minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,821,606

تحريک منہاج القرآن -سرگرمياں
سرگرمياں
اجمیر شریف میں شیخ الاسلام کا خطاب
14 مارچ 2012 ء
اجمیر شریف میں شیخ الاسلام کا خطاب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے دورہ انڈیا میں 14 مارچ 2012ء کو درگاہ اجمیر شریف پر خصوصی خطاب کیا۔ سلطان اولیاء، سلطان الہند اور نائب النبی حضرت خواجہ غریب نواز معین الدین چشتی اجمیری کی درگاہ عالیہ پر ہزاروں شرکاء کا مجمع موجود تھا۔ درگاہ اجمیر شریف کے خدام میں حضرت سید معین الدین، سید راحت حسین، آغا آغائی اور حضرت صدیق الحسن کے علاہ حضرت خواجہ غریب نواز کے تمام سجاد گان اور علمائے مشائخ ہند کی بہت بڑی تعداد بھی اس اجتماع میں شریک تھی۔ تمام معزز مہمانوں کو اسٹیج پر بٹھایاگیا۔
ممبئی میں شیخ الاسلام کا خطاب، لاکھوں افراد کی شرکت
17 مارچ 2012 ء
ممبئی میں شیخ الاسلام کا خطاب، لاکھوں افراد کی شرکت منہاج القرآن انٹرنیشنل انڈیا کے زیراہتمام 17 مارچ 2012ء کو ممبئی کے سومیہ گراؤنڈ میں پروگرام منعقد ہوا، جس میں شیخ الاسلام نے لاکھوں افراد سے خطاب کیا۔ ریاستی حکومت نے اس پروگرام کے لیے سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے تھے۔ پروگرام کے لیے پنڈال کے تمام داخلی وخارجی حصوں میں ڈور فریم میٹل ڈیٹیکٹر نصب کئے گئے تھے۔ جہاں ہر آنے والے کی مکمل تلاشی لینے کے بعد ہی داخلے کی اجازت دی گئی۔
شیخ الاسلام کا ممبئی، انڈیا میں عوام کے جم غفیر سے خطاب
15 مارچ 2012 ء
شیخ الاسلام کا ممبئی، انڈیا میں عوام کے جم غفیر سے خطاب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے دورہ انڈیا میں 15 مارچ 2012ء کو برلاماتوشری سبھاگرہ ممبئی میں اجتماع منعقد ہوا، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ منہاج القرآن مہاراشٹر کے صدر رفیق احمد خان کے علاوہ منہاج القرآن انٹرنیشنل انڈیا اور منہاج القرآن انٹرنیشنل ممبئی کے قائدین بھی اسٹیج پر موجود تھے۔ اس پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت مبارکہ سے ہوا۔
سلامتی کا مذہب اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
19 مارچ 2012 ء
سلامتی کا مذہب اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے نئی دہلی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تمام کمیونٹی کو ملت کے طور پر پیش کیا۔ اسلام سلامتی کا مذہب ہے اس کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں۔
شیخ الاسلام کی انڈیا میں عقیدت مندوں سے ملاقات اور خصوصی ہدایات
08 مارچ 2012 ء
شیخ الاسلام کی انڈیا میں عقیدت مندوں سے ملاقات اور خصوصی ہدایات شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے دورہ بھارت میں 8 مارچ 2012ء کو ضلع کچھ ، ریاست گجرات میں ایک مقامی ہوٹل میں اسکالرز سے خصوصی نسشت کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس نشست کے لیے ہوٹل میں مخصوص اور محدود پیمانے پر انتظام کیا گیا تھا، جس کے لیے خصوصی پاسز جاری کیے گئے تھے۔ لیکن پروگرام شروع ہونے سے پہلے ہزاروں لوگ مقامی ہوٹل پہنچ گئے۔ یہ تمام لوگ اسکالرز کی نشست میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے ملاقات کرنا چاہتے تھے۔
شیخ الاسلام کا حیدرآباد (انڈیا) میں لاکھوں کے اجتماع سے خطاب
03 مارچ 2012 ء
شیخ الاسلام کا حیدرآباد (انڈیا) میں لاکھوں کے اجتماع سے خطاب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا کہ مسلمان اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لیں اور ٹکڑے ٹکڑے نہ ہو جائیں۔ کسی بھی قوم کی بقا ہمیشہ اتحاد میں ہے۔ قوموں کی موت افتراق اور ٹکڑے ٹکڑے ہو جانے میں ہے۔ دنیا کا ہر فرد دہشت گرد ہو سکتا ہے لیکن غلام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہرگز دہشت گرد نہیں ہو سکتا۔ غلام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سراپا انسانیت کا علمبردار ہوتا ہے۔ اسلام سے بڑھ کر نفس انسانی کے احترام کا فلسفہ کسی مذہب نے نہیں دیا۔
حیدرآباد انڈیا میں شیخ الاسلام کا درس اصول حدیث (پہلا روز)
03 مارچ 2012 ء
حیدرآباد انڈیا میں شیخ الاسلام کا درس اصول حدیث (پہلا روز) منہاج القرآن انٹرنیشنل انڈیا کے زیراہتمام حیدرآباد دکن کے سٹی کنونشن سنٹر نامپلی میں دو روزہ درس اصول حدیث 3 مارچ 2012ء کو شروع ہوا۔ جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے درس حدیث دیا۔ درس حدیث کے تاریخی اجتماع میں برصغیر پاک و ہند سے سینکڑوں علماء و مشائخ اور اہل علم کے علاوہ ہزاروں افراد نے بھی شرکت کی۔
حیدرآباد انڈیا میں دورہ حدیث - حضور کے توسل سے دعا، قرآن و حدیث سے ثابت (پہلا روز)
29 فروری 2012 ء
حیدرآباد انڈیا میں دورہ حدیث - حضور کے توسل سے دعا، قرآن و حدیث سے ثابت (پہلا روز) شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے دورہ حدیث کے لیے صحاح ستہ کو منتخب کیا۔ آپ نے متعدد احادیث صحیحہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وسیلہ یعنی مدد مانگنا انبیاء کرام، صحابہ کرام اور صالحین کی سنت ہے۔ اس عقیدہ کا حوالہ قرآنی نصوص ہیں۔ آپ نے کہا کہ جس عقیدہ کی نص قرآن و حدیث میں موجود نہیں، اس کی بنیاد پر عقیدہ تبدیل کرنا فتنہ اور بدعت ہے۔ یہ عقیدہ اوائل اسلام سے موجود ہے۔
حیدرآباد انڈیا میں دورہ حدیث - صحابہ کرام کا عقیدہ توسل (دوسرا روز)
01 مارچ 2012 ء
حیدرآباد انڈیا میں دورہ حدیث - صحابہ کرام کا عقیدہ توسل (دوسرا روز) شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات طیبہ میں آپ سے حاجت طلب کرنا، آپ کی بارگاہ میں استغاثہ کرنا آپ کی زندگی میں جس طرح جاری تھا اس طرح آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وصال کے بعد بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روضہ پر حاجت بیان کرنا اور گناہوں کی معافی کے لئے وسیلہ سے طلب کرنا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم، تابعین، تبع تابعین اور سرکردہ ائمہ حدیث کے عمل سے ثابت ہے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل انڈیا کے زیراہتمام کرجن میں اجتماع، انسانوں کا سیلاب امڈ آیا
25 فروری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل انڈیا کے زیراہتمام کرجن میں اجتماع، انسانوں کا سیلاب امڈ آیا شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے دورہ بھارت کے دوران 25 فروری 2012ء کو بھارتی ریاست گجرات میں کرجن کے مقام پر اجتماع ہوا۔ اس موقع پر شیخ الاسلام کو سننے کیلئے ریاست گجرات میں بروڈہ، اجمیر شریف، ممبئی، کچ بوجھ، احمد آباد، حیدرآباد دکن، دہلی، لکھنو اور انڈیا کے اطراف و اکناف سے انسانوں کا سیلاب امڈ آیا۔
منہاج القرآن انڈیا کے زیراہتمام فتوی آن ٹیروریزم اینڈ سوسائڈ بمبنگ کی تقریب رونمائی
22 فروری 2012 ء
منہاج القرآن انڈیا کے زیراہتمام فتوی آن ٹیروریزم اینڈ سوسائڈ بمبنگ کی تقریب رونمائی منہاج القرآن انٹرنیشنل انڈیا کے زیراہتمام مورخہ 22 فروری 2012ء کو انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر میں عالمی سفیر امن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی دہشت گردی کے خلاف تخلیق کردہ کتاب "فتوی آن ٹیروریزم اینڈ سوسائڈ بمبنگ" کا اجراء بھی عمل میں آیا۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی آمد سے قبل ہی آڈیوریم میں اس قدر مجمع تھا کہ کھڑے ہونے کی بھی جگہ نہیں تھی۔ شیخ الاسلام کے پہنچتے ہی عوام کے ایک جمِ غفیر نے بھرپور نعروں کی گونج میں ان کا شاندار استقبال کیا، اور نہایت خوشی اور مسرت کا اظہار کیا۔
شیخ الاسلام کا دہلی ائیر پورٹ پر شاندار استقبال
21 فروری 2012 ء
شیخ الاسلام کا دہلی ائیر پورٹ پر شاندار استقبال شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری بانی و سرپرست منہاج القرآن انٹرنیشنل مذہبی پروگرامز کے سلسلہ میں 21 فروری 2012ء کو منگل کی صبح ہندوستان پہنچ چکے ہیں۔ ہندوستان کی سرزمین پر پہنچتے ہی دہلی ایرپورٹ پر سید ناد علی صدر منہاج القرآن انڈیا، مولانا حیات اللہ قادری نائب صدر منہاج القرآن انڈیا، امان اللہ پٹیل جنرل سیکرٹری منہاج القرآن انڈیا، مولانا حبیب احمد الحسینی ناظم دعوت و ارشاد منہاج القرآن انڈیا و دیگر ذمہ داران نے شیخ الاسلام کا پرپتاک استقبال کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل انڈیا کے صدر سید ناد علی حسن علی کا دورہ پاکستان
16 مئی 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل انڈیا کے صدر سید ناد علی حسن علی کا دورہ پاکستان تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل انڈیا کے صدر سید ناد علی حسن علی 16 مئی 2011ء کو 10 روزہ تنظیمی دورہ پر تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ لاہور پہنچ گئے۔ تحریک منہاج القرآن انڈیا کے تحریکی ساتھی محمد اشفاق شیخ بھی ان کے ساتھ تھے۔
حیدرآباد انڈیا میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب و کیسٹس کی نمائش
19 اگست 2010 ء
حیدرآباد انڈیا میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب و کیسٹس کی نمائش منہاج القرآن انٹرنیشنل سنٹر حیدر آباد انڈیا میں مورخہ 19 اگست سے 26 اگست 2010ء تک شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی کتب وکیسٹ اور ڈی وی ڈیز کی نمائش کی گئی جس میں منہاج القرآن سے وابستہ افراد کے علاوہ مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد نے نمائش کا وزٹ کیا۔
دہشت گردي کے خلاف  فتويٰ کي حيدرآباد دکن ميں تقريب رونمائي
18 اپریل 2010 ء
دہشت گردي کے خلاف  فتويٰ کي حيدرآباد دکن ميں تقريب رونمائي شيخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادري کے دہشت گردي کے خلاف 600 صفحات پر مشتمل فتويٰ کي تقريب رونمائي 18 اپريل 2010ء کو حيدرآباد دکن بھارت ميں منعقد ہوئي۔ اس تقريب کا اہتمام الہدايہ آرگنائزيشن نے منہاج القرآن انٹرنيشنل حيدرآباد دکن کے صدر دفتر ميں کيا تھا
منہاج القرآن انٹرنیشنل انڈیا کے زیراہتمام محفل نعت و سماع کا انعقاد
01 ستمبر 2009 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل انڈیا کے زیراہتمام محفل نعت و سماع کا انعقاد منہاج القرآن انڈیا کے زیراہتمام حیدرآباد میں گزشتہ دنوں محفل نعت و سماع کا انعقاد کیا گیا۔ محفل کا آغاز تلاوت قرآن و نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا۔ اس کے بعد محفل سماع منعقد کی گئی۔ محفل میں منہاج القرآن انٹرنیشنل انڈیا کے صدر سید حیات اللہ قادری سمیت دیگر سینئر قائدین نے خصوصی طور پر شرکت کی اور محفل پاک میں حیدرآباد کے قرب و جوارسے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تلاش کریں
مستقبل کی سرگرمیاں
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
25 مئی 2012 ء
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
27 مئی 2012 ء
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
01 جون 2012 ء
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
03 جون 2012 ء
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
اہم خطابات
Huzoor (PBUH) ke Nasabi wa Shakhsi Fadail (Milad e Mustafa Conference) جارج ٹاؤن یونیورسٹی واشنگٹن میں شیخ الاسلام کا خطاب
Ism e Muhammad S.A.W kay Batini Maarif انتہاء پسندی کے خلاف جدوجہد - مع نشست سوال و جواب
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif جہاد : تصور اور حقیقت - گلوبل پیس کانفرنس 2010ء
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif خودکش حملوں اور اور دہشت گردی کے خلاف فتوی
ٹی وی پروگرام
25 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو
22 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم
20 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو
سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic