minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,824,600

تحريک منہاج القرآن - جسٹس آیت اللہ حسن رضا غدیری سابق چیف جسٹس ایران
تفصيل
جسٹس آیت اللہ حسن رضا غدیری سابق چیف جسٹس ایران
MQI on FB
اپریل 2005 میں ادارہ منہاج القرآن برلن جرمنی میں جسٹس آیت اللہ حسن رضا عزیزی انجمن جعفریہ کے وفد کے ہمراہ وزٹ پر تشریف لائے سنٹر میں قائد محترم کی کتب وکیسٹس کے سٹال دیکھے اور دیگر انتظامی دفاتر کا معائنہ کرنے کے بعد اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں اظہار خیا ل کرتے ہوئے کہا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے عالم اسلام کو بین الاقوامی سطح پر درپیش چیلجز کا مقابلہ کرنے کے لئے جس عظیم تحریک کا آغاز کیا ہے وہ ایک عظیم کارنامہ ہے۔ ان کے جملہ خطاب، تصنیفات فروغ دین کے لئے انتہائی موثر ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب کی کتب ذبح عظیم، فلسفہ شہادت امام حسین، مرج البحرین فی مناقب الحسنین، القوم المعتبر فی امام المنتظر اور دیگر کتب کا مطالعہ کرنے کے لئے اہل تشیع کو خصوصی تلقین اور تاکید فرمائی۔ (اتحاد بین المسلمین)

Your Comments

سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic