minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,821,732

تحريک منہاج القرآن -اہم سرگرمياں
اہم سرگرمياں
دہشت گردی اور خودکش حملوں کے خلاف شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی ویڈیو پریس کانفرنس
05 دسمبر 2009 ء
دہشت گردی اور خودکش حملوں کے خلاف شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی ویڈیو پریس کانفرنس اسلام بے گناہ شہریوں کے قتل عام، بازاروں، کاروباری اداروں، مساجد، قومی تنصیبات اور دیگر عوامی مقامات پر بم دھماکوں یا خود کش حملے کی اجازت ہرگز نہیں دیتا۔ جبکہ دہشت گردی کا ارتکاب کرنے والے افراد اور گروہ اسلامی تعلیمات سے صریح انحراف اور شرعی طور پر بغاوت و محاربت، اجتماعی قتل انسانی اور فساد فی الارض کے مرتکب ہیں۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نارووال کے زیراہتمام سالانہ فری آئی سرجری کیمپ
03 نومبر 2009 ء
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نارووال کے زیراہتمام سالانہ فری آئی سرجری کیمپ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام 12واں سالانہ فری آئی سرجری کیمپ 6 نومبر 2009ء بروز جمعۃ المبارک کو ہوا، ہزاروں مستحق افراد کا کامیاب آپریشن کیا گیا اور انہیں بینائی کی عظیم دولت نصیب ہوئی۔ آئی کیمپ میں ملک بھر سے سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی ٹیم نے شرکت کی۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام اجتماعی قربانی 2009ء
28 نومبر 2009 ء
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام اجتماعی قربانی 2009ء منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام لاہور میں سب سے بڑی اجتماعی قربانی کا اہتمام ٹاون شپ بغداد ٹاون میں کیا گیا جہاں ہزاروں جانور قربان کیے جا رہے ہیں۔ 28 نومبر 2009ء کو عید الاضحیٰ کی نماز کے فوری بعد صبح 10 بجے اجتماعی قربانی کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن فیصل آباد کے زیراہتمام 25 شادیوں کی اجتماعی تقریب
15 نومبر 2009 ء
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن فیصل آباد کے زیراہتمام 25 شادیوں کی اجتماعی تقریب منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن فیصل آباد کے زیراہتمام 25 جوڑوں کی شادیوں کی پُر وقار اجتماعی تقریب 15 نومبر 2009ء کوگلفشاں کالونی فیصل آباد میں منعقد ہوئی۔ فاؤنڈیشن کے تحت ہونے والی شادیوں کی اجتماعی تقریب کے لیے معاشرے کے مستحق افراد کا انتخاب کیا جاتا ہے۔
اپیل برائے چرمہائے قربانی
08 نومبر 2009 ء
اپیل برائے چرمہائے قربانی امت مسلمہ ہر سال سنت ابراہیمی کی پیروی میں قربانی کا اہتمام کرتی ہے۔ یوں قربانی جہاں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے وہیں یہ عمل معاشرے کے محروم طبقات کی داد رسی کا ذریعہ بھی ہے۔
بزم قادریہ کے زیر اہتمام سالانہ محفل قرات و نعت
10 نومبر 2009 ء
بزم قادریہ کے زیر اہتمام سالانہ محفل قرات و نعت تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست قدوۃ الاولیاء سیدنا طاہر علاؤ الدین القادری الگیلانی رضی اللہ عنہ کے یوم وصال کے موقع سالانہ محفل قرات و نعت منعقد ہوئی۔ یہ محفل 10 نومبر 2009ء کو بزم قادریہ کے زیراہتمام صفہ ہال (گوشہء درود) تحریک منہاج القرآن میں منعقد ہوئی، جس کی صدارت امیر تحریک منہاج القرآن صاحبزادہ مسکین فیض الرحمن خان درانی نے کی۔
وسن پورہ، لاہور میں ہیپاٹائٹس کیخلاف منہاج فری میڈیکل کیمپ
15 نومبر 2009 ء
وسن پورہ، لاہور میں ہیپاٹائٹس کیخلاف منہاج فری میڈیکل کیمپ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن حسین پورہ، واہگہ ٹاؤن، لاہور کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد مورخہ 15 نومبر 2009ء کو ہوا جس میں بلڈ گروپنگ، ہیپا ٹائٹس بی اور سی کے ٹیسٹ اور ہیپاٹائٹس بی کی فری ویکسینیشن کی گئی۔
دھونکل، وزیرآباد میں منہاج فری ڈسپنسری کا افتتاح
15 نومبر 2009 ء
دھونکل، وزیرآباد میں منہاج فری ڈسپنسری کا افتتاح منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن دھونکل، وزیر آباد کے زیراہتمام منہاج فری ڈسپنسری کی افتتاحی تقریب مورخہ 15 نومبر 2009ء کو منعقد ہوئی جس کی صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (DHO) گوجرانوالہ ڈاکٹر سعید اللہ خان نے کی۔ جبکہ مہمان خصوصی منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے سینئر نائب ناظم افتخار شاہ بخاری تھے۔
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین کی طرف سے عمران خان کی عیادت
16 نومبر 2009 ء
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین کی طرف سے عمران خان کی عیادت ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کی قیادت میں تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین کے وفد نے 16 نومبر 2009ء کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے گھر جا کر ان کی عیادت کی۔
اجلاس یوتھ پارلیمنٹ - نومبر 2009
08 نومبر 2009 ء
اجلاس یوتھ پارلیمنٹ - نومبر 2009 منہاج القرآن یوتھ لیگ کی یوتھ پارلیمنٹ کا اجلاس 7، 8 نومبر کو لاہور میں منعقد ہوا۔ جس کا باقاعدہ آغاز محترم کاشف چشتی نے تلاوت قرآن پاک سے کیا۔ نعت شریف کی سعادت محمد اویس کموکا نے حاصل کی۔ اجلاس میں 100 سے زائد ممبران یوتھ پارلیمنٹ نے شرکت کی۔
پیام اقبال کارواں
09 نومبر 2009 ء
پیام اقبال کارواں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لاہور کے زیراہتمام 9 نومبر یوم اقبال کے موقع پر لوگوں میں فکر اقبال سے شناسائی پیدا کرنے کیلئے ’’پیام اقبال کارواں‘‘ چلایا گیا۔ جس کی قیادت ایم ایس ایم، لاہور کے صدر حافظ رمضان نیازی نے کی۔ کارواں مرکز سے صبح 10 بجے لاہور کے مختلف ٹاؤنز کی طرف روانہ ہوا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیراہتمام کانفرنس بعنوان مذہب اور انتہاء پسندی
31 اکتوبر 2009 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیراہتمام کانفرنس بعنوان مذہب اور انتہاء پسندی منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیراہتمام "مذہب اور انتہاء پسندی" کے عنوان سے کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس مورخہ 31 اکتوبر 2009ء کو کوپن ہیگن کی معروف "بلیک ڈائمنڈ" بلڈنگ کی ڈینش لائبریری میں منعقد ہوئی۔ یہ وہ تاریخی عمارت ہے جسے خصوصی طور پر بڑے بڑے مذاکروں، سیمنارز اور اعلیٰ سطح کے حکومتی پروگرامز کے لیے بنایا گیا ہے اور یہاں دنیا بھر کے دانشور، مصنفین اور سکالرز لیکچرز دیتے ہیں۔
یوم اقبال پر تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین کی مزار اقبال پر حاضری
09 نومبر 2009 ء
یوم اقبال پر تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین کی مزار اقبال پر حاضری حکیم الامت شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے 133ویں یوم پیدائش کے موقع پر تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین نے سینئر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض کی قیادت میں 9 نومبر 2009ء کو مزار اقبال پر حاضری دی۔
ماہانہ مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی (ص) - نومبر 2009ء
06 نومبر 2009 ء
ماہانہ مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی (ص) - نومبر 2009ء تحریک منہاج القرآن کے گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا روحانی اجتماع 5 نومبر 2009ء کو منعقد ہوا۔ پروگرام کی صدرات امیر تحریک مسکین فیض الرحمن درانی نے کی۔
منہاج مصالحتی کونسل کھاریاں کے دفتر کی افتتاحی تقریب
01 نومبر 2009 ء
منہاج مصالحتی کونسل کھاریاں کے دفتر کی افتتاحی تقریب منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام یکم نومبر 2009ء کو ضلع گجرات کی تحصیل کھاریاں میں "منہاج مصالحتی کونسل" کے دفتر کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی نے کی جبکہ پاکستان میں ناروے کے سفیر مسٹر روبرٹ کھویلے مہمان خصوصی تھے۔
ڈاکٹر اصغر جاوید الازہری کے ہاتھ پر مسیحی خاندان کا قبول اسلام
23 اکتوبر 2009 ء
ڈاکٹر اصغر جاوید الازہری کے ہاتھ پر مسیحی خاندان کا قبول اسلام منہاج یونیورسٹی لاہور، کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے لیکچرار اور صدر شعبہ علوم اسلامیہ ڈاکٹر حافظ محمد اصغر جاوید الازہری کے ہاتھ پر 23 اکتوبر 2009ء کو نماز جمعۃ المبارک کے بعد جامع مسجد جمال، محلہ اسلام نگر میں ایک مسیحی فیملی کے چھ افراد نے اسلام قبول کیا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کیجانب سے شیخ زاہد فیاض کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر
31 اکتوبر 2009 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کیجانب سے شیخ زاہد فیاض کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کی انتظامیہ کی جانب سے سینئر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر کا اہتمام کیا گیا، جس میں شوریٰ، سابقہ اور موجودہ انتظامیہ کے علاوہ تمام ذیلی فورمز نے بھی بھر پور شرکت کی۔
دو روزہ تنظیمی و تربیتی ورکرز کنونشن
14 اکتوبر 2009 ء
دو روزہ تنظیمی و تربیتی ورکرز کنونشن منہاج القرآن ویمن لیگ کے تحت مورخہ 14 ,15 اکتوبر 2009ء دو روزہ تنظیمی و تربیتی دورہ کیا گیا۔ اس دوران ڈسکہ، سیالکوٹ، اور سنمبڑیال کا دورہ کیا گیا۔ جس میں مرکز کی جانب سے فاطمہ مشہدی صدر منہاج القرآن ویمن لیگ، ساجدہ صادق مرکزی نائب ناظمہ ویمن لیگ، اور انیلہ الیاس ڈوگر مرکزی ناظمہ تربیت نے شرکت کی۔
تحريک منہاج القرآن کی نظامت بین المذاہب رواداري کے وفد کی دیوالی تقریب میں شرکت
17 اکتوبر 2009 ء
تحريک منہاج القرآن کی نظامت بین المذاہب رواداري کے وفد کی دیوالی تقریب میں شرکت تحريک منہاج القرآن کي مرکزي نظامت بين المذاہب رواداري کے وفد نے ہندو برادري کے مذہبي تہوار ديوالي ميں شرکت کي۔ 17 اکتوبر 2009ء کو لاہور کے شری کرشنا مندر راوی روڈ پر متروکہ وقف املاک بورڈ حکومت پاکستان نے ديوالي کي تقريب ميں منہاج القرآن کے وفد کو خصوصي طور پر مدعو کيا تھا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے اعلیٰ سطحی وفدکا مرکزی سیکرٹریٹ کا وزٹ
20 اکتوبر 2009 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے اعلیٰ سطحی وفدکا مرکزی سیکرٹریٹ کا وزٹ صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ ابو آدم احمد الشیرازی، سیکرٹری ممبرشپ فرحان الصبح، سینئر رکن محمد اقبال (نیلسن) نے مورخہ 21 اکتوبر بروز بدھ مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل لاہور وزٹ کیلئے مرکزی سیکرٹریٹ تشریف لائے تو ان کا نظامت امور خارجہ کے سٹاف ممبران نے پرتپاک استقبال کیا۔
اول  پيچھے <<  1  2  3  4  5  6  7  8  9  10  11  12  13  14  15  16  17  18 19 20  21  22  23  24  25  26  27  28  29  30  31  32  33  34  >> آگے آخري
تلاش کریں
مستقبل کی سرگرمیاں
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
25 مئی 2012 ء
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
27 مئی 2012 ء
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
01 جون 2012 ء
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
03 جون 2012 ء
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
اہم خطابات
Huzoor (PBUH) ke Nasabi wa Shakhsi Fadail (Milad e Mustafa Conference) جارج ٹاؤن یونیورسٹی واشنگٹن میں شیخ الاسلام کا خطاب
Ism e Muhammad S.A.W kay Batini Maarif انتہاء پسندی کے خلاف جدوجہد - مع نشست سوال و جواب
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif جہاد : تصور اور حقیقت - گلوبل پیس کانفرنس 2010ء
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif خودکش حملوں اور اور دہشت گردی کے خلاف فتوی
ٹی وی پروگرام
25 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو
22 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم
20 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو
سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic