minhaj.org  
for FREE
online
literature
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   خواتین   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ فروري 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
    1 2 3 4 5
6 7 8 9 10 11 12
13 14 15 16 17 18 19
20 21 22 23 24 25 26
27 28 29        
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 21,251,657

تحريک منہاج القرآن - سوات میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت میڈیکل کیمپ اور امدادی سامان کی ترسیل
تفصيل
سوات میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت میڈیکل کیمپ اور امدادی سامان کی ترسیل
21 اگست 2010 ء

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر میاں افتخار احمد کی زیر نگرانی سوات مینگورہ میں 500 خاندانوں کے متاثرین کو ایک ماہ کا راشن پیکج دیا گیا اور ڈاکٹر طارق محمود کی نگرانی میں منہاج میڈیکل کیمپ منعقد کیا گیا جس میں سیکڑوں متاثرین سیلاب کوادویات دی گئیں۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن کے سینئر نائب امیر خیبر پختونخواہ ضیاء الرحمن اور سوات مینگورہ کے صدر غنی رازق و دیگر بھی موجود تھے۔ اس موقع پر سوات میں غنی رازق کی سربراہی میں 4 رکنی "فلڈ ریلیف کمیٹی" تشکیل دی گئی۔ میاں افتخار احمد کے مطابق آج چارسدہ میں 500 خاندانوں کے متاثرین کو بھی ایک ماہ کا راشن پیکج دیا جائیگا اور میڈیکل ریلیف کیمپ بھی لگایا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ اب تک سوات اور چارسدہ کے 1000 سے زائد متاثرین کی رجسٹریشن منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے پاس ہو چکی ہے۔ ان تمام فیملیز کو ماہانہ بنیادوں پر راشن کی ترسیل جاری رہیگی اور نوشہرہ میں 1000 افراد خیمہ بستی میں رجسٹریشن کراچکے ہیں۔

سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic