minhaj.org   Quaid Day 2012  
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   خواتین   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ فروري 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
    1 2 3 4 5
6 7 8 9 10 11 12
13 14 15 16 17 18 19
20 21 22 23 24 25 26
27 28 29        
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 21,462,290

تحريک منہاج القرآن - منہاج یورپین کونسل کا اجلاس 21 جنوری کو دی ہیگ (ہالینڈ) میں ہو گا
تفصيل
منہاج یورپین کونسل کا اجلاس 21 جنوری کو دی ہیگ (ہالینڈ) میں ہو گا
21 جنوری 2012 ء

منہاج یورپین کونسل کااجلاس مورخہ 21 جنوری 2012ء بروز ہفتہ ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں منعقد ہوگا جس میں شرکت کے لئے کونسل کے ممبران یورپ کے مختلف ممالک سے ہالینڈ پہنچ چکے ہیں۔ اجلاس میں منہاج یورپین کونسل کی ممبر تنظیمات اپنے ممالک کی کارکردگی رپورٹس پیش کریں گی اور آئندہ سال کے لئے منہاج القرآن انٹرنیشنل کے دعوتی، علمی، بین المذہبی اور فلاحی کاموں کی منصوبہ بندی کی جائے گی۔

اجلاس میں شرکت کے لئے علامہ حسن میر قادری(فرانس)، چودھری اعجازاحمد وڑائچ(ناروے)، محمد بلال اپل(ڈنمارک)، سید محمود شاہ(ڈنمارک) نوید احمد اندلسی(سپین)، مرزا محمد اکرم بیگ(سپین)، حاجی محمد یعقوب(فرانس)، محمد خلیل راؤ(فرانس)، حاجی محمد اسلم(فرانس)، فیض عالم(ناروے)، سید جمیل شاہ(یونان)، حاجی اشرف جاوید( اٹلی)، اور شبیر احمد کھوکھر(جرمنی) جمعہ کی سہ پہر پہنچ چکے ہیں جبکہ مزید ممبران ہفتہ کی صبح پہنچیں گے۔

اجلاس میں شرکت کے لئے بذریعہ ہوائی جہاز پہنچنے والے معزز مہمانوں کا استقبال ایمسٹرڈم ایئر پورٹ پر جبکہ کر(گاڑی) کے ذریعے پہنچے والے مہمانوں کا استقبال منہاج اسلامک سنٹر دی ہیگ پر منہاج القرآن دی ہیگ ( ہالینڈ ) کے صدر سید مقصود شاہ، منہاج القرآن یوتھ لیگ ہالینڈ کے صدر محمد عمر مرزا اورا ن کی ٹیم کے دیگر افراد نے کیا۔ واضح رہے کہ براعظم یورپ( ماسوائے برطانیہ وآئرلینڈ) کے ممالک کی تنظیمات کی نگران تنظیم منہاج یورپین کونسل کہلاتی ہے جس کے عہدیداران منہاج القرآن مرکز کی طرف سے نامزد کئے جاتے ہیں، اس کونسل کا مقصد یورپ بھر میں تنظیمات کے جملہ تنظیمی، دعوتی، فلاحی، دینی، تدریسی، علمی اور بین المذاہب امور کی نگرانی کرنا اور ان کو سرپرستی فراہم کرنا ہے۔

رپورٹ: نوید احمد اندلسی

سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic