minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,821,494

تحريک منہاج القرآن -سرگرمياں
سرگرمياں
اسلام یتیموں، مسکینوں اور غرباء کی بلا امتیاز کفالت کادرس دیتا ہے : علامہ چودھری رازق حسین
11 مئی 2012 ء
اسلام یتیموں، مسکینوں اور غرباء کی بلا امتیاز کفالت کادرس دیتا ہے : علامہ چودھری رازق حسین اسلام یتیموں، بے سہارا، مسکینوں اور غرباء کی بلا امتیاز کفالت کا درس دیتا ہے ان خیالات کااظہار منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے ڈپٹی ڈائریکٹر علامہ چودھری رازق حسین نے مورخہ 11 مئی 2012ء جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے زیراہتمام ماہانہ محفل گوشہ درود
04 مئی 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے زیراہتمام ماہانہ محفل گوشہ درود منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے زیر اہتمام مورخہ 04 مئی 2012ء کو ماہانہ محفل گوشہ درود منعقد ہوئی جس میں گردونواح سے پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل گارج لے گونس (فرانس) میں پرتگالی نوجوان کا قبول اسلام
05 مئی 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل گارج لے گونس (فرانس) میں پرتگالی نوجوان کا قبول اسلام منہاج القرآن انٹرنیشنل گارج لے گونس (فرانس) میں مورخہ 05 مئی 2012ء کو نماز جمعہ کے موقع پر ایک پرتگالی نوجوان اپنا مذہب چھوڑ کر علامہ چودھری رازق حسین کے ہاتھوں کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوئے۔ ادارہ منہاج القرآن گارج لے گونس کی طرف سے ان کا نیا اسلامی نام محمد امین رکھا گیا۔
سندھ کے سابق چیف سیکرٹری سید غلام علی پاشا کے اعزاز میں غلام عباس بھٹی کی طرف سے عشائیہ کی تقریب
29 اپریل 2012 ء
سندھ کے سابق چیف سیکرٹری سید غلام علی پاشا کے اعزاز میں غلام عباس بھٹی کی طرف سے عشائیہ کی تقریب منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کی لنگر کمیٹی کے نائب ناظم غلام عباس بھٹی نے مورخہ 28 اپریل 2102ء کو سند ھ کے سابق چیف سیکرٹری اور موجودہ صدر سکاؤٹ سندھ سید غلام علی شاہ پاشا کے اعزاز میں مرکز منہاج القرآن لاکورنیومیں گرینڈ عشائیہ کا اہتمام کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل گارج لے گونس (فرانس) کے زیر اہتمام غوث الاعظم رضی اللہ عنہ کانفرنس
27 اپریل 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل گارج لے گونس (فرانس) کے زیر اہتمام غوث الاعظم رضی اللہ عنہ کانفرنس تحریک منہاج القرآن کو جہاں اللہ پاک نے اور بہت سے اعزازات سے نوازا ہے وہاں اس کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ اس کے بانی وسرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے اولیاء اللہ کی ولادت کو مختلف انداز میں اپنانے کے طریقے متعارف کروائے ہیں،اسی سلسلہ میں مورخہ 27 اپریل 2012ء بروز ہفتہ گارج لے گونس فرانس کے زیر اہتمام پانچویں سالانہ غوث الاعظم رضی اللہ عنہ کانفرنس منعقد ہوئی۔
منہاج القرآن یوتھ لیگ فرانس کے زیر اہتمام تیسرا سالانہ نفلی المیلاداعتکاف
20 اپریل 2012 ء
منہاج القرآن یوتھ لیگ فرانس کے زیر اہتمام تیسرا سالانہ نفلی المیلاداعتکاف منہاج القرآن یوتھ لیگ فرانس کے زیر اہتمام مرکز لاکورنیو میں 20 تا 22 اپریل تین روزہ سالانہ نفلی المیلاد اعتکاف کا انعقاد کیا گیا جس میں 70 سے زائد نوجوانوں نے شرکت کی۔
شیخ زاہد فیاض کے ساتھ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کی الوداعی ملاقات
30 مارچ 2012 ء
شیخ زاہد فیاض کے ساتھ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کی الوداعی ملاقات منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کی نیشنل ایگزیکٹو کونسل اور جملہ رفقاء اور وابستگان نے مورخہ 30 مارچ 2012ء کو سینئرنائب ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل شیخ زاہد فیاض کے ساتھ الوداعی ملاقات کی۔
پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیراہتمام یوم پاکستان ملی جوش وجذبے سے منایا گیا
25 مارچ 2012 ء
پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیراہتمام یوم پاکستان ملی جوش وجذبے سے منایا گیا پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیر اہتمام یوم پاکستان کا پروگرام مورخہ 25 مارچ 2012ء کو جمناز جان گیمیئے سونتے دولیسیو میں ملی جو ش وجذبے سے منایا گیا۔ پروگرام میں کثیر تعداد میں پاکستانی کمیونٹی، تمام پاکستانی سیاسی جماعتوں کے عہدیداران، پاکستانی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا نے شرکت کی۔
شیخ زاہد فیاض (سینئر نائب ناظم اعلیٰ) کی مرکزمنہاج القرآن لاکورنیو(فرانس) آمد
23 مارچ 2012 ء
شیخ زاہد فیاض (سینئر نائب ناظم اعلیٰ) کی مرکزمنہاج القرآن لاکورنیو(فرانس) آمد منہاج القرآن انٹرنیشنل کے سینئرنائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض نے مورخہ 23 مارچ 2012ء کو ہفتہ وار محفل ذکر ونعت میں شرکت کے لئے منہاج القرآن مرکز لاکورنیوفرانس تشریف لائے۔ منہاج یورپین کونسل کے امیر علامہ حسن میر قادری اور جملہ تنظیمات نے شیخ زاہد فیاض کو خوش آمدید کہا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل پونتوکومبوہ (فرانس) کی انتظامیہ کی طرف سے شیخ زاہد فیاض کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ
23 مارچ 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل پونتوکومبوہ (فرانس) کی انتظامیہ کی طرف سے شیخ زاہد فیاض کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے ذیلی مرکز پونتوکومبوہ کی انتظامیہ نے مورخہ 26 مارچ 2102ء کو پیرس میں ترکی ریسٹورنٹ میں گرینڈ عشائیہ کا اہتمام کیا جس میں منہاج القرآن فرانس کے ایگزیکٹو ممبران نے بھر پور شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کی طرف سے شیخ زاہد فیاض کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر
19 مارچ 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کی طرف سے شیخ زاہد فیاض کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس نے مورخہ 19 مارچ 2102ء کوپاکستانی رائل پرنس ریسٹورنٹ میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے سینئر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر کا اہتما م کیا۔
منہاج ویمن لیگ اور منہاج سسٹر لیگ کے زیر اہتما م سالانہ بڑی گیارہویں شریف کی تقریب
11 مارچ 2012 ء
منہاج ویمن لیگ اور منہاج سسٹر لیگ کے زیر اہتما م سالانہ بڑی گیارہویں شریف کی تقریب منہاج القرآن ویمن لیگ اور منہاج سسٹر لیگ فرانس کے زیر اہتمام مورخہ 11 مارچ 2012ء کو لاکورونیو مرکز میں بڑی گیارہویں شریف کی مناسبت سے سالانہ محفل کا انقعاد کیا گیا جس میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
چودھری محمد اسماعیل سندھو اور نوید احمد اندلسی کی والدہ کے ایصال ثواب کی تقریب
23 مارچ 2012 ء
چودھری محمد اسماعیل سندھو اور نوید احمد اندلسی کی والدہ کے ایصال ثواب کی تقریب منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے زیر اہتمام سرگودھا پاکستان کے امیر چودھری محمد اسماعیل سندھو اورایم سی بی یورپ کے سیکرٹری نوید احمد اندلسی کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لئے مورخہ 23 مارچ 2012ء کو دعائیہ تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی سینئر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض تھے۔
منہاج القرآن ویمن لیگ و منہاج سسٹرلیگ فرانس کے زیر اہتمام محفل میلاد
12 فروری 2012 ء
منہاج القرآن ویمن لیگ و منہاج سسٹرلیگ فرانس کے زیر اہتمام محفل میلاد منہاج القرآن ویمن لیگ ومنہاج سسٹر لیگ فرانس کے زیر اہتمام مورخہ 12 فروری 2102ء کو مرکز منہاج القرآن لاکورونیو میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی، کثیر تعداد میں خواتین کی موجودگی کی وجہ پروگرام تاریخی اہمیت اختیار کر گیا۔
منہاج ٹی وی کے ڈائریکٹر شیخ ساجد فیاض کے اعزاز میں خصوصی تقریب
14 فروری 2012 ء
منہاج ٹی وی کے ڈائریکٹر شیخ ساجد فیاض کے اعزاز میں خصوصی تقریب منہاج القرآن انٹرنیشنل لاکورنیو (فرانس) مرکز پر مورخہ 14 فروری 2012ء کو منہاج ٹی وی کے مینجنگ ڈائریکٹر شیخ ساجد فیاض کے نام سرپرائز ویلنٹائن ڈے تقریب کا انعقاد کیا جس کا اہتمام منہاج القرآن یوتھ لیگ فرانس نے کیا تھا۔ تقریب میں منہاج القرآن فرانس کی مجلس شوریٰ کے اراکین نے شرکت کی جس میں مرد و خواتین سب کی نمائندگی تھی۔
محمد نعیم چوہدری کے ماموں جان ہارٹ اٹیک سے پیرس میں انتقال فرما گئے
15 فروری 2012 ء
محمد نعیم چوہدری کے ماموں جان ہارٹ اٹیک سے پیرس میں انتقال فرما گئے مورخہ 15 فروری 2012ء کو صدر منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن فرانس محمد نعیم چوہدری کے ماموں جان (چوہدری محمدثقلین) ہارٹ اٹیک سے پیرس میں انتقال فرما گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ مرحوم کا جسد خاکی جب لاہور لایا گیا تو ائیر پورٹ پر مرکزی سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن کے ڈائریکٹر امور خارجہ راجہ محمد جمیل اجمل اور سیکرٹری امور خارجہ محمد وسیم افضل سمیت دیگر قائدین ورہنماء نے گہرے دکھ کا اظہار کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے زیراہتمام عظیم الشان عشائیہ
10 فروری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے زیراہتمام عظیم الشان عشائیہ منہاج یورپین کونسل کے امیر علامہ حسن میر قادری نے ربیع الاول کے کامیاب پروگرام کے انعقاد پر منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کی انتظامیہ اور معززین پیرس کے اعزاز میں مورخہ 10 فروری 2012ء کو لاکورونیو مرکز پر گرینڈ عشائیہ کا اہتمام کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے تحت جشن میلادالنبی (ص)
04 فروری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے تحت جشن میلادالنبی (ص) منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے زیر اہتمام مورخہ 04 فروری 2012ء بروز ہفتہ منہاج القرآن مرکز لاکورونیو میں جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انتہائی عیقدت احترام اور خوشی سے منایا گیا۔ جس میں ہزاروں کی تعداد میں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل گارج لے گونس ( فرانس) میں پانچویں سالانہ عظیم الشان محفل میلاد
09 فروری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل گارج لے گونس ( فرانس) میں پانچویں سالانہ عظیم الشان محفل میلاد منہاج القرآن انٹرنیشنل اور منہاج القرآن یوتھ لیگ گارج لے گونس کے زیر اہتمام مورخہ 09 فروری 2012ء بروز جمعرات رات 9 بجے پانچویں سالانہ عظیم الشان محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منعقد ہوئی جس میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ برطانیہ کے مشہور نعت خواں علی محمد قادری، علامہ عبدالرازق، حاجی خلیل( سرپرست ادارہ گارج لے گونس)، مرکزی ایگزیکٹو نے خصوصی شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے زیر اہتمام ہفتہ وار محفل ذکر ونعت
27 جنوری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے زیر اہتمام ہفتہ وار محفل ذکر ونعت منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے زیر اہتمام مورخہ 27 جنوری 2012ء کو لاکورونیو مرکز پر ہفتہ وار محفل ذکر ونعت منعقد کی گئی جس میں پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
1 2  3  4  5  6  7  >> آگے آخري
تلاش کریں
مستقبل کی سرگرمیاں
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
25 مئی 2012 ء
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
27 مئی 2012 ء
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
01 جون 2012 ء
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
03 جون 2012 ء
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
اہم خطابات
Huzoor (PBUH) ke Nasabi wa Shakhsi Fadail (Milad e Mustafa Conference) جارج ٹاؤن یونیورسٹی واشنگٹن میں شیخ الاسلام کا خطاب
Ism e Muhammad S.A.W kay Batini Maarif انتہاء پسندی کے خلاف جدوجہد - مع نشست سوال و جواب
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif جہاد : تصور اور حقیقت - گلوبل پیس کانفرنس 2010ء
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif خودکش حملوں اور اور دہشت گردی کے خلاف فتوی
ٹی وی پروگرام
25 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو
22 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم
20 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو
سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic