minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,821,603

تحريک منہاج القرآن -سرگرمياں
سرگرمياں
منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں سپانش کلاس کے طلبہ کی الوداعی پارٹی
12 اپریل 2012 ء
منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں سپانش کلاس کے طلبہ کی الوداعی پارٹی منہاج اسلامک سنٹربارسلونا میں 2 جنوری 2012ء سے 11 اپریل 2012ء تک جاری رہنے والی سپانش کلاس کے طلبہ کے اعزاز میں مورخہ 12 اپریل 2012ء بروز جمعرات الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا گیا
منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا (سپین) کی سپانش کلاس کے طلبہ کا کاتالونیا کی پارلیمنٹ کا مطالعاتی دورہ
18 اپریل 2012 ء
منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا (سپین) کی سپانش کلاس کے طلبہ کا کاتالونیا کی پارلیمنٹ کا مطالعاتی دورہ منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا کی سپانش کلاس کے طلباء نے کلاس ٹیچر نوید احمد اندلسی کی قیادت میں مورخہ 18 اپریل 2012ء بروز بدھ کو بارسلونا میں واقع کاتالونیا کی پارلیمنٹ (علاقائی اسمبلی) کا مطالعاتی دورہ کیا۔ اس دورہ میں طلباء کے علاوہ منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے ناظم مالیات محمدنواز قادری اور سیکرٹری ویلفیئر محمد اکرم اعوان بھی موجود تھے۔
منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا (سپین) میں قرآن خوانی اور ایصال ثواب کی محفل
15 اپریل 2012 ء
منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا (سپین) میں قرآن خوانی اور ایصال ثواب کی محفل منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے زیراہتمام مورخہ 15 اپریل 2012ء بروز اتوار کو منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا (سپین) میں مرزا محمد اکرم بیگ (صدر منہاج القرآن، سپین) کی والدہ کی روح کو ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی محفل کا اہتمام کیا گیا۔
علامہ حافظ نذیر احمد خان کی محمد اقبال چودھری سے ملاقات واظہار تعزیت
20 اپریل 2012 ء
علامہ حافظ نذیر احمد خان کی محمد اقبال چودھری سے ملاقات واظہار تعزیت مورخہ 20 اپریل 2012ء بروز جمعہ کو منہاج القرآن انٹرنیشنل کے سفیر یورپ اور ممتاز عالم دین علامہ حافظ نذیر احمد خان نے منہاج مصالحتی کونسل سپین کے صدر محمد اقبال چودھری سے ا ن کے گھر میں ملاقات کی اور ان کے والد محترم کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا
منہاج یوتھ لیگ سپین کے زیر اہتمام بارسلونا میں میلاد سیمینارکا انعقاد
11 فروری 2012 ء
منہاج یوتھ لیگ سپین کے زیر اہتمام بارسلونا میں میلاد سیمینارکا انعقاد منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیر اہتمام مورخہ 11 فروری 2012ء کو بارسلونا کے تاریخی میوزیم Museu Maritim کے ہال میں میلاد سیمینار 2012ء منعقد کیاگیا جس کی صدارت منہاج یوتھ لیگ سپین کے صدر احسن جاوید خان نے کی۔ اس تقریب میں مہمان خصوصی منہاج یورپین کونسل کے امیر علامہ حسن میر قادری تھے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل (لوگرونیو) سپین کے زیر اہتمام محفل میلاد النبی (ص)
12 فروری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل (لوگرونیو) سپین کے زیر اہتمام محفل میلاد النبی (ص) منہاج القرآن انٹرنیشنل (لوگرونیو) سپین کے زیر اہتمام مورخہ 12 فروری 2012ء بروز اتور کو سالانہ محفل میلاد منعقد ہوئی جس میں اہل اسلام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ محفل کے مہمان خصوصی منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپ کے ڈائریکٹر علامہ محمد اقبال اعظم الازہری تھے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل (بادالونا) سپین کے زیر اہتمام محفل میلاد النبی (ص)
04 فروری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل (بادالونا) سپین کے زیر اہتمام محفل میلاد النبی (ص) منہاج القرآن انٹرنیشنل (بادالونا) سپین کے زیر اہتمام مورخہ 04 فروری 2012ء بروز ہفتہ کو عظیم الشان سالانہ محفل میلاد منعقد ہوئی جس میں بادالونا بھر سے مسلمانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی
منہاج ویمن لیگ سپین کے زیر اہتمام بارسلونا سپین میں تاریخی میلاد کانفرنس کا انعقاد
29 جنوری 2012 ء
منہاج ویمن لیگ سپین کے زیر اہتمام بارسلونا سپین میں تاریخی میلاد کانفرنس کا انعقاد منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے ذیلی شعبہ منہاج ویمن لیگ سپین کے زیر اہتمام مورخہ 29 جنوری 2012ء بروز اتواراسپورٹس ہال Can Ricart بارسلونا سپین میں سالانہ میلاد کانفرنس منعقد کی گئی جس میں بارسلونا اور گرد و نواح سے سینکڑوں دختران اسلام نے شرکت کی۔ پاکستانی خواتین کے علاوہ مراکش اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والی مسلمان بہنوں نے بھی شرکت کی۔
بارسلونا سپین کے مقامی پولیس انچارج کی منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے قائدین سے الوداعی ملاقات
11 جنوری 2012 ء
بارسلونا سپین کے مقامی پولیس انچارج کی منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے قائدین سے الوداعی ملاقات بارسلونا سپین کے مقامی پولیس انچارج Xavier Creus نے مورخہ 11 جنوری 2012ء کو منہاج مصالحتی کونسل سپین کی خصوصی دعوت پر منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے قائدین سے الوداعی ملاقات کی اس موقع پر ان کے ہمراہ نئے تعینات ہونے والے پولیس انچارج Enric Gracia بھی موجود تھے۔
منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں سپانش زبان کی نئی کلاس کا آغاز بذریعہ قرعہ اندازی کیا گیا
02 جنوری 2012 ء
منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں سپانش زبان کی نئی کلاس کا آغاز بذریعہ قرعہ اندازی کیا گیا منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے زیر اہتمام مورخہ 02 جنوری 2012ء کو منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں سپانش زبان کی 8 ویں کلاس کا آغاز ہوا جس میں داخلہ لینے کے خواہش مند طلباء کی تعداد کے پیش نظر سابقہ کلاسوں کی طرح قرعہ اندازی کے ذریعے داخلہ کیا گیا یہ کلاس 30مارچ 2012ء تک جاری رہے گی۔
منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں پاکستانی کمیونٹی نے نئے سال کا آغاز درود وسلام سے کیا گیا
00 00 0000 ء
منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں پاکستانی کمیونٹی نے نئے سال کا آغاز درود وسلام سے کیا گیا منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی بارسلونا کے وسطی علاقہ میں منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں 31 دسمبر 2011ء اور یکم جنوری 2012ء کی درمیانی شب شب التجاء کے عنوان سے محفل حسن نعت اور محفل حسن قرات کا انعقاد کیا گیا۔ محفل میں تحریک منہاج القرآن کے قائدین، عہدیداران، منہاج القرآن یوتھ لیگ سپین کے نوجوان، بابائے صحافت جاوید مغل، شاہین ملک، شفقت علی رضا اور ڈاکٹر قمر احسان سمیت بارسلونا، بادالونا، اوسپتالیت اور دیگر قریبی علاقوں سے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
منہاج القرآن یوتھ لیگ سپین کے زیراہتمام تربیتی نشست کا اہتمام
03 دسمبر 2011 ء
منہاج القرآن یوتھ لیگ سپین کے زیراہتمام تربیتی نشست کا اہتمام منہاج یوتھ لیگ سپین کے زیر اہتمام مورخہ 03 دسمبر 2011ء بروز ہفتہ بعد نماز عشاء منہا ج اسلامک سنٹر بارسلونا میں نوجوانوں کے لئے خصوصی تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں منہاج یوتھ لیگ سپین کے ایگزیکٹو ممبران اور ان کی دعوت پر بارسلونا بھر سے 16 سے 30 سال کی عمر کے پاکستانی نوجوانوں نے شرکت کی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ سپین کے زیراہتمام محرم الحرام کے سلسلہ میں محفل کا انعقاد
27 نومبر 2011 ء
منہاج القرآن ویمن لیگ سپین کے زیراہتمام محرم الحرام کے سلسلہ میں محفل کا انعقاد منہاج القرآن ویمن لیگ سپین کے زیراہتمام مورخہ 27 نومبر 2011ء بروز اتوار منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں سالانہ محفل بسلسلہ یوم عاشور کا انعقاد کیا گیا جس میں بارسلونا اور گردونواح سے دختران اسلام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل بادالونا (سپین) کے زیر اہتمام تذکرہ کربلا اور ذکر اہل بیت کی محفل کا انعقاد
03 دسمبر 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل بادالونا (سپین) کے زیر اہتمام تذکرہ کربلا اور ذکر اہل بیت کی محفل کا انعقاد منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کی ذیلی تنظیم بادالونا کے زیر اہتمام مورخہ 03 دسمبر 2011ء بروز ہفتہ بعد نماز مغرب یوم عاشور کے سلسلہ میں خصوصی محفل منعقدکی گئی جس میں اہل علاقہ او ر بالخصوص نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ محفل میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے شاگرد اور منہاج القرآن انٹرنیشنل لوگرونیو(سپین) کے امیر علامہ صفدرمجید قادری نے خطاب کیا۔
ڈائریکٹر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپ علامہ حافظ اقبال اعظم نے بارسلونا (سپین) کا تنظیمی دورہ کیا
28 نومبر 2011 ء
ڈائریکٹر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپ علامہ حافظ اقبال اعظم نے بارسلونا (سپین) کا تنظیمی دورہ کیا منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپ کے ڈائریکٹر علامہ حافظ محمد اقبال اعظم الازہری نے مورخہ 28 نومبر 2011ء تا 30 نومبر2011ء تک بارسلونا (سپین) کا تنظیمی دورہ کیا، جس میں انہوں نے بارسلونا اور بادالونا کی تنظیمات سے میٹنگ کی۔
علامہ صفدر مجید قادری کے اعزاز میں طارق حفیظ عباسی کی طرف سے عشائیہ کا اہتمام
05 دسمبر 2011 ء
علامہ صفدر مجید قادری کے اعزاز میں طارق حفیظ عباسی کی طرف سے عشائیہ کا اہتمام بارسلونا(سپین) کے معروف سماجی راہنماء اور کاتالان فیڈریشن کے صدر طارق حفیظ عباسی نے منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین، لوگرونیو کے امیر علامہ صفدر مجید قادری کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ پر پرتپاک عشائیہ دیا جو کہ محرم الحرام کی محافل کے سلسلہ میں بارسلونا کے دعوتی دورہ پر تشریف لائے تھے۔
منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا (سپین) میں محفل گیارھویں شریف کا انعقاد
13 نومبر 2011 ء
منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا (سپین) میں محفل گیارھویں شریف کا انعقاد منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا (سپین) میں مورخہ 13 نومبر 2011ء بروز اتوار کو ماہانہ گیارہویں شریف کی محفل منعقد ہوئی جس میں اہل عقیدت کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ محفل کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت منہاج یوتھ لیگ سپین کے حافظ محمد عاطف احتشام نے حاصل کی، سلسلہ نعت خوانی میں جانثاران مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عقیدت کے پھول نچھاور کئے۔
منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا سپین میں قرارداد لندن برائے امن عالم پر سینکڑوں افراد نے دستخط کئے
08 اکتوبر 2011 ء
منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا سپین میں قرارداد لندن برائے امن عالم پر سینکڑوں افراد نے دستخط کئے منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے زیر اہتمام مورخہ 08 اکتوبر 2011ء کو منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں قرارداد امن پر دستخط کروانے کا انتظام کیا گیا۔ جہاں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد سینکڑوں افراد نے قرارداد لند ن برائے امن پر دستخط کئے اورشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی قیادت میں منہاج القرآن کی قیام امن کی کوششوں کی تعریف کی۔
مختلف شعبہ ہائے زندگی کے معززین کا منہاج القرآن بارسلونا سپین کی سپانش کلاس میں لیکچر
05 ستمبر 2011 ء
مختلف شعبہ ہائے زندگی کے معززین کا منہاج القرآن بارسلونا سپین کی سپانش کلاس میں لیکچر منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین (بارسلونا) کے زیر انتظام مئی، جون اورجولائی 2011ء میں جاری رہنے والی سپانش زبان کی کلاس میں نوید احمد اندلسی( کلاس ٹیچر) کی خصوصی دعوت پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے معززین کو کلاس میں لیکچر کی دعوت دی گئی،
منہاج القرآن اوسپتالیت سپین کی تنظیم سازی، حاجی زاہد اختر صدر اور شبیر حسین جنرل سیکرٹری مقرر
21 اگست 2011 ء
منہاج القرآن اوسپتالیت سپین کی تنظیم سازی، حاجی زاہد اختر صدر اور شبیر حسین جنرل سیکرٹری مقرر منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کی مرکزی تنظیم کے عہدیداروں نے مورخہ 21 اگست 2011ء بروز اتوار کر اسپتالیت کا دورہ کیا، دورہ کے دوران منہاج القرآن کی باقاعدہ تنظیم سازی کی گئی۔ مرکزی تنظیم کا وفد منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے قائمقام صدر محمد ظل حسن قادری، جنرل سیکرٹری نوید احمد اندلسی، صدر منہاج مصالحتی کونسل محمد اقبال چودھری، فنانس سیکرٹری محمد نواز قادری اور حاجی محمد نذیر اداسی پر مشتمل تھا۔
1 2  3  4  5  6  >> آگے آخري
تلاش کریں
مستقبل کی سرگرمیاں
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
25 مئی 2012 ء
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
27 مئی 2012 ء
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
01 جون 2012 ء
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
03 جون 2012 ء
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
اہم خطابات
Huzoor (PBUH) ke Nasabi wa Shakhsi Fadail (Milad e Mustafa Conference) جارج ٹاؤن یونیورسٹی واشنگٹن میں شیخ الاسلام کا خطاب
Ism e Muhammad S.A.W kay Batini Maarif انتہاء پسندی کے خلاف جدوجہد - مع نشست سوال و جواب
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif جہاد : تصور اور حقیقت - گلوبل پیس کانفرنس 2010ء
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif خودکش حملوں اور اور دہشت گردی کے خلاف فتوی
ٹی وی پروگرام
25 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو
22 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم
20 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو
سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic