minhaj.org   minhaj.org  
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   خواتین   |   درود   |   فورمز   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
minhaj.org
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
تحريک منہاج القرآن
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مارچ 2010 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30 31        
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ویلفیئر سوسائٹی
ایجوکیشن سوسائٹی
منہاج یونیورسٹی
شریعہ کالج
کمپیوٹر کالج
گرلز کالج
تحفیظ القرآن
انٹرنیٹ بیورو
اِبلاغیات
امورِ خارجہ
ریسرچ انسٹیٹیوٹ
تنظیمات
ممبرشپ
ویمن لیگ
دعوت
تربیت
ماہنامہ منہاج القرآن
یوتھ لیگ
لائرز موومنٹ
مالیات
تعمیرات
گوشہء درود
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 13,251,592

تحريک منہاج القرآن -اہم سرگرمياں
اہم سرگرمياں
شیخ الازہر ڈاکٹر محمد سید طنطاوی کے انتقال پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا اظہار تعزیت
11 مارچ 2010 ء
شیخ الازہر ڈاکٹر محمد سید طنطاوی کے انتقال پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا اظہار تعزیت دنیا کی قدیم ترین اسلامی یونیورسٹی جامعۃ الازہر کے سربراہ اور الازہر مسجد کے امام ڈاکٹر محمد سید طنطاوی سعودی عرب میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں۔ ان کے انتقال پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔
دہشت گردی کے خلاف فتویٰ جاری
02 مارچ 2010 ء
دہشت گردی کے خلاف فتویٰ جاری شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے خود کش بمباری اور دہشت گردی کے خلاف 600 سے زائد صفحات پر مبنی تفصیلی فتویٰ جاری کر دیا ہے۔ اس فتوی کی تقریب رونمائی 2 مارچ 2010ء کو لندن میں ہوئی۔ اس سلسلہ میں منہاج القرآن انٹرنیشنل لندن کے زیراہتمام ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا، جس میں برطانوی میڈیا کے علاوہ دنیا بھر سے انٹرنیشنل میڈیا کے درجنوں نمائندے بھی موجود تھے۔
عالمی میلاد کانفرنس 2010ء
26 فروری 2010 ء
عالمی میلاد کانفرنس 2010ء تحریک منہاج القرآن کی 26 ویں سالانہ اور عالم اسلام کی سب سے بڑی "عالمی میلاد کانفرنس" 26 فروری 2010ء اور 11 ربیع الاول کی شب مینار پاکستان لاہور میں منعقد ہوئی، جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے لندن سے براہ راست خصوصی خطاب کیا۔
لاہور بیپٹسٹ چرچ میں میلاد مصطفی کانفرنس 2010ء
28 فروری 2010 ء
لاہور بیپٹسٹ چرچ میں میلاد مصطفی  کانفرنس 2010ء پاکستانی تاریخ میں پہلی بار چرچ میں میلاد مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔ مدرٹریسا ویلفیئر سوسائٹی پاکستان کے چیئرمین ریورنڈ چمن سردار اور مسیحی برادری کی جانب سے اس تقریب کو میلاد مصطفی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کانفرنس کا نام دیا گیا، جو بین المذاہب رواداری کی تاریخی مثال بن گئی ہے۔
عالمی میلاد کانفرنس کے انتظامات مکمل کر لیے گئے : شیخ زاہد فیاض
25 فروری 2010 ء
عالمی میلاد کانفرنس کے انتظامات مکمل کر لیے گئے : شیخ زاہد فیاض تحریک منہاج القرآن کی 26ویں عالمی میلاد کانفرنس 2010ء کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ عالمی میلاد کانفرنس 26 فروری 2010ء اور 11 ربیع الاول کی درمیان شب کو مینار پاکستان لاہور میں ہوگی۔
منہاج القرآن یوتھ لیگ کے تحت یکجہتی کشمیر یوتھ مارچ
05 فروری 2010 ء
منہاج القرآن یوتھ لیگ کے تحت یکجہتی کشمیر یوتھ مارچ مورخہ 5 فروری 2010 کو منہاج القرآن یوتھ لیگ آزاد کشمیر کے تحت میر پور میں یکجہتی کشمیر یوتھ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ مارچ کی قیادت مرکزی صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ بلال مصطفوی نے کی۔
منہاج القرآن یوتھ لیگ فیصل آباد کے تحت یکجہتی کشمیر یوتھ واک
05 فروری 2010 ء
منہاج القرآن یوتھ لیگ فیصل آباد کے تحت یکجہتی کشمیر یوتھ واک منہاج القرآن یوتھ لیگ فیصل آباد کے زیرانتظام 5 فروری 2010 کو دن ایک بجے دفتر تحریک منہاج القرآن سرکلر روڈ سے یکجہتی کشمیر یوتھ واک کا آغاز کیا گیا۔ واک کی قیادت میاں کاشف محمود ضلعی صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ اور رانا نثار احمد خان ضلعی صدر پاکستان عوامی تحریک نے کی۔ واک کا اختتام گھنٹہ گھر چوک پر ہوا۔
نوجوان تعلیمی حصول کے لئے محنت کریں: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
25 فروری 2010 ء
نوجوان تعلیمی حصول کے لئے محنت کریں: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری پاکستانی نوجوان نسل روشن پاکستان کی علامت ہے میڈیا کی جانب سے شعور کی بیداری کے اقدامات نے نوجوانون کے اندر مثبت تبدیلی اور حالات کو جانچنے کی سوچ دی ہے ان خیالات کا اظہار منہاج القرآن انٹرنیشنل کے بانی وسرپرست اعلیٰ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے 22 فروری 2010 کو برطانیہ آمد کے موقع پر کیا۔
25ویں شہر میں منہاج ایمبولینس سروس کا آغاز
09 فروری 2010 ء
25ویں شہر میں منہاج ایمبولینس سروس کا آغاز منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے گوجرانوالہ کے علاقہ وانڈو (PP-99) میں ايمبولينس سروس کا آغاز کر ديا ہے۔ اس کے ساتھ ملک کے مختلف شہروں ميں منہاج ويليفیئر فاؤنڈيشن کے فري ايمبولينسز کي تعداد 25 ہو گئي ہے۔
قائد ڈے پر منہاج القرآن یوتھ لیگ کا بلڈ کیمپ
19 فروری 2010 ء
قائد ڈے پر منہاج القرآن یوتھ لیگ کا بلڈ کیمپ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 59 ویں سالگرہ پر منہاج القرآن یوتھ لیگ کے نوجوانوں نے بلڈ کیمپ میں خون کے عطیات دے کر قائد ڈے منایا۔ اس سلسلہ میں منہاج القرآن یوتھ لیگ راولپنڈی کے زیراہتمام مقامی ہسپتال میں بلڈ ڈونیشن کیمپ منعقد کیا گیا۔ جس میں ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی عمر کی نسبت سے منہاج یوتھ لیگ کے نوجوانوں نے خون کے عطیات دیئے۔
ضیافت میلاد کا دوسرا دن
22 فروری 2010 ء
ضیافت میلاد کا دوسرا دن تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں 17 فروری 2010ء کو ضیافت میلاد کا دوسرا پروگرام منعقد ہوا۔ 2 ربیع الاول کی شب 8 بجے ضیافت میلاد کا پروگرام مرکزی سیکرٹریٹ کے صفہ ہال میں شروع ہوا، جس کی صدارت منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے صدر صاحبزادہ حسن محی الدین قادری نے کی۔
منہاج القرآن علماء کونسل کے زیراہتمام شیخ الاسلام کی تجدیدی خدمات پر تقریب
18 فروری 2010 ء
منہاج القرآن علماء کونسل کے زیراہتمام شیخ الاسلام کی تجدیدی خدمات پر تقریب شیخ الاسلام کی 59ویں سالگرہ کے موقع پر انکی ملی، دینی، تصنیفی اور تحقیقی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منہاج القرآن علماء کونسل کے زیراہتمام خصوصی تقریب 18 فروری کو لاہور میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں شیخ الاسلام کی احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مجموعے پر مشتمل نئی تصنیف ’’ہدایۃ الامۃ علی منہاج القرآن والسنۃ‘‘ کی رونمائی بھی شامل تھی۔
شیخ الاسلام کی 59 سالگرہ پر منہاج یونیورسٹی میں تقریب
19 فروری 2010 ء
شیخ الاسلام کی 59 سالگرہ پر منہاج یونیورسٹی میں تقریب شیخ الاسلام کی 59 ویں سالگرہ دنیا بھر میں عقیدت و احترام اور جوش و خروش سے منائی گئی۔ اس سلسلہ میں منہاج یونیورسٹی میں 19 فروری 2010ء کو سالگرہ کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے صدر صاحبزادہ حسن محی الدین نے کی جبکہ مہمان خصوصی تحریک منہاج القرآن کی فیڈرل کونسل کے صدر صاحبزادہ حسین محی الدین قادری تھے۔
شیخ الاسلام کی 59 ویں سالگرہ پر شب دعا کا انعقاد
19 فروری 2010 ء
شیخ الاسلام کی 59 ویں سالگرہ پر شب دعا کا انعقاد شیخ الاسلام کی 59 ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب میں صاحبزادہ حسن محی الدین قادری نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ منہاج القرآن علم و عمل کے پیغام کا نام ہے۔ آج دنیا میں جو شخص اس پیغام کو عام کرنا چاہتا ہے وہ منہاج القرآن کے ساتھ وابستہ ہو جائے۔ شیخ الاسلام علم و امن کے نور کو پھیلانے کے لیے دنیا بھر میں اپنا دن رات ایک کیے ہوئے ہیں، اس لیے ہمیں ان کا ساتھ دینا ہوگا۔
شیخ الاسلام کی 59ویں سالگرہ پر مسیحی برادری کیطرف سے عالمی امن سیمینار کا انعقاد
20 فروری 2010 ء
شیخ الاسلام کی 59ویں سالگرہ پر مسیحی برادری کیطرف سے عالمی امن سیمینار کا انعقاد دنیا بھر میں تحریک منہاج القرآن کے کارکنان و قائدین کے علاوہ مسیحی برادری نے بھی شیخ الاسلام کی سالگرہ کے موقع پر تقریب منعقد کی۔ اس حوالے سے "یونیورسل پیس اینڈ ہارمونی انٹر ریلجینز فورم" کے زیراہتمام "نمسول پریس بٹیرین چرچ" کوٹ لکھپت لاہور میں عالمی امن سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت یونیورسل پیس اینڈ ہارمونی انٹر ریلجینز فورم، آئی جی ایم کے چئیرمین ڈاکٹر مرقس فدا نے کی۔
قائد ڈے پر سفیر امن کرکٹ میچ کا انعقاد
19 فروری 2010 ء
قائد ڈے پر سفیر امن کرکٹ میچ کا انعقاد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 59 ویں سالگرہ کے موقع پر 19 فروری 2010ء کو "سفیر امن کرکٹ میچ" کا انعقاد کیا گیا۔ یہ میچ دنیا الیون اور "منہاج الیون" کے درمیان نواب کرکٹ گراؤنڈ ماڈل ٹاؤن میں ہوا۔ منہاج القرآن کی فیڈرل کونسل کے صدر صاحبزادہ حسین محی الدین قادری اس میچ کے مہمان خصوصی تھے۔
ضیافت میلاد یکم ربیع الاول 2010
16 فروری 2010 ء
ضیافت میلاد یکم ربیع الاول 2010 ماہ ربیع الاول کی آمد پر تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام ’’ضیافت میلاد 2010ء‘‘ کے افتتاحی پروگرام کی صدارت صاحبزادہ حسن محی الدین قادری نے کی جبکہ صاحبزادہ حسین محی الدین قادری مہمان خصوصی تھے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل (کارپی) اٹلی میں محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس
14 فروری 2010 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل (کارپی) اٹلی میں محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس فروری 2010ء بروز اتوار بمقام منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی(اٹلی) مرکز پر استقبال میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالہ سے محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپ حافظ محمد اقبال اعظم نےخصوصی شرکت کی۔ محفل کا آغاز تلاوت کلام پاک سے حافط محمد عمران نے کیا اور محمد مختیار قادری، طالبات منہاج القرآن، محمد ذیشان، حاجی محمد طارق اور خالد حسین نے سرور کائنات کے حضور گلدستہ عقیدت پیش کیے۔
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام سفیر امن سیمینار 2010ء
17 فروری 2010 ء
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام سفیر امن سیمینار 2010ء شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 59 ویں سالگرہ کے موقع پر "سفیر امن سیمینار 2010ء" 17 فروری 2010ء کو مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں ہوا۔ اس کی صدارت منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے صدر صاحبزادہ حسن محی الدین قادری نے کی۔
یورپ میں پاکستانی طلبہ اور اساتذہ کے لئے سکالر شپ سیمینار
15 فروری 2010 ء
یورپ میں پاکستانی طلبہ اور اساتذہ کے لئے سکالر شپ سیمینار منہاج يونيورسٹي لاہور کے کالج آف شريعہ ميں 15 فروری 2010 کو يورپ ميں پاکستاني طلبہ اور اساتذہ کرام کي سکالر شپ کے حوالے سے خصوصي سيمينار منعقد ہوا۔ سیمینار میں منہاج یونیورسٹی کے طلبہ کے علاوہ اساتذہ کرام نے بھی بڑي تعداد ميں شرکت کی۔
1 2  3  4  5  6  7  8  9  10  11  12  13  14  15  16  17  18  19  20  >> آگے آخري
تلاش کریں
اخباري تراشے
Lahore : 12 Mar , 11 Mar , 10 Mar , 09 Mar , 08 Mar , 07 Mar » more
Karachi : 07 Mar, 06 Mar, 05 Mar, 04 Mar, 03 Mar, 02 Mar,
پريس ريليز
Please donate generously
so we may improve our services.
Our efforts depend on you.
Random Videos
ٹی وی پروگرام
09 دسمبر 2009
دہشت گردی اور خود کش حملوں کے موضوع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا فتوی دہشت گردی اور خود کش حملوں کے موضوع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا فتوی
19 ستمبر 2008
اسلام سراپا امن و محبت کا نام ہے، جو برداشت، بین المذاہب رواداری اور انسانی حقوق پر زور دیتا ہے۔ اسلام سراپا امن و محبت کا نام ہے، جو برداشت، بین المذاہب رواداری اور انسانی حقوق پر زور دیتا ہے۔
12 دسمبر 2008
ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کی پی ٹی وی کے لائیو پروگرام میں گفتگو ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کی پی ٹی وی کے لائیو پروگرام میں گفتگو
گوشہ درود
تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ پر یکم دسمبر 2005ء سے قائم شدہ گوشہ درود میں حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں سارا سال مسلسل 24 گھنٹے درود شریف بھیجا جاتا ہے۔
گوشہ درود ميں آن لائن ممبرشپ کے حصول کے لئے تشريف لائيں۔ minhaj.org
Top Copyright © 1994 - 2010 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.