minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,821,738

تحريک منہاج القرآن -اہم سرگرمياں
اہم سرگرمياں
منہاج القرآن انٹرنیشنل مانچسٹر کے زیراہتمام اسرائیلی دہشت گردی کیخلاف مظاہرہ
14 جنوری 2009 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل مانچسٹر کے زیراہتمام اسرائیلی دہشت گردی کیخلاف مظاہرہ منہاج القرآن انٹرنیشنل مانچسٹر کے زیراہتمام اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف مورخہ 14 جنوری 2009ء کو احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ مظاہرے میں فرغانہ انسٹی ٹیوٹ کے پرنسپل اور نوجوانوں سکالر الشیخ محمد رمضان قادری، صدر مسلم لیگ برطانیہ ضیغم خان، مسز عتیق اللہ بٹ، مسز رمضان قادری اور ھیلی فیکس سے بالخصوص مسز حافظہ ناہید شاہد جنرل سیکرٹری ویمن لیگ نے بچوں سمیت شرکت کی۔
اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف اور فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ہزاروں افراد کی پرامن ریلی
16 جنوری 2009 ء
اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف اور فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ہزاروں افراد کی پرامن ریلی اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کے تسلسل، عالمی اداروں اور بڑی طاقتوں کے دہرے معیار اور امت مسلمہ کے حکمرانوں کی بے حسی کے خلاف پاکستان عوامی تحریک لاہور کے زیراہتمام مورخہ 16 جنوری 2009ء کو لاہور پریس کلب تا اسمبلی ہال احتجاجی ریلی نکالی گئی جسمیں مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
موبائل کمپنی zong ٹیم کی تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ آمد
14 جنوری 2009 ء
موبائل کمپنی zong ٹیم کی تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ آمد موبائل کمپنی zong کی ٹیم مورخہ 14جنوری 2009ء کو تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ وزٹ کے لئے آئی۔ اس ٹیم میں زونگ کے آر ڈی محمد علی رضا اور محترمہ عظمیٰ کمال شامل تھے۔
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کے زیراہتمام سینکڑوں بچوں کا مظاہرہ
15 جنوری 2009 ء
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کے زیراہتمام سینکڑوں بچوں کا مظاہرہ منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کے زیراہتمام بچوں کا احتجاجی مظاہرہ اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف مورخہ 14 جنوری 2009ء کو ہوا۔ یہ مظاہرہ نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی، عالمی اداروں کی جانبداری، مسلم حکمرانوں کی بے حسی اور بڑی طاقتوں کے دوہرے معیار کے خلاف لاہور پریس کلب کے باہر ہوا۔
منہاج یونیورسٹی کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح
14 جنوری 2009 ء
منہاج یونیورسٹی کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح منہاج یونیورسٹی لاہور کی نئی ویب سائٹ www.Mul.edu.pk لانچ کر دی گئی ہے۔ 13 جنوری 2009ء کو ویب سائٹ کی افتتاحی تقریب منہاج انٹرنیٹ بیورو کے مرکزی آفس میں منعقد ہوئی۔
تحریک منہاج القرآن لاہور کے ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز چوہدری محمود علی کی اردن کے سفیر ڈاکٹر صالح رضا سے ملاقات
10 جنوری 2009 ء
تحریک منہاج القرآن لاہور کے ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز چوہدری محمود علی کی اردن کے سفیر ڈاکٹر صالح رضا سے ملاقات تحریک منہاج القرآن لاہور کے ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز چوہدری محمود علی نے گزشتہ دنوں اردن کے سفیر ڈاکٹر صالح رضا سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات اسلام آباد میں اردنی سفیر کے دفتر میں ہوئی۔
منہاج یورپین کونسل کا اجلاس17 جنوری بروز ہفتہ کو بارسلونا، سپین میں ہو گا : نوید احمد اندلسی
10 جنوری 2009 ء
منہاج یورپین کونسل کا اجلاس17 جنوری بروز ہفتہ کو بارسلونا، سپین میں ہو گا : نوید احمد اندلسی منہاج یورپین کونسل کا سالانہ اجلاس 17 جنوری بروز ہفتہ کو سپین کے شہر بارسلونا میں منعقد ہو گا جس میں منہاج یورپین کونسل کے عہدیداران کے علاوہ منہاج القرآن انٹرنیشنل یورپ کی ملکی تنظیمات کے صدور و سیکریٹریز بھی شرکت کریں گے۔
بزم منہاج و نظامت تربیت کے زیراہتمام تربیتی ورکشاپ
12 جنوری 2009 ء
بزم منہاج و نظامت تربیت کے زیراہتمام تربیتی ورکشاپ کالج آف شریعہ کی بزم منہاج اور تحریک منہاج القرآن کی نظامت تربیت کے زیراہتمام تربیتی ورکشاپ مورخہ 31 دسمبر 2008ء کو منعقد ہوئی۔ یہ ورکشاپ فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں منعقد ہوئی۔ اس ورکشاپ کے انعقاد کا مقصد طلبہ کی فکری، تحقیقی، تحریری و تربیتی صلاحتیوں کو اجاگر کرنا تھا۔
صاحبزادہ حسین محی الدین قادری کی سماء ٹی وی کے لائیو پروگرام میں شرکت
12 جنوری 2009 ء
صاحبزادہ حسین محی الدین قادری کی سماء ٹی وی کے لائیو پروگرام میں شرکت منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے ممبر صاحبزادہ حسین محی الدین قادری نے 11 جنوری کو سماء ٹی وی کے براہ راست پروگرام "بجلی کا بحران اور اس کا حل" میں شرکت کی۔
فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
11 جنوری 2009 ء
فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کراچی کے زیراہتمام فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف 11 جنوری 2009ء کو ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں سینکڑوں خواتین و حضرات نے شرکت کی۔
ماہانہ مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی (ص) اور شہادت امام حسین (ع) کانفرنس
07 جنوری 2009 ء
ماہانہ مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی (ص) اور شہادت امام حسین (ع) کانفرنس مورخہ 7 جنوری کو گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور شہادت امام حسین علیہ السلام کانفرنس کا پروگرام ایک ساتھ منعقد ہوا۔ اس پروگرام کو شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ کے حوالے سے خصوصی طور پر منعقد کیا گیا تھا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی کے زیراہتمام مجلس شہدائے کربلا کا انعقاد
10 جنوری 2009 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی کے زیراہتمام مجلس شہدائے کربلا کا انعقاد منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی کے زیراہتمام آریزو شہر میں جامع مسجد منہاج القرآن میں شہادت امام حسین علیہ السلام کے حوالے سے خصوصی محفل کا اہتمام کیا گیا۔ اس مجلس میں صدر مجلس شوریٰ MQI اٹلی محمد علی بھاگت، مرکزی تنظیم کے صدر منشاد احمد گوندل اور نائب صدر حاجی اعجاز احمد اور ناظم سمیع اللہ وڑائچ اور سابق ناظم جاوید اقبال کے علاوہ نصیب احمد، نصیر احمد (کومو) اور امتیاز احمد (کارپی)نے شرکت کی۔
صدر مجلس شوریٰ اٹلی کا دورہ آریزو
01 جنوری 2009 ء
صدر مجلس شوریٰ اٹلی کا دورہ آریزو یکم جنوری 2009ء کو صدر مجلس شوریٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی محمد علی بھاگت اور سابقہ ناظم منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی جاوید اقبال نے منہاج القرآن ویمن لیگ اٹلی کی عہدیداران کے ہمراہ آریزو شہر کا تنظیمی دورہ کیا۔
منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیراہتمام شب التجاء کا انعقاد
31 دسمبر 2008 ء
منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیراہتمام شب التجاء کا انعقاد منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیراہتمام نئے سال 2009ء کو خوش آمدید کہنے اور ملکی و قومی اور امت مسلمہ کی سلامتی کے لیے شب التجاء 31 دسمبر 2008ء کو منعقد ہوئی۔
کالج آف شریعہ میں تقریری مقابلہ بعنوان اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
30 دسمبر 2008 ء
کالج آف شریعہ میں تقریری مقابلہ بعنوان اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد منہاج یونیورسٹی کے کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز میں استقبال محرم الحرام کے سلسلہ میں محفل نعت و تقریری مقابلہ مورخہ 30 دسمبر 2008ء کو منعقد ہوا۔ بزم منہاج کے زیراہتمام ہونے والے اس پروگرام کی صدرات منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے ممبر صاحبزادہ حسین محی الدین قادری نے کی۔
سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے صاحبزادہ حسین محی الدین القادری کا خطاب
29 دسمبر 2008 ء
سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے صاحبزادہ حسین محی الدین القادری کا خطاب سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیراہتمام مورخہ 29 دسمبر 2008ء کو ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں مہمان خصوصی تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے ممبر صاحبزادہ حسین محی الدین قادری تھے۔ اس موقع پر ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، نائب امیر تحریک پیر خلیل الرحمان چشتی، امیر پنجاب احمد نواز انجم اور ناظم پنجاب وسیم ہمایوں بھی موجود تھے۔
قائد اعظم (رح) کے یوم ولادت پر قومی سیمینار
24 دسمبر 2008 ء
قائد اعظم (رح) کے یوم ولادت پر قومی سیمینار پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام مورخہ 24 دسمبر کو قائد اعظم (رح) کے یوم ولادت کے حوالے سے قومی سیمینار ’’قائد اعظم کا پاکستان (عدم تکمیل کے اسباب)‘‘ مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہوا۔ سیمینار کی صدارت صاحبزادہ حسین محی الدین القادری نے کی جبکہ ڈاکٹر فرید پراچہ مہمان خصوصی تھے۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے وفد کی کرسمس پروگرام میں شرکت
23 دسمبر 2008 ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے وفد کی کرسمس پروگرام میں شرکت انٹرنیشنل گوسپل مشن کے ڈائریکٹر پادری ڈاکٹر مرقس فدا کی دعوت پر کرسمس کے پروگرام میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے سہ رکنی وفد پرنسپل سیکرٹری ٹو حضور شیخ الاسلام جی ایم ملک، ناظم حلقہ درود میاں عبدالقادر قادری اور میاں غلام مرتضیٰ مرتضائی نے شرکت کی۔
منہاج فری ایمبولینس سروس گجرات کا افتتاح
24 دسمبر 2008 ء
منہاج فری ایمبولینس سروس گجرات کا افتتاح منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام گجرات میں ایمبولینس سروس کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں منہاج ویلفیئر فاونڈیشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شاہد محمود مہمان خصوصی تھے۔ افتتاحی تقریب میں فیتہ کاٹنے کے بعد ڈائریکٹر ڈاکٹر شاہد محمود نے کہا کہ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن ملک کے 24 شہروں میں فری ایمبولینس سروس فراہم کر رہی ہے۔
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن خانقاہ ڈوگراں کے زیراہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب
22 دسمبر 2008 ء
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن خانقاہ ڈوگراں کے زیراہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن خانقاہ ڈوگراں کے زیراہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب 16 دسمبر 2008ء کو منعقد ہوئی۔ جس میں ڈائریکٹر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن ڈاکٹر شاہد محمود اور امیر پنجاب احمد نواز انجم، پیر سید عظمت علی شاہ بخاری، میاں مقصود احمد، شیخ ارشد، چوہدری محمد یعقوب، میاں منور حسین ڈوگر، الحارج رائے اعجاز احمد خان اور چوہدری سرور حسین مہمان خصوصی تھے۔
اول  پيچھے <<  1  2  3  4  5  6  7  8  9  10  11  12  13  14  15  16  17  18  19  20  21  22  23  24  25  26  27  28 29 30  31  32  33  34  >> آگے آخري
تلاش کریں
مستقبل کی سرگرمیاں
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
25 مئی 2012 ء
پاکستان عوامی تحریک کا 23 واں یوم تاسیس
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
27 مئی 2012 ء
مولد فیسٹیول 2012 - ہالینڈ
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
01 جون 2012 ء
ماہانہ درس حدیث - چیچہ وطنی
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
03 جون 2012 ء
نیویارک (امریکہ) میں تاریخی میلاد النبی کانفرنس 3 جون 2012ء کو ہوگی
اہم خطابات
Huzoor (PBUH) ke Nasabi wa Shakhsi Fadail (Milad e Mustafa Conference) جارج ٹاؤن یونیورسٹی واشنگٹن میں شیخ الاسلام کا خطاب
Ism e Muhammad S.A.W kay Batini Maarif انتہاء پسندی کے خلاف جدوجہد - مع نشست سوال و جواب
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif جہاد : تصور اور حقیقت - گلوبل پیس کانفرنس 2010ء
Haqiqat Muhammadia (SAW): Lataif o Maarif خودکش حملوں اور اور دہشت گردی کے خلاف فتوی
ٹی وی پروگرام
25 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا ڈاکٹر دانش (ARY News) کو پاکستان کی موجودہ صورتحال پر خصوصی انٹرویو
22 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم شیخ الاسلام کا کامران شاہد (فرنٹ لائن ایکسپریس نیوز) کو خصوصی انٹرویو - حصہ دوم
20 مارچ 2012
شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو شیخ الاسلام کا عادل موہد (ای ٹی وی اردو انڈیا) کو خصوصی انٹرویو
سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic