minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,821,574

تحريک منہاج القرآن -سرگرمياں
سرگرمياں
منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام میاں عبد القدیر کی رہائش گاہ پر گیارہویں شریف
01 اپریل 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام میاں عبد القدیر کی رہائش گاہ پر گیارہویں شریف منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے کارکنوں نے لمرک کی مشہور ومعروف شخصیت میاں عبدالقدیر کی رہائش گاہ پر مورخہ 01 اپریل 2102 ء بروز اتوار کو گیارہویں شریف کی محفل کا انعقاد کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیراہتمام گیارہویں شریف کی محفل
10 مارچ 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیراہتمام گیارہویں شریف کی محفل منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام مورخہ 10 مارچ 2102ء بروز ہفتہ بعد نماز مغرب مدثر آغا کی رہائش گاہ پر غوث الاعظم شیخ عبدالقادرجیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے یوم ولادت کی مناسبت سے گیارہویں شریف کی محفل منعقد ہوئی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ کانفرنس
04 دسمبر 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ کانفرنس منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام مورخہ 04 دسمبر 2011ء بروز ہفتہ المصطفی اسلامک سنٹر لمرک میں’’ شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ ‘‘ کانفرنس منعقد ہوئی جس میں اہل بیت اطہار کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیاگیا۔کانفرنس میں آئرلینڈ کے مختلف شہروں سے پاکستانی کمیونٹی نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیراہتمام شہاب خان کی رہائشگاہ پر حلقہ گوشہ درود کی محفل
02 جولائی 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیراہتمام شہاب خان کی رہائشگاہ پر حلقہ گوشہ درود کی محفل منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام مورخہ 02 جولائی 2011 بروز ہفتہ کو بعد نماز عشاء شہاب خان کی رہائش گاہ پر گوشہ درود کی پروقار اور پررونق محفل کا انعقاد کیا گیا۔ محفل میں طالبعلموں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام عظیم الشان سیرت و میلاد البنی (ص) کا انعقاد
19 مارچ 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام عظیم الشان سیرت و میلاد البنی (ص) کا انعقاد منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیراہتمام مورخہ 19 مارچ 2011ء کو جامع مسجد میں ایک عظیم الشان سیرت و میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں منہاج القرآن برطانیہ کی ایگزیکٹو کونسل کے صدر علامہ محمد افضل سعیدی نے خصوصی شرکت کی۔ کانفرنس میں آئرلینڈ کے مختلف شہروں سے خواتین و حضرات کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔
آئرلینڈ میں ہفتہ وار محفل درود پاک کا انعقاد
11 اگست 2010 ء
آئرلینڈ میں ہفتہ وار محفل درود پاک کا انعقاد منہاج القرآن انٹرنیشنل لمرک آئرلینڈ کے زیراہتمام مورخہ 11 اگست 2010ء کو المصطفی اسلامک سنٹر لمرک میں بعد نماز عشاء ہفتہ وار محفل درود پاک کا انعقاد کیا گیا جس میں عاشقان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔ محفل کا آغاز تلاوت کلام مجید سے ہوا جس کی سعادت اسد قدیر نے حاصل کی
آئرلینڈ میں محفل حلقہ درود
02 جون 2010 ء
آئرلینڈ میں محفل حلقہ درود مورخہ 2 جون 2010 بروز جمعرات کو المصطفیٰ اسلامک سنٹر لمرک آئرلینڈ میں قلب و روح کو جلا بخشنے کے لئے اور قربت رسالت اور نسبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مستحکم کرنے کے لئے ہفتہ وار گوشہ درود و ذکر کی محفل کا انعقاد کیا گیا۔ محفل کا آغاز اسد غفار نے تلاوت کلام مجید سے کیا جس کا ترجمہ عرفان القرآن سے پیش کیا گیا۔ بعد از تلاوت آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں درود پاک درود پاک کا نذرانہ پیش کیا گیا، تمام احباب نے حلقہ بنا کر سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حضور جھوم جھوم کر درود پاک کا ورد کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل میلاد
00 اپریل 2010 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل میلاد منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ میں عرصہ دراز سے ایک اسلامک سنٹرکی کمی محسوس کی جارہی تھی جو الحمدللہ مقامی مسلمان کمیونٹی کے تعاون سے پوری ہو گئی ہے۔ اس سلسلے میں لیمرک میں عظیم الشان سنٹر ’’المصطفیٰ اسلامک سنٹر‘‘ کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ اسلامک سنٹر کے افتتاح کے مبارک موقع پر ایک عظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا۔
تلاش کریں
مستقبل کی سرگرمیاں
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
25 مئی 2012 ء
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
27 مئی 2012 ء
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
01 جون 2012 ء
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
03 جون 2012 ء
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
اہم خطابات
Huzoor (PBUH) ke Nasabi wa Shakhsi Fadail (Milad e Mustafa Conference) جارج ٹاؤن یونیورسٹی واشنگٹن میں شیخ الاسلام کا خطاب
Ism e Muhammad S.A.W kay Batini Maarif انتہاء پسندی کے خلاف جدوجہد - مع نشست سوال و جواب
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif جہاد : تصور اور حقیقت - گلوبل پیس کانفرنس 2010ء
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif خودکش حملوں اور اور دہشت گردی کے خلاف فتوی
ٹی وی پروگرام
25 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو
22 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم
20 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو
سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic