minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,822,862

تحريک منہاج القرآن - دہشت گردی ملک و قوم کے خلاف بدترین سازش ہے : ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
تفصيل
دہشت گردی ملک و قوم کے خلاف بدترین سازش ہے : ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
12 مارچ 2010 ء
MQI on FB

عوام کا تحفظ اور قیام امن حکومت کی اولین ترجیح ہونا چاہیے
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی آر اے بازار میں ہونے و بم دھماکوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت

بانی و سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے لاہور (آراے بازار) میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد انسانیت کے بدترین دشمن ہیں اور ان کاکوئی مذہب نہیں۔ لندن سے ایک خصوصی پیغام میں انہوں نے لاہور بم دھماکوں میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسلام انتہاء پسندی اور ہر قسم کی دہشت گردی کی پر زور مذمت کرتا ہے ایسے عناصر انسانیت کے قاتل ہیں۔ دہشت گردی ملک و قوم کے خلاف بدترین سازش ہے۔ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال نے عوام کو عدم تحفظ کے شدید احساس میں مبتلا کیا ہوا ہے، اس سے نجات دلانے کیلئے ہر طبقہ ہائے فکر کے موثر افراد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا تاکہ ملک میں خوف و ہراس کی فضاء کا خاتمہ ہوسکے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کا تحفظ اور قیام امن حکومت کی اولین ترجیح ہونا چاہیے اور اس مقصد کیلئے حکمرانو ں کو ٹھوس اقدامات کرنا ہونگے تاکہ ملک کو بحرانوں سے نکالا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ مٹھی بھر دہشت گردوں نے ملک میں خوف و ہراس پھیلا یا ہوا ہے۔ دہشت گرد انسانیت کے قاتل ہیں اور حکومت کو اس سے آہنی ہاتھوں سے نبٹنا ہوگا۔ دہشت گرد ملک میں عدم تحفظ کا شدید احساس پیدا کر کے اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے شہید ہونے والوں کیلئے دعائے مغفرت کی اور لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا اور زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

Your Comments

سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic