خدمت دین فنڈ: ماہانہ آمدن کا ایک فیصد اللہ رب العزت کے دین کیلئے

اپنی ماہانہ آمدنی کا صرف ایک فیصد اللہ رب العزت کے دین کیلئے وقف کریں۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے تحریک منہاج القرآن کے تمام رفقاء و وابستگان کو نصیحت فرمائی ہے کہ وہ اپنی ماہانہ آمدنی کا کم از کم ایک فیصد ہر ماہ تحریک منہاج القرآن کے لئے وقف کرے۔ ہر سطح کے ورکرز، رفقاء اور وابستگان اس خدمت میں لازمی حصہ لیں۔

اللہ رب العزت کا فرمان ہے:

وَالَّذِينَ صَبَرُواْ ابْتِغَاءَ وَجْهِ رَبِّهِمْ وَأَقَامُواْ الصَّلاَةَ وَأَنفَقُواْ مِمَّا رَزَقْنَاهُمْ سِرًّا وَعَلاَنِيَةً وَيَدْرَؤُونَ بِالْحَسَنَةِ السَّيِّئَةَ أُوْلَئِكَ لَهُمْ عُقْبَى الدَّارِo

( الرعد، 13 : 22 )

ترجمہ:
اور جو لوگ اپنے رب کی رضاجوئی کے لئے صبر کرتے ہیں اور نماز قائم رکھتے ہیں اور جو رزق ہم نے انہیں دیا ہے اس میں سے پوشیدہ اور اعلانیہ (دونوں طرح) خرچ کرتے ہیں اور نیکی کے ذریعہ برائی کو دور کرتے رہتے ہیں یہی وہ لوگ ہیں جن کے لئے آخرت کا (حسین) گھر ہےo

اس عظیم مقصد کو نظرانداز نہ کریں، اس پر عمل کرین اور اللہ رب العزت کے دین کی خدمت میں حصہ لیتے ہوئے تعاون کریں۔ وہ یقیناً اس کے صلے میں اس دنیا اور آخرت مین بھی ناقابل شمار نعمتوں سے نوازنے والا ہے۔

آن لائن ڈونیشن کے لئے ذیل میں موجود بٹن پہ کلک کریں۔

GBP EUR USD
Bank Details

Account Title: IMQ A/C Khidmat-e-Din Fund

Account # 01977900272903

HBL Freedom Account

اگر آپ اسلامی لٹریچر کی مفت آن لائن اشاعت میں اپنا حصہ ڈالنا چاہیں تو آپ منہاج انٹرنیٹ فنڈ میں حصہ لے سکتے ہیں۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top