minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,823,991

تحريک منہاج القرآن - حضرت پیر سید غلام رسول خاکی شاہ
تفصيل
حضرت پیر سید غلام رسول خاکی شاہ
MQI on FB
وفات سے چند روز قبل ایک تفصیلی انٹرویو میں پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے حوالے سے فرمایا کہ اس دور میں شیخ الاسلام محمدطاہرالقادری کے سوا کوئی شخص دین کی خدمت کا کام کماحقہ نہیں کر رہا۔ پروفیسر صاحب بالکل حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نقش قدم پر چل رہے ہیں، آواز حق جو انہوں نے بلند کی ہے اس پر لبیک کہنا چاہئے کیونکہ ایسے شخص بڑی مشکل سے ملتے ہیں اس صدی میں کوئی شخص ان کے پائے کا نہیں، پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے مرشد پاک پیر سیدنا طاہرالقادری البغدادی کی ان پر خاص نظر عنایت تھی اور بہت سی ایسی باتیں جو پوشیدہ رکھنے والی ہیں صرف اتنی بات کہتا ہوں کہ یہی اس وقت حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دین پر سیدھا چل رہا ہے اور چاہتا ہے کہ سارے علماء کرام آپس میں متحد ہو جائیں، ادارہ منہاج القرآن کی مخالفت کرنا، دین اسلام کی مخالفت کرنا ہے۔ اس عالمگیر تحریک سے دین کو فائدہ اور فروغ مل رہا ہے تو اس کی مخالفت کا مطلب ہو گا اس پر قبر میں بندش ہو گی لہذا اس کی مخالفت کرنے سے پرہیز کرنا چاہئے، اختلاف رائے رکھنا ہر شخص کا بنیادی حق ہے لیکن دین کے معاملہ میں شدید ردعمل اور بغض رکھنا درست نہیں، طاہرالقادری اور تحریک منہاج القرآن کی مخالفت کرنا دین سے بغاوت کرنے کے مترادف ہے۔

Your Comments

سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic