حضرت صاحبزادہ پیر روح الامین (مانکی شریف )

مارچ 1988 ء صوبائی منہاج القرآن کانفرنس سندھ کی صدارت فرماتے ہوئے اپنے صدارتی خظبے میں پیر صاحب نے فرمایا کہ ہمارے اسلاف اور بزرگان دین نے انسانیت کو محبت، اخوت اور عشق کا پیغام دیاتھا ۔ آج اولیاء اللہ کے اسی پیغام کو لے کر حضرت پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب میدان عمل میں نکلے ہیں جو اپنے پیار اور محبت بھر انداز میں امت مسلمہ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر رہے ہیں۔ ادارہ منہاج القرآن امت مسلمہ کے بکھرے ہوئے پتھروں کو ملا کر مضبوط پہاڑ کی صورت میں تبدیل کر دینا چاہتاہے۔ ملت اسلامیہ کو ایک لڑی میں پرونے کے اس عظیم مشن میں ہمیں بانی ادارہ علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے ساتھ ہر ممکنہے طریقے سے تعاون کرنا چاہئے۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top