منہاج القرآن انٹرنیشنل یورپ کے راہنما محمد نعیم چودھری کی عمرہ کی ادائیگی کے بعد پیرس واپسی

مورخہ: 05 مئی 2010ء

منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے مرکزی قائدین اور پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما ملک منیر احمد اور صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس عبدالجبار بٹ، علامہ حسن میر قادری، صدر شوریٰ محمد سعید، صدر پاکستان عوامی تحریک طارق چودھری، صدر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن ملک شبیر احمد اعوان، ناظم مالیات خواجہ عامر جواد بٹ، قائمقام ناظم سلیم خان، سینئر نائب صدر پاکستان عوامی تحریک چودھری محمد اشرف، نائب صدر چودھری ظفر اقبال، ناظم تدفین کمیٹی صوفی نیاز، حاجی غلام حیدر، شیخ ارشد، جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک سہیل بٹ، نائب صدر اظہرصدیق، زاہد چودھری، چودھری خرم حمید، زبیر عباس، وسیم عباس، میڈیا ایڈ وائزر کے علاوہ صدر میڈیا کوآرڈینیشن بیورو MCB یورپ راؤ خلیل احمد نے محمد نعیم چودھری کوعمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔

رپورٹ: اے کے راؤ

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top