minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,824,016

تحريک منہاج القرآن - الشیخ السید محمدالیعقوبی الحسینی (محدث اعظم شام)
تفصيل
الشیخ السید محمدالیعقوبی الحسینی (محدث اعظم شام)
MQI on FB
جون 2004 میں عالمی میلاد کانفرنس میں شرکت کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تحریک منہاج القرآن بین الاقوامی سطح پر منظم انداز میں تبلیغ دین کا جوریضہ سرانجام دے رہی ہے، میں اس سے بہت متاثر ہوا ہوں، اور بلاشبہ یہ قائد تحریک جناب شیخ الاسلام پروفیسرڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی شبانہ روز محنت کا نتیجہ ہے۔ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو منانے کے لئے تحریک منہاج القرآن نے جس طرح اہل پاکستان میں شعور پیدا کیا ہے، پوری قوم کا یہ جذبہ محبت و شوق دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے اور اب سمجھ میں آیا ہے کہ اللہ تعالی نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو ایٹمی قوت کے ساتھ اقوام عالم کے درمیان جو توقیر عطا کی ہے وہ اسی جذبہ عشق مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا صدقہ ہے۔

Your Comments

سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic