minhaj.org  
 
سرورق   |   فلاح عامہ   |   سمندرپار   |   نوجوانان   |   طلبہ   |   خواتین   |   بین المذاہب   |   درود   |   القرآن   |   تصانیف   |   خطابات   |   مجلہ جات   |   خريداري   |   العربیۃ   |   English
سرورق
شيخ الاسلام
مشاہیر کے تبصرے
منہاج انسائیکلوپیڈیا
ممبرشپ فارم
مرکزي شعبہ جات
اہم سرگرمياں
تمام سرگرمياں
ماہانہ نیوز لیٹر
ٹی وی پروگرام
سرکلرز
پريس ريليز
اخباري تراشے
کالم / ادارتی صفحات
آرٹيکلز
انٹرويوز
ويب سائٹس
ہمارا رابطہ
آئیں دین سیکھیں
تاريخ وار سرگرمياں
پچھلا مہينہ مئي 2012 ء اگلا مہينہ
پ م ب ج ج ہ ا
  1 2 3 4 5 6
7 8 9 10 11 12 13
14 15 16 17 18 19 20
21 22 23 24 25 26 27
28 29 30 31      
تلاش براے تاریخ
ويب سہولتيں
minhaj.org

minhaj.org
متن بڑا کريں متن چھوٹا کريں
ای ميل گروپ
نقشہ جات

Hits: 22,824,608

تحريک منہاج القرآن - صوفی برکت علی لدھیانوی (دارالاحسان فیصل آباد)
تفصيل
صوفی برکت علی لدھیانوی (دارالاحسان فیصل آباد)
MQI on FB
جب ڈاکٹر صاحب ان سے ملاقات کے لیے دارالاحسان گئے تو راستے میں دیر ہو گئی تو صوفی برکت علی صاحب اپنی کلی (رہاشی کمرے) سے باہر تشریف لے آئے۔ اپنے مرید کے ساتھ کھڑے بے تابی سے پنجابی میں فرمانے لگے کہ ابھی تک ہمارا پیارا نہیں آیا، ابھی تک نہیں پہنچا۔

جب ڈاکٹر صاحب ان کے خلوت خانہ میں گئے تو جب انہوں نے اپنے جوتے اتارنا چاہے تو انہوں نے فرمایا کہ آپ جوتے نہ اتاریں اور تنہائی میں کافی وقت گزارا۔ پھر باہر تشریف لائے تو فرمایا کہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اس دور کے عارف باللہ ہیں۔ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب ایک وفد کے ساتھ حضرت صوفی برکت علی لدھیانوی رحمۃ اللہ علیہ کی خدمت میں حاضری دینے کے لیے دارالاحسان فیصل آباد لے گئے تو اس موقع پر ان کے مریدین نے واقع کویوں بیان کیا کہ حضرت صوفی صاحب کبھی کسی دنیا دارکے استقبال کے لیے اپنے حجرہ مبارک سے باہر نہیں نکلے لیکن جس دن علامہ محمد طاہرالقادری نے آنا تھا اور کافی دیر ہوگئی تھی تو حضرت صوفی صاحب اپنے حجرہ مبارک سے باہر نکلے اور پنجابی میں فرمانے لگے کہ ہمارا پیارا ابھی تک نہیں پہنچا جب ڈاکٹر صاحب وہاں پہنچے تو انہوں نے انتہائی محبت وشفقت کا مظاہر ہ کیا اور ڈاکٹر صاحب کو لیکر اپنے حجرہ کی طرف جانے لگے تو ڈاکٹر صاحب نے اپنے جوتے اتارنے چاہے تو حضرت صوفی صاحب نے فرمایا کہ آپ جوتوں سمیت حجرہ میں تشریف لائیں لیکن ڈاکٹر صاحب نے عرض کی کہ حضرت مجھے زیادہ گنہگار مت کریں تو انہوں نے ڈاکٹر صاحب کو جوتے اتارنے کی اجازت دے دی۔ پھر دونوں کافی دیر تک حجرہ میں موجود رہے۔ جب دونوں حجرہ سے باہر تشریف لائے حضرت صوفی برکت علی صاحب نے فرمایا ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب اس دور کے عارف باللہ ہیں جب ڈاکٹر صاحب واپس رخصت ہونے لگے تو حضرت صوفی صاحب نے فرمایا کہ آپ گاڑی پر سوار ہوں میں پیدل چلوں گا۔ لیکن ڈاکٹر صاحب نے عرض کی کہ میں بھی آپ کے ساتھ پیدل چلوں گا یا آپ بھی گاڑی میں بیٹھیں لیکن صوفی صاحب نے حکماً فرمایا کہ آپ گاڑی میں بیٹھیں اور وہ گاڑی کے ساتھ کافی دور تک چلتے رہے اور پھر انہوں نے اپنی دعاؤں شفقتوں سے ڈاکٹر صاحب کو رخصت فرمایا۔

Your Comments

سرگرمیاں از:   آسٹریا | آسٹریلیا | آئرلینڈ | اٹلی | امریکہ | ایران | بحرین | برطانیہ | بنگلہ دیش | بھارت | بیلجیئم | پاکستان | ترکی | جاپان | جرمنی | ڈنمارک | سپین | صومالیہ | کوریا | فرانس | فن لینڈ | متحدہ عرب امارات | مصر | ناروے | ہانگ کانگ | ہالینڈ | یونان
Top Copyright © 1994 - 2012 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved.
Website Traffic