تحريک منہاج القرآن - تحریک منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام متاثرین سیلاب کیلئے امدادی کارواں کل مورخہ 2 ستمبر کو داتا علی ہجویری کے مزار مبارک سے روانہ ہو گا۔
تفصيل
تحریک منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام متاثرین سیلاب کیلئے امدادی کارواں کل مورخہ 2 ستمبر کو داتا علی ہجویری کے مزار مبارک سے روانہ ہو گا۔
01 ستمبر 2010 ء
تحریک منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام متاثرین سیلاب کیلئے امدادی کارواں "داتا کی نگری سے خواجہ غلام فرید کی نگری تک" (راجن پور) مورخہ 02 ستمبر بروز جمعرات بوقت شام 4:00 بجے داتا علی ہجویری (داتا صاحب) کے مزار مبارک کے سامنے سے روانہ ہو رہا ہے۔ قافلے میں امدادی سامان کے ٹرک اور متاثرین کی خدمت کیلئے رضا کار ہونگے۔