minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,821,583

تحريک منہاج القرآن -سرگرمياں
سرگرمياں
منہاج القرآن انٹرنیشنل خواجہ ڈونگ (ساؤتھ کوریا) میں محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26 فروری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل خواجہ ڈونگ (ساؤتھ کوریا) میں محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ کوریا کے زیر اہتمام مورخہ 26 فروری 2102ء کو خواجہ ڈونگ میں محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منعقد ہوئی جس میں گردونواح سے پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ کوریا کے زیر اہتمام محفل میلاد
26 فروری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ کوریا کے زیر اہتمام محفل میلاد منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ کوریا کے زیر اہتمام مورخہ 26 فروری 2012ء بروز اتوار پوچھن میں میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منعقد ہوئی۔ جس میں پاکستانی کمیونٹی نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ کوریا کے زیر اہتمام سالگرہ کی تقریب
19 فروری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ کوریا کے زیر اہتمام سالگرہ کی تقریب منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ کوریا کے زیر اہتمام مورخہ 19 فروری 2012ء کو منہاج اسلامک سنٹر میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 61 ویں سالگرہ منائی گئی جس میں تحریک منہاج القرآن کے عہدیداران، رفقاء، کارکنان کے علاوہ مختلف سیاسی، مذہبی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کوریا کے زیر اہتمام 14 ویں سالانہ محفل میلاد
19 فروری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل کوریا کے زیر اہتمام 14 ویں سالانہ محفل میلاد منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ کوریا کے زیر اہتمام مورخہ 19 فروری 2012ء کو شی ہنگ شن چلی کوریا میں 14ویں سالانہ محفل میلاد منعقد ہوئی جس میں کوریا بھر سے مسلمانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کوریا کے زیراہتمام معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محفل کا انعقاد
26 جون 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل کوریا کے زیراہتمام معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محفل کا انعقاد منہاج القرآن انٹرنیشنل (انچھن) کوریا کے زیراہتمام مورخہ 26 جون 2011ء بروز اتوارکو آمنہ مسجد میں معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مناسبت سے محفل منعقد ہوئی جس میں مردوں کے ساتھ عورتوں اور بچوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل (پوسان سٹی) کوریا میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا پروجیکٹر کے ذریعے خطاب سنایا گیا
19 جون 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل (پوسان سٹی) کوریا میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا پروجیکٹر کے ذریعے خطاب سنایا گیا منہاج القرآن انٹرنیشنل (پوسان سٹی) کوریا کے زیراہتمام مورخہ 19 جون 2011ء بروز اتوار کو بعد نماز عشاء منہاج اسلامک سنٹر میں ایک محفل منعقد ہوئی جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے واقعہ کے موضوع پر پروجیکٹر کے ذریعے خطاب سنایا گیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل (تھے کوٹ سٹی) کوریا کے زیر اہتمام محفل نعت کا پروگرام
19 جون 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل (تھے کوٹ سٹی) کوریا کے زیر اہتمام محفل نعت کا پروگرام منہاج القرآن انٹرنیشنل (تھے کوٹ سٹی) کوریا کے زیراہتمام مورخہ 19 جون 2011ء بروز اتوار کو محفل نعت کا پروگرام منعقد ہوا جس کی صدارت منہاج ایشیئن کونسل کے امیر محمد جمیل چودھری نے کی۔ محفل نعت کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام مجید سے ہوا جبکہ وقار علی قادری، محمد یٰسین قادری اور مردان علی قادری (صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل کوریا) نے آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں گلہائے عقیدت پیش کئے۔
صدر منہاج ایشیئن کونسل علی عمران کا دورہ ساؤتھ کوریا و تنظیم سازی
07 مئی 2011 ء
صدر منہاج ایشیئن کونسل علی عمران کا دورہ ساؤتھ کوریا و تنظیم سازی منہاج ایشیئن کونسل کے صدر علی عمران مورخہ 07 مئی 2011ء بروز ہفتہ تین دن کے تنظیمی دورہ پر کمپو ائیرپورٹ ساؤتھ کوریا پہنچے۔ ائیر پورٹ پہنچنے پر منہاج ایشیئن کونسل کے امیر محمد جمیل چودھری، علامہ غلام ربانی تیموراور علامہ حافظ محمد انور نے استقبال کیا اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل (تھیگو سٹی) کوریا کے زیراہتمام محفل
24 اپریل 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل (تھیگو سٹی) کوریا کے زیراہتمام محفل منہاج القرآن انٹرنیشنل (تھیگو سٹی) کوریا کے زیر اہتمام مورخہ 24 اپریل 2011ء بروز اتوار کو محفل میلاد منعقد ہوئی جس میں منہاج القرآن سے وابستہ تنظیمی وتحریکی ذمہ داران کے علاوہ دیگر مذہبی و سیاسی جماعتوں کے نمائندگا ن نے بھرپور شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل(ہا یانگ سٹی) کوریا کے زیر اہتمام محفل میلاد
23 اپریل 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل(ہا یانگ سٹی) کوریا کے زیر اہتمام محفل میلاد منہاج القرآن انٹرنیشنل (ہا یانگ سٹی) کوریا کے زیر اہتمام مورخہ 23 اپریل 2011ء بروز ہفتہ کو محفل میلاد منعقد ہوئی جس کی صدارت منہاج ایشیئن کونسل کے امیر محمد جمیل چودھری نے کی جبکہ منہاج القرآن کے سکالر علامہ غلام ربانی تیمور نے خصوصی خطاب کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل (نام ڈنگ) کوریا کے زیراہتمام محفل میلاد
17 اپریل 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل (نام ڈنگ) کوریا کے زیراہتمام محفل میلاد منہاج القرآن انٹرنیشنل (نام ڈنگ سٹی) کوریا کے زیراہتمام مورخہ 17 اپریل 2011ء بروز اتوار کو محفل میلاد منعقد ہوئی جس کی صدارت منہاج ایشیئن کونسل کے امیر محمد جمیل چودھری نے کی جبکہ منہاج القرآن کے سکالر علامہ غلام ربانی تیمور نے خصوصی خطاب کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کوریا کے زیراہتمام پوسان سٹی میں میلاد کانفرنس کا انعقاد
10 اپریل 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل کوریا کے زیراہتمام پوسان سٹی میں میلاد کانفرنس کا انعقاد منہاج القرآن انٹرنیشنل پوسان سٹی کوریا کے زیر اہتمام مورخہ 10 اپریل 2011 ء بروز اتوار کو عظیم الشان میلاد کانفرنس منعقد ہوئی جس کی صدارت منہاج ایشیئن کونسل کے امیر محمد جمیل چودھری نے کی جبکہ پاکستان سے تشریف لائے منہاج القرآن کے سکالر علامہ غلام ربانی تیمور نے خصوصی شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل پوچھن ساؤتھ کوریا کے زیراہتمام رحمۃ اللعالمین کانفرنس
25 مارچ 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل پوچھن ساؤتھ کوریا کے زیراہتمام رحمۃ اللعالمین کانفرنس منہاج القرآن انٹرنیشنل (پوچھن) ساؤتھ کوریا کے زیراہتمام مورخہ 25 مارچ 2011ء بروز جمعۃ المبارک کو رحمۃ اللعالمین کانفرنس منعقد ہوئی جس کی صدارت منہاج ایشین کونسل کے امیر محمد جمیل چودھری نے کی۔ کانفرنس میں پوچھن سٹی کی مذہبی، سیاسی اور سماجی تنظیمات کے عہدیداران کے علاوہ منہاج القرآن سے وابستہ کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل (پوسان سٹی) کوریا کے زیراہتمام محفل میلاد
20 مارچ 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل (پوسان سٹی) کوریا کے زیراہتمام محفل میلاد منہاج القرآن انٹرنیشنل (پوسان سٹی) کوریا کے زیر اہتمام مورخہ 20 مارچ 2011ء بروز ہفتہ کو عظیم الشان محفل میلاد منعقد ہوئی جس کی صدارت منہاج ایشیئن کونسل کے امیر محمد جمیل چودھری نے کی۔ محفل کے مہمان خصوصی پاکستان سے تشریف لائے سکالر علامہ غلام ربانی تیمور تھے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل (پھاجوسٹی) کوریا کے زیر اہتمام محفل میلاد
26 مارچ 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل (پھاجوسٹی) کوریا کے زیر اہتمام محفل میلاد منہاج القرآن انٹرنیشنل کوریا کے زیر اہتمام مورخہ 26 مارچ 2011ء بروزہفتہ کو پھاجو سٹی میں محفل میلاد منعقد ہوئی جس میں پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی جبکہ منہاج ایشیئن کونسل کے امیر محمد جمیل چودھری نے محفل کی صدارت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کوریا کے زیر اہتمام محفل ذکر ونعت
06 مارچ 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل کوریا کے زیر اہتمام محفل ذکر ونعت منہاج القرآن انٹرنیشنل کوریا کے زیراہتمام مورخہ 06 مارچ 2011ء بروز اتوار کو Thhay-cot سٹی میں محفل ذکر ونعت منعقد ہوئی جس کی صدارت منہاج ایشیئن کونسل کے امیر محمد جمیل چودھری نے کی جبکہ مہمان خصوصی پاکستان سے تشریف لائے منہاج یونیورسٹی سے فارغ التحصیل علامہ غلام ربانی تیمور تھے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کوریا کے زیر اہتمام آمنہ مسجد (انچھن سٹی) میں محفل میلاد
17 مارچ 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل کوریا کے زیر اہتمام آمنہ مسجد (انچھن سٹی) میں محفل میلاد منہاج القرآن انٹرنیشنل کوریا کے زیر اہتمام مورخہ 17 مارچ 2011ء بروز جمعرات کو آمنہ مسجد (انچھن سٹی) میں عظیم الشان محفل میلاد منعقد ہوئی۔ محفل کی صدارت ایشیئن کونسل کے امیر محمد جمیل چودھری نے کی جبکہ پاکستان سے تشریف لائے سکالر علامہ غلام ربانی تیمور مہمان خصوصی تھے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ کوریا کے زیراہتمام 13 ویں میلاد مصطفی کانفرنس
20 فروری 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ کوریا کے زیراہتمام 13 ویں میلاد مصطفی کانفرنس منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ کوریا کے زیر اہتمام مورخہ 20 فروری 2011ء بروز اتوار کو شی ہنگ سٹی کے بہت بڑے سپورٹس کمپلیکس میں عظیم الشان میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے عظیم سکالر علامہ غلام ربانی تیمور کا کوریا پہنچنے پر شاندار استقبال
18 فروری 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے عظیم سکالر علامہ غلام ربانی تیمور کا کوریا پہنچنے پر شاندار استقبال منہاج القرآن انٹرنیشنل کے عظیم سکالر اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے شاگرد رشید علامہ غلام ربانی تیمور منہاج القرآن کوریا تنظیم کی دعوت پر مورخہ 18 فروری 2011ء کو انچھن ایئر پورٹ (سیؤل) پہنچے۔ منہاج القرآن یوتھ لیگ گوجرانوالہ کے صدر حافظ محمد نعمان صدیقی بھی ان کے ہمراہ تھے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے عظیم سکالر علامہ غلام ربانی تیمور کا کوریا پہنچنے پر شاندار استقبال
18 فروری 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے عظیم سکالر علامہ غلام ربانی تیمور کا کوریا پہنچنے پر شاندار استقبال منہاج القرآن انٹرنیشنل کے عظیم سکالر اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے شاگرد رشید علامہ غلام ربانی تیمور منہاج القرآن کوریا تنظیم کی دعوت پر مورخہ 18 فروری 2011ء کو انچھن ایئر پورٹ (سیؤل) پہنچے۔ منہاج القرآن یوتھ لیگ گوجرانوالہ کے صدر حافظ محمد نعمان صدیقی بھی ان کے ہمراہ تھے۔
1 2  >> آگے آخري
تلاش کریں
مستقبل کی سرگرمیاں
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
25 مئی 2012 ء
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
27 مئی 2012 ء
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
01 جون 2012 ء
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
03 جون 2012 ء
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
اہم خطابات
Huzoor (PBUH) ke Nasabi wa Shakhsi Fadail (Milad e Mustafa Conference) جارج ٹاؤن یونیورسٹی واشنگٹن میں شیخ الاسلام کا خطاب
Ism e Muhammad S.A.W kay Batini Maarif انتہاء پسندی کے خلاف جدوجہد - مع نشست سوال و جواب
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif جہاد : تصور اور حقیقت - گلوبل پیس کانفرنس 2010ء
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif خودکش حملوں اور اور دہشت گردی کے خلاف فتوی
ٹی وی پروگرام
25 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو
22 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم
20 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو
سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic