minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,823,479

تحريک منہاج القرآن - تحریک منہاج القرآن نے لاہور شہر کے چوکوں میں استقبال ربیع الاول کے کیمپ لگا دئیے
تفصيل
تحریک منہاج القرآن نے لاہور شہر کے چوکوں میں استقبال ربیع الاول کے کیمپ لگا دئیے
25 جنوری 2012 ء
MQI on FB

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں استقبال ربیع الاول کے پر مسرت موقع پر 23 بکروں کی قربانی کی گئی۔ لاہور شہر کے 50 چوکوں میں تحریک منہاج القرآن لاہور کے زیر اہتمام استقبال ربیع الاول کیمپ لگا دئیے گئے۔ کیمپوں کو خوبصورت بینرز، جھنڈیوں، غباروں، اسم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پوسٹرز اور برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔

 گذشتہ روز امیر لاہور ارشاد احمد طاہر، حفیظ اللہ جاوید اور ثناء اللہ خان نے کیمپوں کا دورہ کیا اور کارکنوں کی ان کاوشوں کو سراہا۔ ربیع الاول کا چاند نظر آتے ہی منہاج القرآن یوتھ لیگ کے کارکنوں نے کیمپ سجانے کا آغاز کر دیا تھا اور یکم ربیع الاول کی صبح نماز فجر کے بعد سے ولادت نبی آخر الزماں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوشی میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی طرف سے اہلیان لاہور کو مبارکبادیوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔

 تحریک منہاج القرآن کے وابستگان اور کارکنان پوری دنیا اور ملک بھر میں ربیع الاول شریف کی آمد کی خوشیاں منا رہے ہیں۔ ہر جگہ محافل میلاد کا آغاز ہو گیا ہے۔ گھروں، دکانوں، بازاروں اور شاہراؤں کو سجانے کے سلسلے کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔

Your Comments

سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic