minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,821,595

تحريک منہاج القرآن -سرگرمياں
سرگرمياں
منہاج ایجوکیشن سنٹر اوسلو ناروے کے زیر اہتمام یوم والدین و سالانہ جلسہ تقسیم اسناد
01 اپریل 2012 ء
منہاج ایجوکیشن سنٹر اوسلو ناروے کے زیر اہتمام یوم والدین و سالانہ جلسہ تقسیم اسناد منہاج ایجوکیشن سنٹر اوسلو ناروے میں مورخہ01 اپریل 2012ء کو سالانہ یوم والدین اور جلسہ تقسیم اسناد و انعامات منعقد ہوا جس میں اشتیاق حسین اندرابی ( ایمبیسیڈر آف پاکستان ناروے) نے خصوصی شرکت کی۔
منہاج ایجوکیشن سنٹر اوسلو میں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد و انعامات کی خصوصی تیاریاں
17 مارچ 2012 ء
منہاج ایجوکیشن سنٹر اوسلو میں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد و انعامات کی خصوصی تیاریاں منہاج ایجوکیشن سنٹر اوسلو میں مورخہ17 مارچ 2012ء سے سالانہ پروگرام جلسہ تقسیم اسناد، انعامات کی خصوصی تیاری کا آغاز کیا گیا۔ اس میں طلباء کے لئے تلاوت، نعت اور تقاریر کی کلاسز کا آغاز کیا گیاجس میں بچوں نے ذوق وشوق، محنت اور لگن کے ساتھ حصہ لیا۔
منہاج القرآن اوسلو (ناروے) میں محفل نعت
17 مارچ 2012 ء
منہاج القرآن اوسلو (ناروے) میں محفل نعت منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو (ناروے) میں مورخہ17 مارچ 2012ء بروز ہفتہ عظیم الشان محفل نعت منعقد ہوئی جس میں پاکستان کے مشہور ومعروف نعت خواں محمد عابد معصومی نے خصوصی شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کے زیر اہتمام شیخ الاسلام کی سالگرہ کے موقع پر محفل نعت
19 فروری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کے زیر اہتمام شیخ الاسلام کی سالگرہ کے موقع پر محفل نعت منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو(ناروے) کے زیر اہتمام مورخہ 19 فروری 2012ء کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 61 ویں سالگرہ کے موقع پر محفل نعت کا انعقاد کیاگیا جس میں منہاج القرآن کے کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کے زیر اہتمام میلادا لنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس
04 فروری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کے زیر اہتمام میلادا لنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو (ناروے) کے زیر اہتمام مورخہ 04 فروری 2102ء کو سالانہ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منعقد ہوئی جس میں خواتین وحضرات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ کانفرنس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اورنارویجن زبان میں تلاوت کی گئی آیات کا ترجمہ پیش کیا۔ منہاج نعت کونسل، حافظ عمران علی، مظفر بٹ، عبدالمنان، کامران بشیر اور پاکستان کے معروف نعت خوان وحید بٹ نوری نے آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں عقیدت کے پھول نچھاور کئے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عقیل قادر کی شیخ الاسلام سے ملاقات
19 فروری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عقیل قادر کی شیخ الاسلام سے ملاقات منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عقیل قادر نے مورخہ 19 فروری 2102ء کو برمنگھم میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری سے ملاقات کی اور انہیں نارویجن زبان میں ترجمہ کی گئی تین کتابیں پیش کیں
منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کے راہنما عقیل قادر کی امجد اسلام امجد سے ملاقات
04 نومبر 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کے راہنما عقیل قادر کی امجد اسلام امجد سے ملاقات منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کے جوائنٹ سیکرٹری عقیل قادر نے مورخہ 04 نومبر 2011ء کو پاکستان کے معروف ڈرامہ نگار اور شاعر امجد اسلام امجد سے ملاقات کی جو ان دنوں ناروے کے نجی دورہ پر ہیں، اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔عقیل قادر نے امجد اسلام امجد کو ملاقات کے دوران شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا عالمی شہرت یافتہ فتویٰ دہشت گردی اور فتنہ خوارج کا انگلش ترجمہ پیش کیا
منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو ناروے کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن
04 ستمبر 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو ناروے کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن منہاج القرآن انٹرنیشنل (اوسلو) ناروے کے زیر اہتمام مورخہ 04 ستمبر 2011ء بروز اتوار کو عظیم الشان ورکرز کنونشن منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی سپریم کونسل کے صدر اورجگر گوشہ شیخ الاسلام صاحبزادہ حسن محی الدین قادری تھے۔
منہاج القرآن ناروے کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری کی پاکستانی وزیر اطلاعات و نشریات سے ملاقات
15 ستمبر 2011 ء
منہاج القرآن ناروے کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری کی پاکستانی وزیر اطلاعات و نشریات سے ملاقات پاکستان کی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان گزشتہ ہفتے ناروے کا دورہ کیا اور اوسلو میں قائم پاکستانی ایمبیسی میں مختلف تنطیمات اور وفود سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مختلف موضوعات زیر بحث رہے خاص طور پر ناروے میں ہونے والی دہشت گردی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
منہاج مصالحتی کونسل ناروے کے زیراہتمام عظیم الشان سیمینار
03 ستمبر 2011 ء
منہاج مصالحتی کونسل ناروے کے زیراہتمام عظیم الشان سیمینار منہاج مصالحتی کونسل کے زیراہتمام مورخہ 03 ستمبر 2011 بروز ہفتہ اوسلو کے مشہور و معروف اور جدید ترین ہال FOLKITS HUS میں ایک عظیم الشان سیمینار ’’انتہا پسندی کو کیسے روکا جائے‘‘ کے عنوان سے منعقد ہوا۔ اس پروگرام کا سب سے بڑا اور اہم مقصد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے دہشت گردی کے خلاف 600 صفحات پر مشتمل تاریخی فتویٰ کی لانچنگ تھی۔
منہاج القرآن اوسلو ناروے کے زیراہتمام لیلۃ القدر کا عظیم الشان اجتماع
26 اگست 2011 ء
منہاج القرآن اوسلو ناروے کے زیراہتمام لیلۃ القدر کا عظیم الشان اجتماع منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو ناروے کے زیراہتمام مورخہ 26 اگست 2011ء ستائیسویں شب رمضان لیلۃ القدر کا عظیم الشان اجتماع ہو ا، نماز تراویح ادا کرنے کے بعد ختم قرآن کی تقریب منعقد ہوئی۔ نماز تراویح میں قرآن سنانے کی سعادت علامہ حافظ صداقت علی قادری( ڈائریکٹر اسلامک سنٹر ناروے) کو ہوئی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ اوسلو ناروے کے زیر اہتمام محفل نعت کا انعقاد
19 اگست 2011 ء
منہاج القرآن ویمن لیگ اوسلو ناروے کے زیر اہتمام محفل نعت کا انعقاد منہاج القرآن ویمن لیگ اوسلو ناروے کے زیر اہتمام مورخہ 19 اگست 2011ء کو عظیم الشان محفل نعت کامنعقد ہوئی۔ محفل نعت کا آغاز سویرا انور ماجد اور ازقٰی خان نے تلاوت کلام الٰہی سے کیا، اس کے بعد بارگاہ رسالتمآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ہدیہ عقیدت کے پھول پیش کئے گئے۔
منہاج مصالحتی کونسل ناروے کے زیر اہتمام افطار ڈنر کا اہتمام
25 اگست 2011 ء
منہاج مصالحتی کونسل ناروے کے زیر اہتمام افطار ڈنر کا اہتمام منہاج مصالحتی کونسل کے ناروے کے زیر اہتمام مورخہ 25 اگست 2011ء بروز جمعرات کو افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، جس کا آغاز علامہ صداقت علی قادری نے تلاوت کلام پاک سے کیا جبکہ شیما نعت کونسل کی اقراء مشتاق، اقراء اعجاز اور اقراء اقبال نے آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں ھدیہ نعت پیش کی ۔
اسلامک کونسل ناروے کے زیر اہتمام ناروے میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف امن ریلی
29 جولائی 2011 ء
اسلامک کونسل ناروے کے زیر اہتمام ناروے میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف امن ریلی اسلامک کونسل ناروے مسلمان تنظیموں کی نمائندہ تنظیم ہے جو ہر سطح پر مسلم تنظیموں کی بہتری کے لئے کوشاں رہتی ہے۔ گذشتہ ہفتے کو ناروے میں ہونے والی دہشت گردی کی وجہ سے ناروے جیسے پر امن ملک میں ایک جذباتی ماحول پیدا کر دیا جس پر ہر شعبے اور طبقے سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے اس کی بھر پور مذمت کی۔
ناروے کی سر زمین پر دہشت گردی کی پر زور مذمت، غم کی اس گھڑی میں نارویجن قوم کے ساتھ ہیں : علامہ نور احمد نور
03 اگست 2011 ء
ناروے کی سر زمین پر دہشت گردی کی پر زور مذمت، غم کی اس گھڑی میں نارویجن قوم کے ساتھ ہیں : علامہ نور احمد نور گذشتہ دنوں ناروے میں دہشت گردی کی کارروائی میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 92 افراد اپنی زندگی کی بازی ہار بیٹھے ہیں۔ دہشت گردی کے اس افسوسناک واقعے نے ناروے کی پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے جس پر ہر شخص افسردہ ہے پوری قوم غصے اور حیرت میں گم ہے کہ ناروے جیسے پر امن ملک میں کیا کوئی ذی شعورشخص ایسی کارروائی کر سکتا ہے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل (اوسلو) ناروے کے زیراہتمام معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس
02 جولائی 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل (اوسلو) ناروے کے زیراہتمام معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس منہاج القرآن انٹرنیشنل (اوسلو) ناروے کے زیراہتمام مورخہ 02 جولائی 2011ء بروز ہفتہ معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مناسبت سے عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی جس میں منہاج القرآن کے رفقاء، وابستگان اور پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
منہاج ایجوکیشن سنٹر (اوسلو) ناروے کے زیراہتمام فری سمر سکول کا اہتمام
01 جولائی 2011 ء
منہاج ایجوکیشن سنٹر (اوسلو) ناروے کے زیراہتمام فری سمر سکول کا اہتمام منہاج ایجوکیشن سنٹر (اوسلو) ناروے کے زیراہتمام 01 جولائی 2011ء سے فری سمر سکول کا اہتمام کیاگیا جس میں منہاج ایجوکیشن سنٹر کے طلباء اور دیگر تعلیمی اداروں کے طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل (اوسلو) ناروے کے زیر اہتمام معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد
28 جون 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل (اوسلو) ناروے کے زیر اہتمام معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد منہاج القرآن انٹرنیشنل (اوسلو) ناروے کے زیراہتمام مورخہ 28 جون 2011ء کو معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالہ سے خصوصی محفل منعقد کی گئی۔ محفل کا آغاز تلاوت کلام پاک سے سے ہوا اور تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں گلہائے عقیدت و محبت کے نذرانے پیش کئے گئے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو میں ماہانہ مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی (ص) کا انعقاد
04 جون 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو میں ماہانہ مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی (ص) کا انعقاد منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو (ناروے) کے زیراہتمام مورخہ 04 جون 2011ء بروز ہفتہ کو ماہانہ مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محفل کا انعقاد ہوا۔ محفل کا آغاز تلاوت کلام الٰہی سے ہوا جس کی سعادت علامہ قاری اسرار احمد منہاجین (خطیب مسلم سنٹر فیورست اوسلو) نے حاصل کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو ناروے کے زیراہتمام سالانہ گیارہویں اور ماہانہ ختم الصلوۃ علی النبی (ص) کا انعقاد
02 اپریل 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو ناروے کے زیراہتمام سالانہ گیارہویں اور ماہانہ ختم الصلوۃ علی النبی (ص) کا انعقاد منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو ناروے کے زیر اہتمام مورخہ 02 اپریل 2011 ء بروز ہفتہ کو سالانہ گیارہویں شریف و ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا۔ محفل کا آغاز محمد بالاج نے تلاوت کلام پاک سے کیا اور تاجدار کائنات محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں ہدیہ درود وسلام انفرادی طور پر شرکاء نے پیش کیا۔
1 2  3  4  >> آگے آخري
تلاش کریں
مستقبل کی سرگرمیاں
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
25 مئی 2012 ء
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
27 مئی 2012 ء
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
01 جون 2012 ء
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
03 جون 2012 ء
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
اہم خطابات
Huzoor (PBUH) ke Nasabi wa Shakhsi Fadail (Milad e Mustafa Conference) جارج ٹاؤن یونیورسٹی واشنگٹن میں شیخ الاسلام کا خطاب
Ism e Muhammad S.A.W kay Batini Maarif انتہاء پسندی کے خلاف جدوجہد - مع نشست سوال و جواب
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif جہاد : تصور اور حقیقت - گلوبل پیس کانفرنس 2010ء
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif خودکش حملوں اور اور دہشت گردی کے خلاف فتوی
ٹی وی پروگرام
25 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو
22 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم
20 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو
سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic