minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,824,012

تحريک منہاج القرآن - الشیخ السید یوسف ہاشم الرفاعی (صدر الاتحاد العالمی الاسلامی و سابق وزیر اوقاف، کویت)
تفصيل
الشیخ السید یوسف ہاشم الرفاعی (صدر الاتحاد العالمی الاسلامی و سابق وزیر اوقاف، کویت)
MQI on FB
الشیخ السیّد یوسف ہاشم الرفاعی نے ادارہ منہاج القرآن کویت کے زیراہتمام محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صدارت فرمائی اور اپنے صدارتی خطبہ میں فرمایا کہ ادارہ منہاج القرآن کے بانی الشیخ الدکتور محمد طاہرالقادری عالمی سطح پر اسلام کے فروغ و اِحیائے دین کے لئے عملی جدوجہد کر رہے ہیں۔ دکتور طاہرالقادری نے ادارہ منہاج القرآن کی بنیاد اور اَساس محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، محبت صحابہ، محبت اہل بیت، محبت اولیاء و صلحاء پر رکھی ہے۔ وہ عالم اسلام کے لئے قابل فخر سرمایہ ہیں۔ ڈاکٹر طاہرالقادری بانی منہاج القرآن کی اتحاد ملت اور اسلامی تعلیمات کے فروغ کے لئے خدمات قابل ستائش ہیں، ڈاکٹر طاہرالقادری ایک نابغہ عصر روزگار شخصیت ہیں ۔ وہ اسلام کی نشاۃ ثانیہ کے لئے پوری امت اسلامیہ کے ترجمان اور اسلام کے ایک کامیاب وکیل ہیں۔

Your Comments

سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic