minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,824,537

تحريک منہاج القرآن - الشیخ الحاج امام محمد یونس (چیئر مین اسلامک ایجوکیشن کونسل چائنہ)
تفصيل
الشیخ الحاج امام محمد یونس (چیئر مین اسلامک ایجوکیشن کونسل چائنہ)
MQI on FB
1988ء میں الحاج امام محمد یونس پاکستان تشریف لائے تو انہوں نے جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کا وزٹ کیا۔ اس موقع پر صفہ بلاک میں جامعہ کے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں آج اس خوبصورت محفل میں ہر طرف طلباء کے نورانی چہرے دیکھ رہا ہوں۔ اور یقینا ان نوجوانوں کو اپنے مربی اور استاد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا فیض مل رہا ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری اسلام کے فروغ کے لئے یہ نوجوان تیار کر رہے ہیں۔ مجھے اللہ تعالی سے امید ہے کہ اسلام کی نشأۃ ثانیہ کی یہ کوشش ضرور کامیاب ہو گی۔

Your Comments

سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic