تحريک منہاج القرآن - نوٹیفکیشن : منہاج القرآن یوتھ لیگ کی تشکیل نو
تفصيل
نوٹیفکیشن : منہاج القرآن یوتھ لیگ کی تشکیل نو
11 اگست 2010 ء
چودھری بابر علی کو مرکزی صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ جبکہ ثناء اللہ طاہری کو مرکزی سیکرٹری جنرل منہاج القرآن یوتھ لیگ مقرر کیا گیا ہے۔ تمام مرکزی قائدین نے ان دونوں شخصیات کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر خوش آمدید کہا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔