minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,821,681

تحريک منہاج القرآن -سرگرمياں
سرگرمياں
منہاج القرآن ریندی مرکز یونان کے زیراہتمام ہفتہ وار محفل ذکر و نعت
12 مئی 2012 ء
منہاج القرآن ریندی مرکز یونان کے زیراہتمام ہفتہ وار محفل ذکر و نعت منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیراہتمام ریندی مرکز میں مورخہ 12 مئی 2012ء کو ہفتہ وار محفل ذکر ونعت منعقد ہوئی جس میں منہاج القرآن یوتھ لیگ کے نوجوانوں نے بالخصوص شرکت کی۔
منہاج القرآن یوتھ لیگ(ایتھنز) یونان کے زیر اہتمام یوم پاکستان کنونشن
24 مارچ 2012 ء
منہاج القرآن یوتھ لیگ(ایتھنز) یونان کے زیر اہتمام یوم پاکستان کنونشن منہاج القرآن یوتھ لیگ کپسیلی یونان کے زیر اہتمام مورخہ 24 مارچ 2102ء بروز ہفتہ یوم پاکستان کنونشن کا انعقاد کیاگیاجس میں محبان وطن کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
منہاج پیس اینڈ انٹی گریشن یونان کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی پروقار تقریب
24 مارچ 2012 ء
منہاج پیس اینڈ انٹی گریشن یونان کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی پروقار تقریب مورخہ 24 مارچ 2102ء بروز ہفتہ منہاج القرآن کمیونٹی سنٹر ریندی کے ہال میں منہاج پیس اینڈ انٹی گریشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں یونان بھر سے میڈیا، سماجی، سیاسی، مذہبی شخصیات اور محبان وطن نے ایک بڑی تعداد میں شرکت کی۔ سیمینار میں نقابت کے فرائض زیب الحسن قادری نے سرانجام دیئے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل (کپسیلی) یونان کے زیراہتمام غوث الوریٰ کانفرنس
18 مارچ 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل (کپسیلی) یونان کے زیراہتمام غوث الوریٰ کانفرنس منہاج القرآن انٹرنیشنل کپسیلی یونان کے زیر اہتمام مورخہ 18 مارچ 2012ء بروز ہفتہ عظیم الشان غوث الوریٰ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل عقیدت نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ محفل کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت محمد اعجاز نے حاصل کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیراہتمام ایتھنز میں سالانہ محفل میلاد
11 مارچ 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیراہتمام ایتھنز میں سالانہ محفل میلاد منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیراہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی مورخہ 11 مارچ 2012ء بروز اتوار دیموس ہال نیکیا (ایتھنز) میں فقید المثال میلاد کانفرنس منعقد ہوئی جس میں موسم کی خرابی کے باوجود یونان بھر کی سماجی، مذہبی، بزنس کمیونٹی، میڈیا اور ہزاروں کی تعداد میں شمع رسالت کے پروانوں کے ایک جم غفیر نے شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل (ماراتھونا) یونان کے زیر اہتمام عظیم الشان عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس
21 فروری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل (ماراتھونا) یونان کے زیر اہتمام عظیم الشان عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس منہاج القرآن انٹرنیشنل (ماراتھونا) یونان کے زیراہتمام مورخہ 21 فروری 2102ء بروز منگل بعد نماز مغرب ذیلی مرکز ماراتھونا میں عظیم الشان عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس منعقد ہوئی جس میں دور ونزدیک سے شمع رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پروانے ایک بڑی تعداد میں شریک ہوئے
منہاج القرآن انٹرنیشنل (الف سینا) یونان کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل میلاد
26 فروری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل (الف سینا) یونان کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل میلاد منہاج القرآن انٹرنیشنل (الف سینا) یونان کے زیراہتمام مورخہ 26 فروری 2102ء بروز اتوار ایک بجے الف سینا ہال میں عظیم الشان محفل میلاد منعقد ہوئی جس میں دور ونزدیک سے عاشقان رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ محفل میں 2 خوش نصیبوں کو بذریعہ قرعہ اندازی عمرہ کے ٹکٹ دیئے گئے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے ذیلی مرکز نیکیا میں سالانہ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
27 فروری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے ذیلی مرکز نیکیا میں سالانہ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے ذیلی مرکز نیکیا میں مورخہ 27 فروری 2012ء بروز سوموار کو سالانہ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منعقد ہوئی جس میں گردونواح سے پاکستانی کمیونٹی کی کثیرتعداد نے شرکت کی
منہاج القرآن انٹرنیشنل(کروپی) یونان کے زیر اہتمام محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد
22 فروری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل(کروپی) یونان کے زیر اہتمام محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد منہاج القرآن انٹرنیشنل (کروپی) یونان کے زیر اہتما م مورخہ 22 فروری 2012ء بروز بدھ کو بعد نما زعشاء محفل میلا د النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منعقد ہوئی جس میں گردوونواح سے پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
علامہ غلام مصطفی مشہدی کا جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب
24 فروری 2012 ء
علامہ غلام مصطفی مشہدی کا جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی کے ڈائریکٹر علامہ غلام مصطفی مشہدی نے مورخہ 24 فروری 2102ء کو پاکستان کمیونٹی کی مسجد سفینہ پنج تن پاک(یونان) میں جمعۃ المبارک کا تاریخی خطاب کی۔ جمعہ کے اجتماع میں یونان کے جملہ علاقوں سے پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 61 ویں سالگرہ کی تقریب اور سفیر امن کانفرنس
18 فروری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 61 ویں سالگرہ کی تقریب اور سفیر امن کانفرنس منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیر اہتمام موخہ 18 فروری 2012ء بروز ہفتہ کپسیلی مرکز پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 61 ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان سفیر امن کانفرنس کا انعقاد کیاگیا جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
منہاج القرآن یونان نے قائد ڈے انتہائی جوش وخروش سے منایا
19 فروری 2012 ء
منہاج القرآن یونان نے قائد ڈے انتہائی جوش وخروش سے منایا مورخہ 19 فروری 2012ء کو دنیا بھر میں منہاج القرآن کے کارکنان اور وابستگان نے اپنے عظیم قائد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا یوم پیدائش تحریکی جوش اور جذبے سے منایا، منہاج القرآن یونان نے بھی اپنے محبوب قائد کی سالگرہ کی تقریبات کو 4 مختلف جگہوں پر کیک کاٹ کر منایا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل ذیلی مرکز اینوفیتا (یونان) میں عظیم الشان 12 ویں سالانہ میلادالنبی کانفرنس
19 فروری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل ذیلی مرکز اینوفیتا (یونان) میں عظیم الشان 12 ویں سالانہ میلادالنبی کانفرنس منہاج القرآن انٹرنیشنل ذیلی مرکز اینوفیتا (یونان) کے زیر اہتمام مورخہ 19 فروری 2012 ء کو بعد نماز ظہرعظیم الشان 12 ویں سالانہ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس منعقد ہوئی جس کی صدارت منہاج یورپین کونسل کے صدر اعجاز احمد وڑائچ نے کی جبکہ خصوصی خطاب منہاج یورپین کونسل کے امیر علامہ حسن میر قادری نے کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل تھیوا (یونان)میں سالانہ محفل میلاد
18 فروری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل تھیوا (یونان)میں سالانہ محفل میلاد منہاج القرآن انٹرنیشنل تھیوا (یونان) کے ذیلی مرکزمیں مورخہ 18 فروری 2012ء کوبعد نماز عصرسالانہ محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں عشاقان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل اینوفیتا(یونان) میں ایصال ثواب کی محفل
18 فروری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل اینوفیتا(یونان) میں ایصال ثواب کی محفل منہاج القرآن انٹرنیشنل اینوفیتا (یونان) کے ذیلی مرکزاینوفیتا کے سابق صدر اور MPIC اینوفیتا کے موجودہ صدر ندیم مصطفی تبسم کی والدہ ماجدہ جن کا کچھ دن قبل انتقال ہو گیا تھا کے ایصال ثواب کے لئے مورخہ 18 فروری 2012ء کو ذیلی مرکز میں محفل کا انعقاد کیا گیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیر اہتمام سالانہ میلاد مارچ
05 فروری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیر اہتمام سالانہ میلاد مارچ منہاج القرآن یونان کے زیر اہتمام مورخہ 05 فروری 2012ء کو ایتھنز میں نبی محتشم سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کے موقع پر چوتھے سالانہ میلاد مارچ کا اہتمام کیا گیا۔
مرکز منہاج القرآن ریندی یونان میں عظیم الشان آل یونان محفل نعت کا انعقاد
29 جنوری 2012 ء
مرکز منہاج القرآن ریندی یونان میں عظیم الشان آل یونان محفل نعت کا انعقاد مرکز منہاج القرآن ریندی یونان کے زیر اہتمام مورخہ 29 جنوری 2012ء بروز اتوارمنہاج القرآن کمیونٹی سنٹر ریندی کے خوبصورت ہال میں عظیم الشان آل یونان محفل نعت منعقد ہوئی، دونوں ہالوں کو میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوشی میں لائٹوں اور بینرز سے سجایا گیا تھااور یونان بھر سے نعت خوانوں کو محفل میں مدعو کیا گیا تھا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل تھیوا یونان کے زیراہتمام محفل استقبال ربیع الاول
18 جنوری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل تھیوا یونان کے زیراہتمام محفل استقبال ربیع الاول منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے ذیلی مرکز تھیوا کے زیر اہتمام مورخہ 18 جنوری 2012ء کو استقبال ربیع الاول کے سلسلہ میں محفل درود ونعت منعقد ہوئی جس میں رانا محمد وقار خان(صدر)، طارق شریف(نائب ناظم)، زیب الحسن قادری(ناظم نشرواشاعت)، سجاد حسین قادری( صدر منہاج نعت کونسل یونان)، محمد اعظم، محمد رفیق، ملک نسیم اعوان( صدر مرکز نیکیا)، محمد آصف(MPIC یونان) اور چودھری محمد اسلم(MPIC یونان) نے ایتھنز سے ایک قافلہ کی صورت میں شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل نیکیا یونان کے زیراہتمام محفل نعت و تقریب حلف برداری
01 جنوری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل نیکیا یونان کے زیراہتمام محفل نعت و تقریب حلف برداری منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے ذیلی مرکز نیکیا میں مورخہ 01 جنوری 2012 ء کو عظیم الشان محفل نعت منعقد ہوئی جس کی صدارت رانا وقار احمد خان( صدر) اور حاجی محمد شفیق اعون (ناظم) نے کی۔ محفل میں عشاقان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ثناء خوان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل ریندی (یونان) کے زیر اہتمام محفل ذکر ونعت
21 جنوری 2012 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل ریندی (یونان) کے زیر اہتمام محفل ذکر ونعت مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل ریندی(یونان) کے زیر اہتمام مورخہ 21 جنوری 2012ء بروز ہفتہ کو خصوصی محفل ذکر ونعت کا اہتمام کیا گیا، محفل میں ریندی کے گرد و نواح سے مسلمان کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
1 2  3  4  >> آگے آخري
تلاش کریں
مستقبل کی سرگرمیاں
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
25 مئی 2012 ء
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
27 مئی 2012 ء
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
01 جون 2012 ء
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
03 جون 2012 ء
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
اہم خطابات
Huzoor (PBUH) ke Nasabi wa Shakhsi Fadail (Milad e Mustafa Conference) جارج ٹاؤن یونیورسٹی واشنگٹن میں شیخ الاسلام کا خطاب
Ism e Muhammad S.A.W kay Batini Maarif انتہاء پسندی کے خلاف جدوجہد - مع نشست سوال و جواب
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif جہاد : تصور اور حقیقت - گلوبل پیس کانفرنس 2010ء
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif خودکش حملوں اور اور دہشت گردی کے خلاف فتوی
ٹی وی پروگرام
25 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو
22 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم
20 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو
سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic