minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,821,557

تحريک منہاج القرآن -سرگرمياں
سرگرمياں
منہاج القرآن اسلامک سنٹر کھوائی چنگ (ہانگ کانگ) میں ماہانہ گیارہویں شریف کی محفل و درس قرآن
07 اپریل 2012 ء
منہاج القرآن اسلامک سنٹر کھوائی چنگ (ہانگ کانگ) میں ماہانہ گیارہویں شریف کی محفل و درس قرآن منہاج القرآن اسلامک سنٹر کھوائی چنگ (ہانگ کانگ) کے زیر اہتمام مورخہ07 اپریل 2012ء کو ماہانہ درس قرآن و محفل گیارہویں شریف منعقد ہوئی جس میں پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے زیر اہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی سالگرہ کی تقریب کا اہتمام
25 فروری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے زیر اہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی سالگرہ کی تقریب کا اہتمام منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے زیر اہتمام مورخہ 25 فروری 2012ء بروز ہفتہ بعد نماز عشاء منہاج القرآن اسلامک سنٹر کھوائی چنگ میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی سالگرہ کے حوالہ سے ایک خوبصورت تقریب کا اہتمام کیا گیاجس کی صدارت سکندر باچہ صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ نے کی۔تقریب کے مہمان خصوصی فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سکالر حافظ احمد جمال ناصر تھے جو اس تقریب کے لئے پاکستان سے تشریف لائے
منہاج القرآن انٹرنیشنل (کھوائی چنگ) ہانگ کانگ کے زیر اہتمام محفل میلاد
04 فروری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل (کھوائی چنگ) ہانگ کانگ کے زیر اہتمام محفل میلاد منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے زیر اہتمام مورخہ 04 فروری 2012 بروز ہفتہ اسلامک سنٹر کھوائی چنگ میں سالانہ محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منعقد ہوئی جس میں شرکاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی جس کی وجہ سے ہال کھچا کھچ بھر گیا اور لوگ کھڑے ہو کر پروجیکٹر کے ذریعے ہال سے باہر پروگرام دیکھتے رہے۔
منہاج القرآن اسلامک سنٹر پوکونگ (ہانگ کانگ) میں محفل میلاد
28 جنوری 2012 ء
منہاج القرآن اسلامک سنٹر پوکونگ (ہانگ کانگ) میں محفل میلاد منہاج القرآن اسلامک سنٹر پوکونگ(ہانگ کانگ) کے زیر اہتمام مورخہ 28 جنوری 2012ء بروز ہفتہ بعد نماز عشاء عظیم الشان محفل میلاد منعقد ہوئی، جس میں پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے زیر اہتمام استقبال ربیع الاول کی سالانہ محفل نعت
21 جنوری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے زیر اہتمام استقبال ربیع الاول کی سالانہ محفل نعت منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے زیر اہتمام استقبال ربیع الاول کے سلسلہ میں مورخہ 21 جنوری 2012 کو بعد نماز عشاء جامع مسجد کولون کے کمیونٹی ہال میں عظیم الشان محفل نعت منعقد ہوئی۔ محفل میں حاضرین کے لئے بذریعہ قرعہ اندازی عمرہ کے ٹکٹ کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔ہانگ کانگ میں منہاج القرآن کے پلیٹ فارم سے اپنی نوعیت کی ایک منفرد محفل ہوتی ہے جس کا سارا سال پاکستانی کمیونٹی کو انتظار ہوتا ہے۔
صاحبزادہ امین الحسنات شاہ الازہری کا منہاج القرآن اسلامک سنٹر کھوائی چنگ ہانگ کانگ کا وزٹ
07 جنوری 2012 ء
صاحبزادہ امین الحسنات شاہ الازہری کا منہاج القرآن اسلامک سنٹر کھوائی چنگ ہانگ کانگ کا وزٹ جسٹس(ر) پیر کرم شاہ الازہری کے صاحبزادے اور دارالعلوم بھیرہ کے پرنسپل صاحبزادہ امین الحسنات شاہ الازہری نے مورخہ 07 جنوری 2012ء کو منہاج القرآن اسلامک سنٹر کھوائی چنگ ہانگ کانگ کا دورہ کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے زیر اہتمام اجتماع شب برات
16 جولائی 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے زیر اہتمام اجتماع شب برات منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے زیر اہتمام اسلامک سنٹر کھوائی چنگ میں مورخہ 16 جولائی 2011ء بروز ہفتہ کوشب برات کی مناسبت سے عظیم الشان محفل منعقد ہوئی۔ محفل کی صدارت منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے صدر ایم آئی ایس باچہ نے کی
منہاج اسلامک سنٹر ( کھوائی چنگ) ہانگ کانگ کے زیراہتمام محفل معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28 جون 2011 ء
منہاج اسلامک سنٹر ( کھوائی چنگ) ہانگ کانگ کے زیراہتمام محفل معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منہاج القرآن اسلامک سنٹر (کھوائی چنگ) ہانگ کانگ کے زیراہتمام مورخہ 28 جون 2011ء بروز منگل بعد نماز عشاء عظیم الشان محفل معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منعقد ہوئی۔ محفل کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہوا جس کی سعادت حافظ محمد عمران نے حاصل کی، مطیع الرحمان اور ان کے ساتھیوں نے قصیدہ بردہ شریف پڑھا جبکہ ارشد محمود، عبدالمجید اور سید تنویر حسین شاہ نے آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں گلہائے عقیدت پیش کئے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے سرپرست نیاز محمد خان انتقال کر گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
26 جون 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے سرپرست نیاز محمد خان انتقال کر گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے سرپرست نیاز محمد خان انتقال کر گئے۔ (انا للہ وانا الیہ راجعون) نیاز محمد خان روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حاضری اور عمرہ کی ادائیگی کے لئے حرمین شریفین گئے تھے۔ عمرہ کی ادائیگی اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حاضری کے بعد انہیں ہارٹ اٹیک ہوا جس پر انہیں ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے اور خالق حقیقی سے جاملے
منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے زیر اہتمام شان صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کانفرنس
28 مئی 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے زیر اہتمام شان صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کانفرنس منہاج القرآن انٹرنیشنل اسلامک سنٹر کھوائی جنگ میں مورخہ 28 مئی 2011 بروز ہفتہ بعد نماز عشاء عظیم الشان صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کانفرنس منعقد ہوئی۔ محفل کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام مجید سے ہوا جس کی سعادت قاری خلیل الرحمن چشتی نے حاصل کی۔
پاکستان ایسوسی ایشن ہانگ کانگ کے زیر اہتمام محفل میلاد میں صاحبزادہ حسین محی الدین قادری کی شرکت
07 مارچ 2011 ء
پاکستان ایسوسی ایشن ہانگ کانگ کے زیر اہتمام محفل میلاد میں صاحبزادہ حسین محی الدین قادری کی شرکت پاکستان ایسوسی ایشن ہانگ کانگ کے زیر اہتمام مورخہ 07 مارچ 2011ء بروز سوموار کو بعد نماز عشاء کلب ہال میں عظیم الشان محفل میلاد منعقد ہوئی۔ محفل میلاد کی صدارت قونصل جنرل آف پاکستان ڈاکٹر احمد بلال نے کی جبکہ منہاج القرآن انٹرنیشنل کی فیڈرل کونسل کے صدر صاحبزادہ حسین محی الدین قادری مہمان خصوصی تھے۔
انٹرنیشنل اسلامک سوسائٹی ہانگ کانگ کے زیراہتمام عظیم الشان میلاد کانفرنس کا انعقاد
06 مارچ 2011 ء
انٹرنیشنل اسلامک سوسائٹی ہانگ کانگ کے زیراہتمام عظیم الشان میلاد کانفرنس کا انعقاد انٹرنیشنل اسلامک سوسائٹی ہانگ کانگ کے زیر اہتمام 06 مارچ 2011ء بروز اتوار کوہالی ڈے ان میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقریب منعقد ہوئی جس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کی فیڈرل کونسل کے صدر صاحبزادہ حسین محی الدین قادری مہمان خصوصی تھے۔
صاحبزادہ حسین محی الدین قادری کا جامع مسجد کولون ہانگ کانگ میں محفل میلاد سے خطاب
06 مارچ 2011 ء
صاحبزادہ حسین محی الدین قادری کا جامع مسجد کولون ہانگ کانگ میں محفل میلاد سے خطاب منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے زیر اہتمام مورخہ 06 مارچ بروزاتوار بعد نماز عشاء جامع مسجد کولون کے کمیونٹی ہال میں ایک عظیم الشان محفل میلاد منعقد ہوئی۔ محفل کی صدارت بورڈ آف ٹرسٹیز کے چیئرمین سعید الدین نے کی جبکہ مہمان خصوصی منہاج القرآن انٹرنیشنل کے بانی وسرپرست اعلیٰ کے صاحبزادے اور فیڈرل کونسل کے صدر صاحبزادہ حسین محی الدین قادری تھے۔
صاحبزادہ حسین محی الدین قادری تین روزہ دورہ پر ہانگ کانگ پہنچ گئے
05 مارچ 2011 ء
صاحبزادہ حسین محی الدین قادری تین روزہ دورہ پر ہانگ کانگ پہنچ گئے منہاج القرآن انٹرنیشنل کی فیڈرل کونسل کے صدر صاحبزادہ حسین محی الدین قادری مورخہ 05 مارچ 2011ء کوانٹرنیشنل اسلامک سوسائٹی کی دعوت پر تین روزہ دورہ پر ہانگ کانگ پہنچ گئے۔ صاحبزادہ حسین محی الدین قادری کے انٹرنیشنل ہانگ کانگ ایئر پورٹ پر انٹرنیشنل اسلامک سوسائٹی کے چیئرمین سعید الدین، سرپرست ادارہ منہاج القرآن ہانگ کانگ نیاز محمد خان، صدر ادارہ منہاج القرآن ہانگ کانگ محمد سکندر باچہ، عابد علی بیگ، حاجی محمد نجیب، ارشد نیاز، محمد افضل اعوان، حافظ محمد نسیم نقشبندی، حافظ تنویر حسین شاہ، حافظ محمد ذوالفقار، حافظ محمد طیب، غلام مصطفی اور تحریکی کارکنان نے بھر پور استقبال کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے زیراہتمام محفل میلاد مصطفی (ص)
14 فروری 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے زیراہتمام محفل میلاد مصطفی (ص) منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے زیر اہتمام مورخہ 14 فروری 2011ء بروز پیر بعد نماز عشاء منہاج القرآن اسلامک سنٹر کھوائی چنگ میں سالانہ عظیم الشان محفل میلاد منعقد ہوئی۔ محفل کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام مجید سے ہوا جس کی سعادت حافظ عدنان سیالوی نے حاصل کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے زیر اہتمام استقبال ربیع الاول کے سلسلہ میں محفل نعت کا انعقاد
05 فروری 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے زیر اہتمام استقبال ربیع الاول کے سلسلہ میں محفل نعت کا انعقاد منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے زیر اہتمام گذشتہ سالوں کی طرح مورخہ 5 فروری بروز ہفتہ جامع مسجد کولون کے کمیونٹی ہال میں استقبال ربیع الاول کے حوالہ سے عظیم الشان محفل نعت منعقد ہوئی۔ محفل میں نیاز محمد خان سرپرست منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ، صدر پاکستان ایسوسی ایشن کیپٹن شہزادہ سلیم احمد، چیف امام جامع مسجد کولون مفتی محمد ارشد اور حاجی محمد نجیب نے خصوصی شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے الفت حسین کی منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ آمد
10 دسمبر 2010 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے الفت حسین کی منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ آمد منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے عہدیدار اور متحرک ساتھی الفت حسین نے مورخہ 10 دسمبر 2010ء بروز جمعہ کو پہلی دفعہ مرکزی سیکرٹریٹ کا وزٹ کیا۔ مرکزی سیکرٹریٹ کے وزٹ کے دوران انھوں نے مختلف شعبہ جات کے سٹاف ممبران سے ملاقات کی اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔ الفت حسین نے ناظم امور خارجہ راجہ جمیل اجمل سے ملاقات کے دوران ہانگ کانگ کے تنظیمی معاملات پر تفصیلی ڈسکشن کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے ڈائریکٹرحافظ محمد نسیم نقشبندی کا دورہ مرکز
29 نومبر 2010 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے ڈائریکٹرحافظ محمد نسیم نقشبندی کا دورہ مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل ہانگ کانگ کے ڈائریکٹر حافظ محمد نسیم نقشبندی نے مورخہ 29 نومبر2010ء بروز سوموار کو مرکزی سیکرٹریٹ کا وزٹ کیا
صاحبزادہ حسین محی الدین قادری کا اسلامک قاسم ٹیوٹ کالج ہانگ کانگ کے اساتذہ اور طلبہ سے خطاب
08 نومبر 2010 ء
صاحبزادہ حسین محی الدین قادری کا اسلامک قاسم ٹیوٹ کالج ہانگ کانگ کے اساتذہ اور طلبہ سے خطاب منہاج القرآن انٹرنیشنل کی فیڈرل کونسل کے صدر اور بانی وسرپرست اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے چھوٹے صاحبزادے حسین محی الدین قادری جو ان دنوں ہانگ کانگ کے تنظیمی دورہ پر ہیں نے مورخہ 08 نومبر2010ء بروز سوموار کو ہانگ کانگ کے مشہور کالج اسلامک کالج ٹیوٹ میں ایک خوبصورت تقریب سے خطاب کیا۔
صاحبزادہ حسین محی الدین قادری کا ہانگ کانگ میں محفل نعت سے خطاب
07 نومبر 2010 ء
صاحبزادہ حسین محی الدین قادری کا ہانگ کانگ میں محفل نعت سے خطاب منہاج القرآن اسلامک سنٹر کھوائی چنگ ہانگ کانگ کے زیر اہتمام مورخہ 07 نومبر 2010ء بروز اتوار بعد نماز عشاء عظیم الشان محفل نعت منعقد ہوئی جس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کی فیڈرل کونسل کے صدر صاحبزادہ حسن محی الدین قادری نے خصوصی خطاب کیا
1 2  >> آگے آخري
تلاش کریں
مستقبل کی سرگرمیاں
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
25 مئی 2012 ء
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
27 مئی 2012 ء
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
01 جون 2012 ء
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
03 جون 2012 ء
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
اہم خطابات
Huzoor (PBUH) ke Nasabi wa Shakhsi Fadail (Milad e Mustafa Conference) جارج ٹاؤن یونیورسٹی واشنگٹن میں شیخ الاسلام کا خطاب
Ism e Muhammad S.A.W kay Batini Maarif انتہاء پسندی کے خلاف جدوجہد - مع نشست سوال و جواب
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif جہاد : تصور اور حقیقت - گلوبل پیس کانفرنس 2010ء
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif خودکش حملوں اور اور دہشت گردی کے خلاف فتوی
ٹی وی پروگرام
25 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو
22 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم
20 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو
سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic