minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,823,000

تحريک منہاج القرآن - منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے سیلاب متاثرین کے لیے مزید 7 ٹرک نوشہرہ اور جنوبی پنجاب پہنچ گئے
تفصيل
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے سیلاب متاثرین کے لیے مزید 7 ٹرک نوشہرہ اور جنوبی پنجاب پہنچ گئے
23 اگست 2010 ء
MQI on FB

پاکستان کی تاریخ کے بدترین سیلاب کے متاثرہ لوگوں کی بحالی کے لیے منہاج ویلفیئر فاونڈیشن کی امدادی سرگرمیاں بلا ناغہ جاری ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے متاثرین سیلاب کیلئے 56 لاکھ مالیت کے امدادی سامان کے مزید 7 ٹرک نوشہرہ اور جنوبی پنجاب بھیج دیئے گئے ہیں۔

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ لاہور سے 3، وزیر آباد کے قصبے دھونکل سے ایک اور پاکپتن سے 3 ٹرک گئے۔ لاہور اور دھونکل سے جانیوالے چار ٹرک نوشہرہ جبکہ پاکپتن سے جانیوالے 3 ٹرک لاڑکانہ میں بسائی جانیوالی بستی میں سامان لے کر روانہ ہوئے۔ لاڑکانہ میں بسائی جانیوالی بستی کے کوآرڈینیٹر حفیظ اللہ بلوچ ہیں۔ اکوڑہ خٹک میں 300 افراد کیلئے خیمہ بستی قائم کر دی گئی ہے۔ بستی میں 50 ٹینٹ لگے ہیں اور 12 لاکھ کا سامان بھی پہنچا دیا گیا ہے۔

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر افتخار شاہ بخاری نے لاہور سے امدادی سامان بھجوانے کے موقع پر میڈیا کو تفصیلات بتائیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی ٹول پلازہ کے قریب 300 افراد پر مشتمل منہاج خیمہ بستی بسا دی گئی ہے جہاں سحری افطاری اور دیگر ضروریات زندگی کا انتظام کر دیا گیا ہے جبکہ نارتھ کراچی میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے سینکڑوں بچے فنڈ ریزنگ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مظفر گڑھ میں لگائے گئے میڈیکل کیمپ میں وبائی امراض سے بچاؤ کیلئے دو لاکھ مالیت کی ادویات بھی پہنچا دی گئی ہیں۔ افتخار احمد قریشی ایڈووکیٹ اس کیمپ کی نگرانی کر رہے ہیں۔

Your Comments

سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic