تحریک منہاج القرآن کے لائف ممبر معروف تاجر رہنما ملک خالد ڈانور کے بیٹے کی یاد میں تعزیتی ریفرینس

گزشتہ دنوں تحریک منہاج القرآن کے لائف ممبر معروف تاجر رہنما ملک خالد ڈانور کے بیٹے کا انتقال ہوا، جن کی یاد میں تحریک منہاج القرآن لودھراں کے زیراہتمام تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا، جس میں ناظم تحریک منہاج القرآن رانا محمد ظاہر، حاجی عزیز بھٹی، ملک سلطان، چودھری غفار سنبل، اظہر لنگاہ ایڈووکیٹ، عابد جوئیہ، قیوم غوری، نعمان، سلمان، عمر فاروق، خواجہ احمد کے علاوہ تحریک کے تمام فورمز کے عہدیداران نے شرکت کی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top