minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,821,679

تحريک منہاج القرآن -سرگرمياں
سرگرمياں
علامہ محمد صادق قریشی کا تین روزہ کامیاب دورہ فن لینڈ
09 فروری 2012 ء
علامہ محمد صادق قریشی کا تین روزہ کامیاب دورہ فن لینڈ منہاج القرآن انٹرنیشنل (لندن) برطانیہ کے ڈائریکٹر علامہ محمد صادق قریشی منہاج القرآن فن لینڈ کی تنظیم کی دعوت پر تین روزہ دورہ پر مورخہ 09 فروری 2012ء بروز جمعرات شام کے وقت فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی پہنچے جہاں منہاج القرآن فن لینڈ کے صدر اعجاز اختر قادری، نائب صدرجنید حسین، ناظم سید عدنان علی، ناظم دعوت سید عبدالباسط اور دیگر تنظیمی احباب نے ان کا استقبال کیا اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل فن لینڈ کے زیراہتمام محفل میلاد کا اہتمام
12 فروری 2011 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل فن لینڈ کے زیراہتمام محفل میلاد کا اہتمام منہاج القرآن انٹرنیشنل فن لینڈ کے زیر اہتمام مورخہ 12 فروری 2011ء بروز ہفتہ لوتا ساری کے علاقہ میں خوبصورت ہال میں دوسری سالانہ عظیم الشان محفل میلاد منعقد ہوئی جس میں علاقہ سے کثیر تعداد میں مرد و خواتین نے شرکت کی۔پروگرام کا باقاعدہ آغاز حافظ سعادت نے تلاوت کلام مجید سے کیاجبکہ سید احمد رضا، جنید حسین اور اعجاز گوندل نے آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں گلہائے عقیدت پیش کئے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل فن لینڈ کے زیراہتمام اسلامی تصور امن اور انسانی حقوق پر سیمینار
17 جون 2010 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل فن لینڈ کے زیراہتمام اسلامی تصور امن اور انسانی حقوق پر سیمینار منہاج القرآن انٹرنیشنل فن لینڈ کے زیراہتمام ’Islamic Concept of Human Rights and Peace‘ کے موضوع پر سیمینار منعقد ہوا۔ یہ سیمینار ہیلنکسی کی مشہور یونیورسٹی Univeristy of Technology Campus کے ہال میں مورخہ 17 جون 2010ء بروز جمعرات کو ہوا، جس میں صدر سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل صاحبزادہ حسن محی الدین قادری نے خصوصی خطاب کیا۔
علامہ حسن میر قادری کا دورہ فن لینڈ
20 اگست 2009 ء
علامہ حسن میر قادری کا دورہ فن لینڈ یورپین کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل کے امیر علامہ حسن میر قادری ناروے سے فن لینڈ 20 اگست 2009ء کو Helsinki wanta ایئر پورٹ پر صبح گیارہ بجے پہنچے، وہاں پر انکا شاندار استقبال کیا گیا
تلاش کریں
مستقبل کی سرگرمیاں
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
25 مئی 2012 ء
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
27 مئی 2012 ء
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
01 جون 2012 ء
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
03 جون 2012 ء
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
اہم خطابات
Huzoor (PBUH) ke Nasabi wa Shakhsi Fadail (Milad e Mustafa Conference) جارج ٹاؤن یونیورسٹی واشنگٹن میں شیخ الاسلام کا خطاب
Ism e Muhammad S.A.W kay Batini Maarif انتہاء پسندی کے خلاف جدوجہد - مع نشست سوال و جواب
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif جہاد : تصور اور حقیقت - گلوبل پیس کانفرنس 2010ء
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif خودکش حملوں اور اور دہشت گردی کے خلاف فتوی
ٹی وی پروگرام
25 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو
22 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم
20 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو
سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic