minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,821,650

تحريک منہاج القرآن -سرگرمياں
سرگرمياں
سلسلہ اشرافیہ کی عظیم روحانی شخصیت کا منہاج القرآن مرکز بنگلہ دیش کا دورہ
01 مئی 2012 ء
سلسلہ اشرافیہ کی عظیم روحانی شخصیت کا منہاج القرآن مرکز بنگلہ دیش کا دورہ سلسلہ اشرافیہ کی عظیم روحانی شخصیت اور موجودہ سرپرست پیر شاہ صوفی اشرف الاشرفی الجیلانی نے مورخہ 01 مئی 2012ء کو اپنے دورہ بنگلہ دیش کے دوران منہاج القرآن مرکز کا دورہ کیا۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن بنگلہ دیش کے زیر نگرانی سردی کے موسم میں گرم کپڑوں کی تقسیم کی مہم
08 جنوری 2012 ء
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن بنگلہ دیش کے زیر نگرانی سردی کے موسم میں گرم کپڑوں کی تقسیم کی مہم منہاج القرآن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مورخہ 08 جنوری 2012ء کو سردی میں سڑکوں پر رات گذارنے والے غریبوں اور بے سہاروں میں گرم کمبل اور کپڑے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز کیا گیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل بنگلہ دیش کے سر پرست صوفی میزا ن الرحمن کا دورہ مرکزی سیکرٹریٹ
14 دسمبر 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل بنگلہ دیش کے سر پرست صوفی میزا ن الرحمن کا دورہ مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل بنگلہ دیش کے سرپرست اور انڈیا، بنگلہ دیش، سری لنکا، میانمار پر مشتمل براعظمی کونسل کے صدر صوفی میزان الرحمان مورخہ 14 دسمبر 2011ء بروز بدھ کو مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن پاکستان کے وزٹ کے لئے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچے جہاں راجہ جمیل اجمل (ناظم امور خارجہ ) نے ان کا استقبال کیا اورانہیں مرکزی سیکرٹریٹ لے کر آئے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن بنگلہ دیش کی طرف سے رمضان پیکج کی تقسیم
08 ستمبر 2011 ء
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن بنگلہ دیش کی طرف سے رمضان پیکج کی تقسیم منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن بنگلہ دیش نے ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں غریبوں، مساکین اور بے سہارا افراد کے لئے رمضان پیکج کا اہتمام کیاجسے منہاج القرآن بنگلہ دیش کے امیر صوفی میزان الرحمن کی زیر قیادت اور جنرل سیکرٹری مولانا محمد ابوالکلام کی نگرانی میں رمضان کے دوران مستحق افراد تک پہنچایا گیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل بنگلہ دیش کے زیر اہتمام محفل میلاد
03 مارچ 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل بنگلہ دیش کے زیر اہتمام محفل میلاد منہاج القرآن انٹرنیشنل بنگلہ دیش ’’گوشائل ڈنگا‘‘ یونٹ کے زیر اہتمام مورخہ 03 اپریل 2011ء کو چٹاگانگ میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس منعقد ہوئی جس کی صدارت ’’گوشائل ڈنگا‘‘ یونٹ کے صدر مزمل الحق نے کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے سکالر علامہ غلام ربانی تیمور کا کامیاب تنظیمی دورہ بنگلہ دیش
07 دسمبر 2010 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے سکالر علامہ غلام ربانی تیمور کا کامیاب تنظیمی دورہ بنگلہ دیش منہاج القرآن انٹرنیشنل کے سکالر علامہ غلام ربانی تیمور مورخہ 07 دسمبر 2010ء کو منہاج القرآن انٹرنیشنل بنگلہ دیش کے امیر الحاج صوفی میزان الرحمن کی دعوت پرشہادت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں شرکت کے لئے ڈھاکہ ایئر پورٹ پہنچے جہاں منہاج القرآن بنگلہ دیش کے وابستگان کی کثیر تعداد نے استقبال کیا۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن بنگلہ دیش کے زیر اہتمام اجتماعی قربانی
17 نومبر 2010 ء
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن بنگلہ دیش کے زیر اہتمام اجتماعی قربانی منہاج القرآن انٹرنیشنل بنگلہ دیش کے زیراہتمام گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی عیدالاضحی کے موقع پر مورخہ 17 نومبر 2010ء کو اجتماعی قربانی کی گئی جس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل بنگلہ دیش کے امیر الحاج صوفی میزان الرحمٰن نے بھر پور مالی معاونت کی
منہاج القرآن انٹرنیشنل بنگلہ دیش میں اساتذہ اور طلبہ کی شمولیت
04 اپریل 2010 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل بنگلہ دیش میں اساتذہ اور طلبہ کی شمولیت مورخہ 4 اپریل 2010 بروز اتوار کو دوہازاری سگاچر موسایا فاضل مدرسہ کے پرنسپل حضرت علامہ سلمان مجددی اور مدرسہ کے جملہ اساتذہ اور طلبہ و طالبات نے منہاج القرآن انٹرنیشنل بنگلہ دیش میں شمولیت کا اعلان کیا، مدرسہ کے پرنسپل سمیت جملہ سٹاف نے منہاج القرآن کی رفاقت حاصل کی۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن بنگلہ دیش کے زیراہتمام اجتماعی قربانی
28 نومبر 2009 ء
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن بنگلہ دیش کے زیراہتمام اجتماعی قربانی دنیا کے دیگر ممالک کی طرح بنگلہ دیش میں بھی منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام اجتماعی قربانی اور چرمہائے قربانی مہم 2009ء کا انعقاد کیا گیا۔ اس سلسلہ میں منہاج القرآن انٹرنیشنل بنگلہ دیش نے چٹا گانگ، دوہزاری اور انوارہ میں اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن بنگلہ دیش کی طرف سے رمضان پیکج کی تقسیم
19 ستمبر 2009 ء
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن بنگلہ دیش کی طرف سے رمضان پیکج کی تقسیم منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن بنگلہ دیش نے ماہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں غریبوں اور مستحقین کے لیے رمضان پیکج کا اہتمام کیا تھا۔ جسے ماہ رمضان المبارک کے دوران مستحق افراد تک پہنچایا گیا۔ رمضان پیکج میں راشن کے علاوہ سلے ہوئے کپڑے بھی شامل تھے۔ یہ انتظام بنگلہ دیش کے مختلف علاقوں میں کیا گیا تھا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل بنگلہ دیش کے زیراہتمام چٹاگانگ میں روزانہ افطاری پروگرام
31 اگست 2009 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل بنگلہ دیش کے زیراہتمام چٹاگانگ میں روزانہ افطاری پروگرام منہاج القرآن یوتھ لیگ بنگلہ دیش کے زیراہتمام بھی اس سال چٹاگانگ میں خصوصی افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں روزانہ سینکڑوں افراد افطاری کرتے ہیں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل بنگلہ دیش کے زیراہتمام حالی شہر چٹاگانگ میں محفل میلاد مصطفیٰ (ص)
19 مارچ 2009 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل بنگلہ دیش کے زیراہتمام حالی شہر چٹاگانگ میں محفل میلاد مصطفیٰ (ص) منہاج القرآن انٹرنیشنل بنگلہ دیش کے زیراہتمام حالی شہر چٹاگانگ میں آقائے دوجہاں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کے موقع پر مورخہ 19 مارچ 2009ء کو ایک عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منعقد ہوئی۔ جس کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا۔
مرکزی ناظم دعوت رانا محمد ادریس کا دورۂ بنگلہ دیش
31 دسمبر 2008 ء
مرکزی ناظم دعوت رانا محمد ادریس کا دورۂ بنگلہ دیش تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی ناظم دعوت علامہ رانا محمد ادریس قادری کا دعوتی و تنظیمی دورہ بنگلہ دیش مورخہ 31 دسمبر 2008ء کو شروع ہوا۔ یہ دورہ بارہ دنوں پر مشتمل تھا۔ آپ نے بنگلہ دیش کے مختلف علاقہ جات کا وزٹ کیا اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا خصوصی پیغام پہنچایا۔
تقریب بسلسلہ یوم وصال ڈاکٹر فرید الدین قادری - بنگلہ دیش
16 اکتوبر 2008 ء
تقریب بسلسلہ یوم وصال ڈاکٹر فرید الدین قادری - بنگلہ دیش شیخ الاسلام ڈاکٹر محمدطاہرالقادری کے والد گرامی فرید ملت ڈاکٹر فرید الدین قادری رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عرس کے سلسلہ میں 16 اکتوبر 2008ء کو منہاج القرآن انٹرنیشنل بنگلہ دیش کے زیراہتمام خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب کا انعقاد منہاج القرآن اکیڈمی میں کیا گیا۔
علامہ ارشاد حسین سعیدی کا دعوتی و تنظیمی دورہ بنگلہ دیش
03 فروری 2007 ء
علامہ ارشاد حسین سعیدی کا دعوتی و تنظیمی دورہ بنگلہ دیش تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سینئر نائب ناظم دعوت علامہ ارشاد حسین سعیدی نے گزشتہ ماہ (27 جنوری تا 3 فروری) بنگلہ دیش کا خصوصی دعوتی وتحریکی دورہ کیا۔ انہیں اس دورہ کی دعوت تحریک منہاج القرآن بنگلہ دیش کی طرف سے دی گئی تھی۔
تلاش کریں
مستقبل کی سرگرمیاں
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
25 مئی 2012 ء
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
27 مئی 2012 ء
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
01 جون 2012 ء
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
03 جون 2012 ء
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
اہم خطابات
Huzoor (PBUH) ke Nasabi wa Shakhsi Fadail (Milad e Mustafa Conference) جارج ٹاؤن یونیورسٹی واشنگٹن میں شیخ الاسلام کا خطاب
Ism e Muhammad S.A.W kay Batini Maarif انتہاء پسندی کے خلاف جدوجہد - مع نشست سوال و جواب
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif جہاد : تصور اور حقیقت - گلوبل پیس کانفرنس 2010ء
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif خودکش حملوں اور اور دہشت گردی کے خلاف فتوی
ٹی وی پروگرام
25 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو
22 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم
20 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو
سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic