minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,824,592

تحريک منہاج القرآن - آقائی آیت اللہ محمد علی تسخیری (سیکرٹری جنرل مجمع التقریب بین المذاہب اسلامی ایران)
تفصيل
آقائی آیت اللہ محمد علی تسخیری (سیکرٹری جنرل مجمع التقریب بین المذاہب اسلامی ایران)
MQI on FB
مورخہ9ربیع الثانی 1429ھجری کو تحریک منہاج القرآن العالمی کے مرکز کا وزٹ کیا یہ ایک حسین شب تھی کہ ہم نے شیخ الاسلام مولٰنا الدکتور محمد طاہرالقادری کی زیر قیادت عالمی سطح پر تحریک کے زیر اہتمام اسلام کے فروغ دعوت دین کی کوشش اور طریقہ کار کے بارے میں آگہی ملی اور ایمان کی اعلیٰ ترین بات جو دیکھنے میں آئی وہ وحدت امت مسلمہ قابل ستائش ہیں اور شیخ الاسلام محمد طاہرالقادری کے علمی مقام سے عالم اسلام مستفید ہو رہا ہے ہم اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں کہ وہ اس تحریک کے بانی کو اسی طرح چہار دانگ عالم میں قرآن و حدیث کی تعلیمات کو عام کرنے کی توفیق دے اور برکت عطا فرمائے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ شیخ الاسلام کی عمر اور عمل میں برکت عطا فرمائے اور ان کے رفقاء کار کو بھی حفظ و آمان میں رکھے۔

Your Comments

سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic