا ظہور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے دلوں کو اپنے ترانہ ہائے عشق سے کچھ اس طرح گرمایا ہے کہ تحریک منہاج القرآن کی تحصیلی تنظیموں کے تحت گلی گلی گوشہ ہائے درود قائم ہو رہے ہیں جہاں صبح شام بارگاہ رسالت صلی اللہ علیہ و اٰلہ و سلم میں درود و سلام کے نذرانے پیش کئے جاتے ہیں اور عشق مصطفےٰ صلی اللہ علیہ و اٰلہ و سلم سے درو بام مہک رہے ہیں۔
منہاج القرآن یوتھ لیگ کا کیو ٹی وی کی نشریات کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
07 اپریل 2010 ء
منہاج القرآن یوتھ لیگ کا کیو ٹی وی کی نشریات کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ پیمرا کی جانب کی سے اے آر وائی نیٹ ورک کے معروف مذہبی چینل کیو ٹی وی کی نشریات کی بندش کے خلاف 7 اپریل 2010ء کو منہاج القرآن یوتھ لیگ نے لاہور، اسلام آباد اور ملک کے دیگر شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے۔ اسلام آباد کے مظاہرے میں منہاج القرآن یوتھ لیگ اور مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی قائدین نے بھی شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل نارتھ اٹلی کی تنظیم نو
07 اپریل 2010 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل نارتھ اٹلی کی تنظیم نو منہاج القرآن نارتھ اٹلی کی تنظیم سازی کا پروگرام مورخہ 1 اپریل 2010 کو منعقد ہوا، پروگرام کی صدارت یورپین کونسل کے صدر سید محمد ارشد شاہ اور یورپین کونسل کے جنرل سیکرٹری حاجی محمد اصغر نے کی، جو خصوصی طور پر فرانس سے تشریف لائے تھے۔
علامہ اقبال اعظم منہاجین کا دورہ بارسلونا، سپین
30 جنوری 2010 ء
علامہ اقبال اعظم منہاجین کا دورہ بارسلونا، سپین مورخہ 30 جنوری بروز ہفتہ علامہ اقبال اعظم پیرس (فرانس) سے بارسلونا (سپین) پہنچے تو منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے قائدین نے ان کا استقبال کیا، اس موقع پر صدر حاجی مظہر حسین، سیکریٹری جنرل نوید احمد، امام حافظ محمد عابد، امام حافظ عبد الرزاق اور یوتھ لیگ کے محمد عثمان موجود تھے۔
تحريک منہاج القرآن دھدو بسرا ڈسکہ کے زيراہتمام محفل نعت
19 فروری 2010 ء
تحريک منہاج القرآن دھدو بسرا ڈسکہ کے زيراہتمام محفل نعت شيخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادري کي 59 ويں سالگرہ کے موقع پر منہاج القرآن دھدو بسرا تحصيل ڈسکہ نے خصوصي محفل نعت کا اہتمام کيا۔ محفل نعت ميں Ashdaq Ahmed Basra، Excise Officer، ناظم چودھري غفور علي بسرا، منہاج ويلفیئر فاؤنڈيشن دھدو بسرا تحصيل ڈسکہ کے ناظم چودھري عباس علي گھمن، ناظم تحريک دھدو بسرا صفدر علي جٹ اور ديگر قائدين بھي معزز مہمانوں ميں شامل تھے۔
منہاج القرآن گوجرانولہ کے زیراہتمام میلاد مصطفٰی اور درس عرفان القرآن کی اختتامی تقریب
06 اپریل 2010 ء
منہاج القرآن گوجرانولہ کے زیراہتمام میلاد مصطفٰی اور درس عرفان القرآن کی اختتامی تقریب تحریک منہاج القرآن گوجرانوالہ پی پی 95 کے یونٹ ترگڑی کے زیراہتمام 2 مارچ 2010 کو عرفان القرآن کورس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب کو میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عنوان سے منعقد کیا گیا تھا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل یورپ کے زیراہتمام جشن میلاد مصطفیٰ (ص)
01 مارچ 2010 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل یورپ کے زیراہتمام جشن میلاد مصطفیٰ (ص) منہاج القرآن انٹرنیشنل یورپ کے زیراہتمام تمام مراکز میں جشن میلاد کا اہتمام کیا گیا، جن مراکز میں جگہ کی کمی رہی وہاں کے فرزندان تحریک نے شہر کے بڑے بڑے ہال بک کروا کر جشن آمد رسول کا اہتمام کیا تاکہ عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فیملی سمیت اپنے آقا کے جشن مولود میں حاضری لگوا سکیں۔
دیزیو، اٹلی میں 15ویں سالانہ محفل میلاد مصطفیٰ (ص)
27 فروری 2010 ء
دیزیو، اٹلی میں 15ویں سالانہ محفل میلاد مصطفیٰ (ص) منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی (دیزیو) کے زیراہتمام 15 ویں سالانہ محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مورخہ 27 فروری 2010ء بروز ہفتہ بعد نماز ظہر منعقد ہوئی جس میں کثیر تعداد میں مرد و خواتین، بچے اور بچیو ں نے شرکت کی۔ پروگرام کی صدارت نارتھ اٹلی کے صدر میاں سرفراز احمد اور شوریٰ کے صدر حاجی ارشد جاوید نے کی، جبکہ مہمان خصوصی علامہ حافظ نذیر احمد نائب امیر منہاج القرآن انٹرنیشنل تھے۔
بحرین میں قائد ڈے کی تقریب
19 فروری 2010 ء
بحرین میں قائد ڈے کی تقریب منہاج القرآن انٹرنیشنل بحرین مرکز محرق میں قائد ڈے کے سلسلہ میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی سالگرہ کی تقریب مورخہ 19 فروری 2010ء کو منعقد ہوئی، جس میں تقریباً 50 سے زائد کارکنان تحریک نے شرکت کی، تقریب کے لئے سٹیج کو بڑے خوبصورت انداز میں سجایا گیا تھا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل (دیزیو) اٹلی کی ایک اور بڑی کاوش
01 مارچ 2010 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل (دیزیو) اٹلی کی ایک اور بڑی کاوش منہاج القرآن انٹرنیشنل دیزیو نے ربیع الاول کی پُر نور ساعتوں میں جہاں پر دیزیو اسلامک سنٹر اور آس پاس کے علاقہ جات میں محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا، ان محافل میں بہت خوبصور ت انداز میں ضیافت میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انتظام بھی کیا جاتا رہا، جس میں ہر خاص و عام کے لئے ایک پر تکلف کھانے کا بندوبست تھا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی کے زیراہتمام سالانہ محفل میلاد مصطفیٰ کانفرنس
28 فروری 2010 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی کے زیراہتمام سالانہ محفل میلاد مصطفیٰ کانفرنس مورخہ 28 فروری بروز اتوارمنہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی کے زیر اہتمام (Rovereto TN) میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالہ سے شاندار محفل منعقد ہوئی، محفل کا آغاز تلاوت کلام پاک سے حافظ مظہر نے کیا جبکہ وقاص حیدر مرزا، ساجد بھٹی، اظہر منیر اور کارپی سے مختار احمد قادری اور خالد حسین نے سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حضور عقیدت کے پھول نچھاور کئے۔
یوم پاکستان کے موقع پر منہاج ویمن لیگ اور منہاج ایجوکیشن کے زیراہتمام تقریب
23 مارچ 2010 ء
یوم پاکستان کے موقع پر منہاج ویمن لیگ اور منہاج ایجوکیشن کے زیراہتمام تقریب مورخہ 23 مارچ جو قوم اپنی تاریخ بھول جاتی ہے، وہ اپنے حافظے سے محروم ہو جاتی ہے۔ پاکستان ایک نظریے کی بنیاد پر قائم ہوا۔ 23 مارچ کی اہمیت کے حوالے سے ہم میں سے بہت سوں کو اب صرف اتنا ہی یاد رہ گیا ہے کہ اب سے 70 سال پہلے 1940 میں لاہور کے اقبال پارک (اس وقت کے منٹو پارک) میں قائد اعظم محمد علی جناح کی صدارت میں کل ہند مسلم لیگ کے اجلاس عام میں برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک آزاد اور خود مختار ملک کے قیام کی قرار داد پیش کی گئی تھی
منہاج القرآن انٹرنیشنل باندوسٹی ابراکی کین جاپان میں ختم گیارھویں شریف
28 مارچ 2010 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل باندوسٹی ابراکی کین جاپان میں ختم گیارھویں شریف مرکز منہاج القرآن انٹڑنیشنل جاپان باندوسٹی ابراکی کین میں آج سالانہ گیارھویں شریف کو انتہائی جوش و خروش اور عقیدت و احترام سے منایا گیا، اس موقع پر جاپان بھر سے معروف نعت خواں حضرات نے ’’محفل نعت‘‘ میں حصہ لیا جس میں جاپان میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے جنرل مینیجر محمد ارشد صمد درانی مہمان خصوصی تھے۔
منہاج القرآّن انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیراہتمام میلاد مارچ
14 فروری 2010 ء
منہاج القرآّن انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیراہتمام میلاد مارچ منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیراہتمام 14 فروری 2010ء کو عظیم الشان میلاد مارچ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ہزاروں عشاقان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شرکت کی۔ میلاد مارچ منہاج القرآن ویلبی کے نزدیک Søndermarken پارک سے شروع ہو کر کوپن ھیگن کے مرکزی ٹاؤن ہال تک گیا۔
منہاج القرآن یوتھ لیگ میلان، اٹلی کے زیراہتمام میلاد مارچ
19 مارچ 2010 ء
منہاج القرآن یوتھ لیگ میلان، اٹلی کے زیراہتمام میلاد مارچ منہاج القرآن یوتھ لیگ میلان، اٹلی کے زیراہتمام میلاد مارچ 19 مارچ 2010ء کو منعقد ہوا۔ میلاد مارچ سنٹرل اسٹیشن سے شروع ہو کر پیاساریپیلیگا پر ختم ہوا۔ میلان کے سنٹرل اسٹیشن تک جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں فقید المثال جلوس نکالا گیا۔
ماہانہ مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی (ص) - مارچ 2010ء
11 مارچ 2010 ء
ماہانہ مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی (ص) - مارچ 2010ء تحریک منہاج القرآن کے گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا 51 واں پروگرام 11 مارچ 2010ء کو منعقد ہوا۔ یہ پروگرام گوشہ درود کے ہال کی چھت پر ہوا، جس میں خواتین کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ پروگرام کی صدارت امیر تحریک مسکین فیض الرحمن درانی نے کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل میلان کے زیراہتمام میلاد مارچ
07 مارچ 2010 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل میلان کے زیراہتمام میلاد مارچ منہاج القرآن انٹرنیشنل میلان کے زیراہتمام جشن ولادت مصطفوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوشی میں 7 مارچ بروز اتوار میلان کی سر زمین پر ایک عظیم الشان میلاد مارچ کا اہتمام کیا گیا۔ یہ مارچ میلان کی سرزمین پر یہ اپنی نوعیت کا پہلاپروگرام تھا، جس میں قرب و جوار سے کثیر تعداد میں عاشقان مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شرکت کی۔
درامن کے مسلمانوں کی دیرینہ خواہش کی تکمیل، 22 سال بعد مسجد تعمیر کرنے کی اجازت
12 مارچ 2010 ء
درامن کے مسلمانوں کی دیرینہ خواہش کی تکمیل، 22 سال بعد مسجد تعمیر کرنے کی اجازت ماہ ربیع الاول میں 12 مارچ بروز جمعہ کا سورج اہل ناروے اور بالخصوص اہل درامن کے لیے ایک عظیم خوشخبری لے کر طلوع ہوا، بلڈنگ کمیٹی کے سربراہ ساجد مختار نے بتایا کہ اہل درامن اور تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کے کارکنوں کے لیے آج ایک عظیم دن ہے کیونکہ 22 سال کی طویل جہد و جہد کے بعد بارہ مارچ کو لوکل گورنمنٹ کی طرف سے تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل درامن کو مسجد تعمیر کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام 32 شادیوں کی اجتماعی تقریب
14 مارچ 2010 ء
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام 32 شادیوں کی اجتماعی تقریب منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام 32 جوڑوں کی شادیوں کی اجتماعی تقریب 14 مارچ 2010ء کو ٹاؤن شپ بغداد ٹاون میں ہوئی۔ اس تقریب کو منہاج یونیورسٹی کے وسیع و عریض گراؤنڈ میں منعقد کیا گیا تھا۔ تقریب کے لیے خوبصورت پنڈال بنایا گیا تھا، جہاں تمام مہانوں، براتوں اور شرکاء کے لیے وی آئی پی اور سیکیورٹی کے سخت انتظامات بھی کیے گئے تھے۔
اول  پيچھے <<  1  2  3  4  5  6  7  8  9  10  11  12  13  14  15  16  17  18  19  20  21  22  23  24  25  26  27  28  29  30  31  32  33  34  35  36  37  38  39  40  41  42  43  44  45  46  47  48  49  50  51  52  53  54  55  56  57  58  59  60  61  62  63  64  65  66  67  68  69  70  71  72  73  74  75  76  77  78  79  80  81  82  83  84  85  86  87  88 89 90  91  92  93  94  95  96  97  98  99  100  101  102  103  104  105  106  107  108  109  110  111  112  113  114  115  116  117  118  119  120  121  122  123  124  125  126  127  128  129  130  131  132  133  134  135  136  137  138  >> آگے آخري
تلاش کریں
مستقبل کی سرگرمیاں
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
25 مئی 2012 ء
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
27 مئی 2012 ء
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
01 جون 2012 ء
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
03 جون 2012 ء
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
اہم خطابات
Huzoor (PBUH) ke Nasabi wa Shakhsi Fadail (Milad e Mustafa Conference) جارج ٹاؤن یونیورسٹی واشنگٹن میں شیخ الاسلام کا خطاب
Ism e Muhammad S.A.W kay Batini Maarif انتہاء پسندی کے خلاف جدوجہد - مع نشست سوال و جواب
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif جہاد : تصور اور حقیقت - گلوبل پیس کانفرنس 2010ء
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif خودکش حملوں اور اور دہشت گردی کے خلاف فتوی
ٹی وی پروگرام
25 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو
22 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم
20 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو
سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic