گجرات: تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام ورکرز کنونشن

تحریک منہاج القرآن گجرات کے زیراہتمام مصطفوی انقلاب ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہوا۔ اس موقع پر ناظم مرکزی علماء کونسل سید فرحت حسین شاہ نے خصوصی خطاب کیا۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top