minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,821,636

تحريک منہاج القرآن -سرگرمياں
سرگرمياں
متحدہ عرب امارات میں جشن آزادی کی تقریب
14 اگست 2009 ء
متحدہ عرب امارات میں جشن آزادی کی تقریب اگست 2009ء کو بسلسلہ یوم پاکستان سرکاری پرچم کشائی کی تقریب پاکستانی سفارت خانہ ابوظہبی (متحدہ عرب امارات) میں منعقد ہوئی جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی احباب نے بھرپور شرکت کی۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل ابوظہبی کی طرف سے چار رکنی وفد، محمد طفیل فل پاور، علامہ محمد محسن کھوکھر، جمیل بٹ اور محمد رضا راجہ نے شرکت کی۔
قائد ڈے کی تقریب - ابوظہبی
19 فروری 2009 ء
قائد ڈے کی تقریب - ابوظہبی ہر سال کی طرح اس سال بھی NEC کے پلیٹ فارم سے اک نئے انداز میں ابوظہبی میں 58th قائد ڈے منایا گیا۔ مورخۂ 19 فروری 2009ء بروز جمعرات، رات 9 بجے پروگرام کا آغاز کیا گیا۔ دبئی، شارجہ، راس الخیمہ سے تمام تحریکی ساتھیوں نے بھرپور شرکت کی۔
جامعۃ الازہر مصر میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 58ویں سالگرہ تقریب
19 فروری 2009 ء
جامعۃ الازہر مصر میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 58ویں سالگرہ تقریب جامعۃ الازھر، مصر میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 58 ویں سالگرہ کو پروقار انداز میں منایاگیا۔ اس سلسلہ میں جامعۃ الازھر میں منہاج یونیورسٹی لاہور کے کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے زیرتعلیم طلبہ نے 19 فروری 2009ء کو سالگرہ تقریب کا اہتمام کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل ابوظہبی کے زیراہتمام محفل ذکر و درس قرآن
15 جنوری 2009 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل ابوظہبی کے زیراہتمام محفل ذکر و درس قرآن بتاریخ 15 جنوری 2009 کو منہاج القرآن انٹرنیشنل ابوظہبی کی طرف سے ہفتہ وار محفل ذکر و درس قرآن کا انعقاد کیا گیا۔ محفل کا آغاز حافظ محمد رمضان نے تلاوت قرآن پاک سے کیا۔ جبکہ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سعادت محمد عثمان قادری نے حاصل کی۔ بعد ازاں محمد ارشد نے دورود شریف کا ورد کیا۔
تلاش کریں
مستقبل کی سرگرمیاں
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
25 مئی 2012 ء
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
27 مئی 2012 ء
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
01 جون 2012 ء
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
03 جون 2012 ء
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
اہم خطابات
Huzoor (PBUH) ke Nasabi wa Shakhsi Fadail (Milad e Mustafa Conference) جارج ٹاؤن یونیورسٹی واشنگٹن میں شیخ الاسلام کا خطاب
Ism e Muhammad S.A.W kay Batini Maarif انتہاء پسندی کے خلاف جدوجہد - مع نشست سوال و جواب
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif جہاد : تصور اور حقیقت - گلوبل پیس کانفرنس 2010ء
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif خودکش حملوں اور اور دہشت گردی کے خلاف فتوی
ٹی وی پروگرام
25 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو
22 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم
20 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو
سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic