minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,824,578

تحريک منہاج القرآن - ڈاکٹر سید کلب صادق (ممتاز شیعہ اسکالر، لکھنؤ، انڈیا)
تفصيل
ڈاکٹر سید کلب صادق (ممتاز شیعہ اسکالر، لکھنؤ، انڈیا)
MQI on FB
ڈاکٹر سید کلب صادق فروری 2008ء میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ میں تشریف لائے۔ اس موقع پر آپ نے اپنے تاثرات میں فرمایا : ’’میں شیخ الاسلام حضرت مولانا ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی دین اسلام کے لئے خدماتِ جلیلہ سے بے حد متاثر ہوا ہوں۔ منہاج القرآن کے مرکز پر آ کر، یہاں کے نظم و نسق کو دیکھ کر قلبی مسرت ہوئی ہے۔ یہاں کے لوگوں میں خلوص، محبت اور خدمتِ دین کا جذبہ بلاشبہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تربیت کا نتیجہ ہے۔ میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی صحت و سلامتی کے لئے بارگاہِ ربّ العزت میں دعاگو ہوں اور اِنتظار ہے کہ کب حضرت شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب، علم و دانش کا منبع، ہندوستان کے مختلف گوشوں بشمول لکھنؤ کو اپنی نورانیت سے منور فرنائیں گے۔‘‘

Your Comments

سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic